شعب الإيمان · الستون من شعب الإيمان ‹ قصة إبراهيم في المعانقة في الثالث والثلاثين من التاريخ · حديث 8953
8953 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران قال : نا أبو سهل بن زياد قال : نا الأعمش بن العباس الرازي قال : نا يعقوب بن حميد قال : نا إسحاق بن إبراهيم عن صفوان بن سليم عن إبراهيم بن عبيد بن رفاعة قال : حدثني ابن أبي ليلى عن حذيفة قال : قال النبي صلى الله عليه و سلم : إذا لقي المؤمن المؤمن فقبض أحدهما على يد صاحبه تناثرت الخطايا منهما كما تناثر أوراق الشجر
ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو ابو سھل بن زیاد نے ان کو اعمش بن عباس رازی نے ان کو یعقوب بن حمید نے ان کو اسحٰق بن ابراہیم صفوان بن سلیم نے اس نے ابراہیم بن عبید بن رفاعہ سے وہ کہتے ہیں کہ مجھے حدیث بیان کی ہے ابن ابی لیلیٰ نے حذیفہ سے وہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما: جب ایک مؤمن دوسرے سے ملتا ہے اور دونوں ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ لیتے ہیں (یعنی مصافحہ کرتے ہیں) تو دونوں کے گناہ ایسے جھڑتے ہیں جیسے درخت سے پتےجھڑ تے ہیں ۔
حُذَيْفَةَ ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← إبراهيم بن عبيد بن رفاعة ← صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ← الأعمش بن العباس الرازي ← أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ
Shuab ul Iman · Sixty people of faith › The story of Abraham in the embrace in the thirty-third of history · Hadith 8953
