شعب الإيمان · الثامن والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في القاربين والأمانة · حديث 7342
7342 - حدثنا أبو الحسن العلوي أنا أبو بكر محمد بن الحسين القطان نا أبو الأزهر السليطي نا محمد بن يوسف قال : ذكر سفيان عن علقمة بن مرثد عن ابن بريدة عن أبيه : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : كنت نهيتكم أن تأكلوا لحوم الأضاحي فوق ثلاثة أيام إنما أردنا بذلك ليوسع أهل السعة على من لا سعة له فكلوا ما بدا لكم وادخروا
ہمیں حدیث بیان کی ابو الحسن علوی نے ان کو ابو بکر محمد بن حسین قطان نے ان کو ابو الازہر سلیطی نے ان کو محمد بن یوسف نے وہ کہتے ہیں کہ سفیان نے ذکر کیا علقمہ بن مرثد سے اس نے بریدہ سے اس نے اپنے والد سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے تم لوگوں کو قربانیوں کا گوشت تین دن سے اوپر کھانے کومنع کیا تھا۔ اس سے ہم نے ارادہ کیا تھا کہ اہل کشادگی ان لوگوں پر کشادگی کریں جن کو فراخی میسر نہیں ہے۔ اب تم لوگ کھاؤ جو کچھ تم چاہو اور جمع کر کے بھی رکھو۔
النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← ابْنِ بُرَيْدَةَ، ← عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ← أبو الأزهر السليطي ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ ← أَبُو الْحَسَنِ الْعَلَوِيُّ
Shuab ul Iman · Forty-eighth of the people of faith › It is a door in the boats and the secretariat · Hadith 7342
