Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · الستون من شعب الإيمان ‹ فصل في السلام على قرب العهد · حديث 8857

8857 - قال و نا أبو صالح قال : حدثني معاوية بن صالح عن عبد الوهاب بن بخت عن أبو الزناد عن الأعرج عن أبي هريرة : عن رسول الله صلى الله عليه و سلم بمثل ذلك قال القاضي في روايته عن عبد الرحمن بن هرمز الأعرج

وہ کہتے ہیں کہ ان کو خبر دی ہے ابو صالح نے ان کو حدیث بیان کی معاویہ بن صالح نے ان کو عبدالوہاب بن بخت نے ان کو ابو الزناد نے ان کو اعرج نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کی مثل کہا قاضی نے اپنی روایت میں عبدالرحمٰن بن هرمز اعرج سے۔

عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ ھُرْمُزَ الْاَعْرَجِ ← القاضي في روايته ← رسول الله صلى الله عليه و سلم بمثل ذلك ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبُو الزِّنَادٍ، ← عبد الوهاب بن بخت ← مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ← أَبُو صَالِحٍ، ← و،

Shuab ul Iman · Sixty people of faith › Chapter in peace on the near covenant · Hadith 8857

شعب الإيمان · الستون من شعب الإيمان ‹ فصل في السلام على قرب العهد · حديث 8858

8858 - و أخبرناه أبو زكريا بن أبي إسحاق و أبو بكر بن الحسن قالا نا أبو العباس محمد بن يعقوب قال نا بحر بن نصر قال : نا عبد الله بن وهب قال أنا معاوية بن صالح عن أبي مريم عن أبي هريرة قال : إذا لقي أحدكم أخاه فليسلم عليه

ہمیں خبر دی اس کی ابوزکریا بن ابی اسحاق نے اور ابوبکر بن حسن نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے وہ کہتے ہیں کہ ان کو بحر بن نصر نے وہ کہتے ہیں کہ ان کو عبداللہ بن وھب نے ان کو معاویہ بن صالح نے ان کو ابی مریم نے ان کو ابو ہریرہ نے وہ کہتے ہیں کہ تم میں س جب کوئی اپنے بھائی (مسلمان) سے ملے تو اس کو چاہئے کہ وہ سلام کرے اس پر ۔

إذا لقي أحدكم أخاه فليسلم عليه ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي مَرْيَمَ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ ← بحر بن نصر ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو زكريا بن أبي إسحاق و أبو بَكْر بن الحَسَن ← و،

Shuab ul Iman · Sixty people of faith › Chapter in peace on the near covenant · Hadith 8858

شعب الإيمان · الستون من شعب الإيمان ‹ فصل في السلام على قرب العهد · حديث 8859

8859 - قال معاوية حدثني عبد بن الوهاب بخت عن أبي الزناد عن الأعرج عن أبي هريرة : عن رسول الله صلى الله عليه و سلم مثله سواء

کہا معاویہ نے ان کو حدیث بیان کی ہے عبدالوہاب بن بخت نے ان کو ابوالزناد نے اعرج سے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کی مثل برابر برابر ۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم مثله سواء ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبِي الزِّنَادِ، ← عبد بن الوهاب بخت ← مُعَاوِيَةَ،

Shuab ul Iman · Sixty people of faith › Chapter in peace on the near covenant · Hadith 8859

شعب الإيمان · الستون من شعب الإيمان ‹ فصل في السلام على قرب العهد · حديث 8860

8860 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : نا أبو العباس محمد بن يعقوب قال : نا محمد بن علي الميموني قال : نا عبد الوهاب بن نجدة قال : نا بقية قال نا عبد الله بن العوذ الأملوكي عن أبي أمين الحميري عن القاسم بن عبد الرحمن عن أبي الدرداء : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إذا اصطحب رجلان مسلمان فحال بينهما شجرا و حجرا و مدرا فليسلم أحدهما على الآخر و يتبادلان السلام

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو محمد بن علی میمونی نے ان کو عبدالوہاب نجدہ نے ان کو بقیہ نے ان کو عبداللہ بن عوذ املوکی نے ان کو ابوامین جمیری نے ان کو قاسم بن عبدالرحمٰن نے ان کو ابودرداء نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ نے فرمایا کہ جب دو مسلمان ساتھ چلیں اور دونوں کے درمیان کوئی درخت یا پتھر یا کوئی خیمہ وغیرہ چیز درمیان میں آ جائے تو ایک دوسرے پر سلام کرے اور دونوں سلام کا تبادلہ کریں۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← أبي أمين الحميري ← عبد الله بن العوذ الأملوكي ← بَقِيَّةُ ← عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ نَجْدَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَيْمُونِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Sixty people of faith › Chapter in peace on the near covenant · Hadith 8860

