شعب الإيمان · الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حقوق الأولاد والأهلين · حديث 8617
8617 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا حاجب بن أحمد نا عبد الله بن هاشم نا يحيى نا سفيان عن عاصم بن عبيد الله عن عبد الله بن أبي رافع عن أبيه قال : رأيت النبي صلى الله عليه و سلم أذن في أذن الحسن حين ولدته فاطمة بالصلاة
ہمیں خبر دی ابوطا مرفقیہ نے ان کو حاجب بن احمد نے ان کو عبداللہ بن ہاشم نے ان کو یحییٰ نے ان کو سفیان نے ان کو عاصم بن عبید اللہ نے ان کو عبد اللہ بن ابی رافع نے ان کو ان کے والد نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ حضرت حسن کے کان میں اذان پڑ ھ ر ہے تھے نماز والی اذ ان جب سید و فاطمہ رضی اللہ عنہا نے ان کو جنم دیا تھا۔
أَبِيهِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، ← عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ ← سُفْيَانَ، ← يَحْيَى ← عَبْدُ اللہِ بْنُ ھَاشِمٍ، ← حَاجِبُ بْنُ أَحْمَدَ ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ
Hadith 8617
