شعب الإيمان · الستون من شعب الإيمان ‹ فصل في السلام على أهل الذمة · حديث 8905
8905 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق و أبو بكر أحمد بن الحسن القاضي قالا نا أبو العباس الأصم قال نا بحر بن نصر قال : نا عبد الله بن وهب قال : سمعت عبد الله بن عمر يحدث عن نافع : أن عبد الله بن عمر سلم على إناس من يهود فأخبر أنهم يهود فرجع إليهم فقال ردوا علي سلامي
ہمیں خبر دی ابوز کریا بن ابی اسحاق نے اور ابوبکر احمد بن حسن قاضی نے دونوں نے کہا ان کو ابوالعباس اصم نے ان کو بحر بن نصر نے وہ کہتے ہیں ان کو عبداللہ بن وہب نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا عبداللہ بن عمر سے وہ حد یث بیان کرتے ہیں نافع سے یہ کہ عبداللہ بن عمر نے یہود کے کچھ لوگوں کے اوپر سلام کیا۔ بعد میں ان کو بتایا گیا کہ یہ یہودی ہیں ۔ انہوں نے ان کی طرف رجوع کیا اور فر مایا کہ میرا سلام مجھ پر واپس کر دیجئے ۔
نَافِعٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ ← بحر بن نصر ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أبو زكريا بن أبي إسحاق و أبو بكر أحمد بن الحسن القاضي
Shuab ul Iman · Sixty people of faith › Chapter in peace be upon the dhimmis · Hadith 8905