شعب الإيمان · الستون من شعب الإيمان ‹ فصل في السلام على قرب العهد · حديث 8861

8861 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان قال : أنا أحمد بن عبيد قال : نا عبد الله بن محمد بن عزيز المؤذن قال : نا غسان بن مالك قال : نا يوسف بن عبده عن حميد عن أنس قال : كان أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم فيما تدعون فإذا استقبلتهم شجرة أو أكمة تفرقوا ثم إذا التقوا من ورائها سلم بعضهم على بعض

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے کہا کہ ہمیں خبر دی ہے احمد بن عبید نے ان کو عبداللہ بن محمد بن عز یز مؤذن نے ان کو غسان بن مالک نے ان کو یوسف بن عبیدہ نے حمید سے اس نے انس سے وہ کہتے ہیں کہ تھے اصحاب رسول اللہ جب ان کے ساتھ کوئی درخت یا کوئی ٹیلہ وغیرہ آ جاتا تو وہ الگ ہو جاتے تھے پھر جب وہ ملتے تھے تو ایک دوسرے پر سلام کرتے تھے۔

أَنَسٍ، ← حُمَيْدٍ ← يُوسُفُ بْنُ عَبْدَةَ، ← غَسَّانُ بْنُ مَالِكٍ، ← عبد الله بن محمد بن عزيز المؤذن ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Sixty people of faith › Chapter in peace on the near covenant · Hadith 8861

شعب الإيمان · الستون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن أولى بالسلام · حديث 8862

8862 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : نا علي بن حمشاذ قال : نا الحارث بن أبي أسامة قال : نا روح بن عبادة ح و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : أنا أحمد بن جعفر قال : نا عبد الله بن أحمد بن حنبل قال : حدثني أبي قال نا روح قال : نا ابن جريج قال : أخبرني زياد أن ثابتا أخبره و هو مولى عبد الرحمن زيد عن أبي هريرة : عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : يسلم الراكب على الماشي و الماشي على القاعد و القليل على الكثير

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو علی بن حمشاذ نے ان کو حارث بن ابی اسامہ نے وہ کہتے ہیں ان کو روح بن عبادۃ نے ’’ح“ اور ہمیں خبر دی ہے ابوعبداللہ حافظ نے ان کو احمد بن جعفر نے ان کو عبدہ بن احمد بن حنبل نے ان کو ان کے والد نے ان کو روح ان کو ابن جریج نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے خبر دی ہے زیاد نے کہ ثابت نے اس کو خبر دی ہے وہ مولیٰ عبد الرحمٰن زید ہے ۔ اس نے ابو ہریرہ سے اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ سوار پیدل کو سلام کرے اور پیدل چلنے والا بیٹھے ہوئےکو سلام کرے اور قلیل کثیر پر سلام کر یں ۔

يسلم الراكب على الماشي و الماشي على القاعد و القليل على الكثير ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← و هو مولى عبد الرحمن زيد ← زِيَادٌ، أَنَّ ثَابِتًا ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← رَوْحٌ، ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و، ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ← الْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ ← عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Sixty people of faith › Chapter on who has the first peace · Hadith 8862

شعب الإيمان · الستون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن أولى بالسلام · حديث 8863

8863 - قال ابن جريج و أخبرني أبو الزبير أنه سمع جابرا يقول : الماشيان إذا اجتمعا فأيهما بدأ بالسلام فهو أفضل رواه البخاري في الصحيح عن إسحاق بن إبراهيم و رواه مسلم عن محمد بن مرزوق كلاهما عن روح دون رواية أبي الزبير

کہاابن جریج نے اور مجھے خبر دی ہے ابوالز بیر نے کہ اس نے سنا جابر سے وہ کہتے ہیں کہ دو پیدل چلنے والے جب اکٹھے ہوں تو دونوں میں سے جو بھی سلام کرنے میں پہل کرے گا وہ افضل ہوگا۔ بخاری نے اس کو روایت کیا ہے صحیح میں اسحاق بن ابراہیم سے اور اس کومسلم نے روایت کیا ہے۔ محمد بن مرزوق سے دونوں نے روح سے سوائے روایت ابوالز بیر کے۔

