شعب الإيمان · الستون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 8809
8809 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى قالا : نا أبو العباس هو الأصم قال : نا عبد الملك بن عبد الحميد قال : نا روح قال : نا ابن جريج قال : أنا عمرو بن أبي سفيان أن عمرو بن عبد الله بن صفوان أخبره أن كلدة بن الحنبل أخبره : أن صفوان بن أمية بعثه في الفتح بلبن وجداية و ضغابيس و النبي صلى الله عليه و سلم على الوادي قال : فدخلت عليه و لم أسلم و لم أستأذن فقال النبي صلى الله عليه و سلم : إرجع فقل السلام عليكم أأدخل بعدما أسلم صفوان قال عمرو : و أخبرني هذا أمية بن صفوان و لم يقل سمعته من كلدة
ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ اور محمد بن موسیٰ نے دونوں نے کہا ان کو خبر دی ابوالعباس اصم نے ان کو عبدالملک بن عبدالحمید نے وہ کہتے ہیں ہمیں خبر دی روح نے ان کو ابن جریج نے ان کو عمرو بن ابی سفیان نے یہ کہ عمرو بن عبداللہ بن صفوان نے ان کو خبر دی ہے کہ کلاہ بن حنبل نے اس کو خبر دی کہ صفوان بن امیہ نے اس کو بھیجا فتح میں دودھ کے ساتھ اور بکرے چھوٹے ( اور کھانے کا سامان مثلا ً)کھیرے ککڑیاں وغیرہ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم وادی میں ٹھہرے ہوئے تھے ۔ کہتے ہیں کہ آپ کے پاس پہنچ گیا۔مگر میں نے سلام نہیں کیا۔ اور اجازت بھی نہیں لی ۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا واپس جاؤ اور پھر آ کر کہو السلام علیکم کیا میں آ جاؤں ۔اس کے بعد جب صفوان مسلمان ہو چکے تھے کہا عمرو نے کہ مجھے خبر دی ہے امیہ بن صفوان نے اور اس نے یہ نہیں کہا کہ میں نے سنا کلدہ سے ۔
مِنْ كَلَدَةَ ← هذا أمية بن صفوان و لم يقل ← عَمْرٌو و ← فدخلت عليه و لم أسلم و لم أستأذن ← جداية و ضغابيس و النبي صلى الله عليه و سلم على الوادي ← أن صفوان بن أمية بعثه في الفتح بلبن ← أن كلدة بن الحنبل ← عَمْرُو بْنُ أَبِي سُفْيَانَ، أَنَّ عَمْرَو بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ صَفْوَانَ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← رَوْحٌ، ← عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ← أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ، ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى
Shuab ul Iman · Sixty people of faith › Season · Hadith 8809
