شعب الإيمان · الستون من شعب الإيمان ‹ الحادي و الستون من شعب الإيمان و هو باب في مقاربة أهل الدين و موادتهم و إفشاء السلام بينهم · حديث 8761
8761 - و اخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : أنا أحمد بن كامل القاضي نا أبو قلابة قال : نا أبي قال : نا علي بن جعد الطائفي عن عمرو بن دينار عن أنس بن مالك قال : قال النبي صلى الله عليه و سلم : يا أنس إذا دخلت بيتك فسلم على أهلك يكثر خير بيتك و إذا توضأت فاسبغ وضوءك يطل عمرك و من لقيت من أمتي فسلم عليهم تكثر حسناتك و لا تبيتن إلا على وضوء تراك الحفظة و أنت طاهر وصل بالليل و النهار و صل الضحى فإنها صلاة الأوابين و وقر الكبير و ارحم الصغير قال أبو عبد الله : يقال : تفرد به أبو قلابة قلت : و إنما يعرف من حديث سعيد بن زون عن أنس بن مالك
ہمیں خبر دی ابو عبد اللہ حافظ نے ان کو احمد بن کامل قاضی نے ان کو ابو قلابہ نے ان کو میرے والد نے ان کو علی بن جعد طائفی نے ان کو عمرو بن دینار نے ان کو انس بن مالک نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے انس رضی اللہ عنہ جب تم اپنے گھر میں داخل ہوتو ان پر سلام کہو تیرے گھر کی خیر میں اضافہ ہوگا ۔ اور جب تم وضو کروتو اپنے وضو کومکمل کرو تیری عمر طویل ہوگی اور میری امت کا جو بھی فرد تجھے ملے اس کو سلام کرو تیری نیکیاں زیادہ ہو جائیں گی اور تم جب سووتو باوضوسو یا کروتم محافظ فرشتوں کود یکھ لو گے اس حال میں کہ تم پاک ہو گے اور دن رات میں نماز پڑھو اور نماز چاشت پڑھو وہ رجوع کرنے والوں کی نماز ہے اور بڑے کی تعظیم کر اور چھوٹے پر شفقت کر ۔ کہا ابوعبداللہ نے کہا جا تا ہے کہ ابو قلابہ اس روایت میں متفر د ہے میں نے کہا کہ سوائے اس کے نہیں کہ یہ معروف ہے حد بیت سعید بن زون سے اس نے انس بن مالک سے ۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← علي بن جعد الطائفي ← أَبِي ← أَبُو قِلَابَةَ ← أَحْمَدُ بْنُ كَامِلٍ الْقَاضِي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و،
Shuab ul Iman · Sixty people of faith › The sixty-first of the people of faith, and it is a chapter in the approach of the people of religion and their articles and the spread of peace between them · Hadith 8761