روح دون رواية أبي الزبير ← محمد بن مرزوق كلاهما ← إسحاق بن إبراهيم و رواه مسلم ← الماشيان إذا اجتمعا فأيهما بدأ بالسلام فهو أفضل رواه البخاري في الصحيح ← جَابِرًا ← أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ ← ابن جريج و

Shuab ul Iman · Sixty people of faith › Chapter on who has the first peace · Hadith 8863

شعب الإيمان · الستون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن أولى بالسلام · حديث 8864

8864 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران قال أنا إسماعيل بن محمد الصفار قال : نا أحمد بن منصور و أخبرنا أبو طاهر الفقيه قال : أنا أبو بكر القطان قال : نا أحمد بن يوسف قالا نا عبد الرزاق قال أنا معمر عن همام بن منبه قال : هذا ما حدثنا أبو هريرة قال و في رواية الرمادي أنه سمع أبا هريرة يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يسلم الصغير على الكبير و المار على القاعد و القليل على الكثير

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو احمد بن منصور نے اور ہمیں خبر دی ہے ابوطاہر فقیہ نے ان کو ابوبکر قطان نے ان کو احمد بن یوسف نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو معمر نے ان کو ہمام بن منبہ نے وہ کہتے ہیں کہ یہ وہ ہے جو ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے ۔اور کہتے ہیں رمادی کی ایک روایت میں ہے کہ اس نے سنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ چھوٹا بڑے پر سلام کرے اور پیدل چلنے والا بیٹھے ہوئے پر سلام کرے اور قلیل کثیر پر سلام کرے۔

أَبَا هُرَيْرَةَ ← و في رواية الرمادي أنه ← أَبُو هُرَيْرَةَ ← ھٰذَا مَا ← هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ ← أَبُو بَكْرٍ الْقَطَّانُ، ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ ← أحمد بن منصور و ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Sixty people of faith › Chapter on who has the first peace · Hadith 8864

شعب الإيمان · الستون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن أولى بالسلام · حديث 8865

8865 - و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : أنا أبو العباس القاسم بن القاسم بن عبد الله السياري بمرو قال : نا أبو الموجه قال : أنا عبدان قال : أنا عبد الله قال أنا معمر عن همام بن منبه عن أبي هريرة : عن النبي صلى الله عليه و سلم فذكره غير أنه قال : و القائم على القاعد رواه البخاري في الصحيح عن محمد بن مقاتل عن عبد الله

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس قاسم بن قاسم بن عبداللہ سیاری نے مقام مرو میں ان کو خبر دی ابوالموجہ ۔ ان کو عبدان نے ان کو عبداللہ نے انکو معمر نے ان کو ہمام بن منبہ نے ان کو ابو ہریر ورضی اللہ عنہ نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ۔ پھر راوی نے مذکور ہ حد یث ذکر کی ہے علاوہ ازیں اس میں یہ الفاظ بھی ہیں کہ کھڑا ہوا بیٹھے ہوئے پر سلام کرے۔ اس کو بخاری نے روایت کیا ہے صحیح میں محمد بن مقائل سے اس نے عبداللہ سے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ، ← و القائم على القاعد رواه البخاري في الصحيح ← النبي صلى الله عليه و سلم فذكره غير أنه ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ اللَّهِ ← عَبْدَانُ ← أَبُو الْمُوَجِّهِ ← أبو العباس القاسم بن القاسم بن عبد الله السياري بمرو ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و،

Shuab ul Iman · Sixty people of faith › Chapter on who has the first peace · Hadith 8865

شعب الإيمان · الستون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن أولى بالسلام · حديث 8866

8866 - أخبرنا أبو الحسن محمد بن الحسين بن داود العلوي رحمه الله املاء قال : أنا أبو حامد بن الشرقي قال نا أحمد بن حفص قال : حدثني أبي قال : حدثني إبراهيم بن طهمان عن موسى بن عقبة عن صفوان بن سليم عن عطاء بن يسار عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يسلم الصغير على الكبير و المار على القاعد و القليل على الكبير أخرجه البخاري في الصحيح فقال و قال إبراهيم بن طهمان فذكره

ہمیں خبر دی ابوالحسن محمد بن حسین بن داؤدعلوی نے بطور املاء کے ان کو ابو حامد بن شرقی نے ان کو احمد بن حفص نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے حدیث بیان کی ہے میرے والد نے ان کو ابراہیم بن طہمان نے ان کوموسی ٰبن عقبہ نے ان کو صفوان بن سلیم نے ان کو عطا ء بن یسار نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چھوٹا سلام کرے بڑے پر اور چلنے والا بیٹھے ہوئے پر اور قلیل کثیر پر ۔ اس کو بخاری نے نقل کیا ہے صحیح میں اور فرمایا کہ کہاابراہیم بن طہمان نے پھر انہوں نے اس کوذکر کیا ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ، ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، ← أَبِي ← أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ ← أَبُو حَامِدِ بْنُ الشَّرْقِيِّ ← أبو الحَسَن محمد بن الحُسَين بن داود العلوي إملاء

Shuab ul Iman · Sixty people of faith › Chapter on who has the first peace · Hadith 8866

شعب الإيمان · الستون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن أولى بالسلام · حديث 8867

8867 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران قال أنا أبو جعفر بن محمد بن عمرو قال : نا محمد بن أحمد بن أبي العوام قال نا أبو عامر قال نا علي بن المبارك عن يحيى بن أبي كثير عن زيد بن سلام عن أبي سلام عن أبي راشد عن عبد الرحمن بن شبل : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : يسلم الراكب على الراجل و يسلم الراجل على القاعد و الأقل على الأكثر فمن أجاب السلام له و من لا يجبه فلا شيء له خالفه معمر و غيره عن يحيى فلم يذكروا في إسناده أبو راشد

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو ابو جعفر بن محمد بن عمرو نے ان کو محمد بن احمد بن ابوالعوام نے ان کو ابو عامر نے ان کو علی بن مبارک نے ان کو یحییٰ بن ابی کثیر نے ان کوزید بن سلام نے ان کو ابوسلام نے ان کو ابوراشد نے ان کو عبد الرحمٰن بن شبل نے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سوار پیدل چلنے والے کو سلام کرے گا اور پیدل چلنے والا بیٹھنے والے پر سلام کرے گا اور کم جماعت بڑی جماعت پر سلام کرے گی ۔ جوسلام کا جواب دے گا (اس کے لئے ثواب ہے )اور جوشخص سلام کا جواب نہیں دے گا اس کے لئے کوئی اجر نہیں ہوگا ۔ مخالفت کی ہےمعمر نے اس کی اور دیگر نے یحییٰ سے ۔ انہوں نے نہیں ذکر کیا ہے اس کی اسناد میں ابوراشد کو ۔

عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِبْلٍ ← أَبِي رَاشِدٍ ← أَبِي سَلَّامٍ ← زَیْدِ بْنِ سَلَّامٍ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ ← أَبُو عَامِرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي الْعَوَّامِ، ← أبو جعفر بن محمد بن عمرو ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Sixty people of faith › Chapter on who has the first peace · Hadith 8867

شعب الإيمان · الستون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن أولى بالسلام · حديث 8868

8868 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق قال : نا أبو العباس الأصم قال نا بحر بن نصر قال : نا ابن وهب قال : أخبرني السري بن يحيى قال : قال رجل يوما للحسن إنه يستقبل الراكب فلا يسلم أفأسلم عليه ؟ قال : نعم سلم إن بخل بالسلام

ہمیں خبر دی ابوز کر یا بن ابی اسحٰق نے ان کو ابوالعباس اصم نے ان کو بحر بن نصر نے ان کو ابن وہب نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے خبر دی ہے سہری بن یحییٰ نے وہ کہتے ہیں ایک آدمی نے ایک دن حسن سے کہا ایک سوار سامنے آتا ہے مگر وہ سلام نہیں کرتا کیا میں اس کو سلام کر لیا کروں؟ حضور نے فرمایا کہ جی ہاں سلام کر لیا کریں اگر چہ وہ سلام کرنے میں بخل بھی کرے۔

نعم سلم إن بخل بالسلام ← رجل يوما للحسن إنه يستقبل الراكب فلا يسلم أفأسلم عليه ← السَّرِيِّ بْنِ يَحْيَی ← ابْنُ وَهْبٍ، ← بحر بن نصر ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Shuab ul Iman · Sixty people of faith › Chapter on who has the first peace · Hadith 8868

chevron_left Previous
1…202122…39
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood