Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · التاسع و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حق السادة على المماليك · حديث 8594

8594 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو بكر بن جعفر نا عبد الله بن أحمد بن حنبل حدثني أبي حدثنا عبد الله بن محمد بن أبي شيبة قال عبد الله و سمعته أنا من عبد الله بن محمد بن أبي شيبة نا حفص بن غياث عن داود عن الشعبي عن جرير قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أيما عبد ابق فقد برئت منه الذمة رواه مسلم في الصحيح عن أبي بكر عبد الله بن محمد بن أبي شيبة

ہمیں خبر دی ابو عبد اللہ حافظ نے ان کو ابو بکر بن جعفر نے ان کو عبد اللہ بن احمد بن حنبل نے ان کو ان کے والد نے ان کو عبداللہ بن محمد بن ابی شیبہ نے وہ کہتے ہیں کہ عبداللہ نے کہا کہ میں نے اس کو منا انہوں نے خبر دی عبداللہ بن ابی شیبہ سے اس نے حفص بن غیاث سے اس نے داؤد سے اس نے شعبی سے اس نے جریر سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: جو غلام فرار ہو جائے اس سے ذمہ بری ہو جا تا ہے ۔ اس کو مسلم نے روایت کیا ہے صحیح میں ابو بکر عبداللہ بن محمد بن ابو شیبہ سے ۔

جَرِيرٌ ← الشَّعْبِيِّ، ← دَاوُدُ، ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، ← مِنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ ← عبد الله و ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ جَعْفَرٍ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-ninth of the people of faith › And it is a door in the right of the masters of the Mamluks · Hadith 8594

شعب الإيمان · التاسع و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حق السادة على المماليك · حديث 8595

8595 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو بكر بن إسحاق نا إسماعيل بن قتيبة نا يحيى بن يحيى ح و أخبرنا أبو صالح بن أبي طاهر العنبري أنا جدي يحيى بن منصور القاضي نا أحمد بن سلمة نا إسحاق بن إبراهيم أنا جيرة عن مغيرة عن الشعبي عن جرير : عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إذا أبق العبد لم تقبل له صلاة قال : فأبق عبد لجرير فضرب عنقه قال جرير : أي لحق بأرض العدو لفظ حديث إسحاق و ليس في حديث يحيى فأبق عبد لجرير رواه مسلم في الصحيح عن يحيى بن يحيى

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوبکر بن اسحاق نے ان کو اسماعیل بن قتیبہ نے اور یحییٰ بن یحییٰ نے ’’ح‘‘ہمیں خبر دی ابو صالح بن ابو طاہر عنبری نے ان کو ان کے دادایحییٰ بن منصور قاضی نے ان کو احمد بن سلمہ نے ان کو اسحٰق بن ابراہیم نے ان کو حیرہ نے مغیرہ سے اس شعبی سے اس نے جریر سے اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ نے فرمایا جب غلام فرار ہو جائے تو اس کی نماز قبول نہیں ہوتی۔ فرمایا کہ جریر کا ایک غلام فرار ہوگیاتو اس کو قتل کر دیا گیا۔ اور جریر نے کہا کہ وہ فرار ہوکر دشمن کی سرزمین پر چلا گیا تھا ۔ یہ الفاظ حد یث اسحاق کے ہیں ۔ اور حدیث یحییٰ میں۔ یہ الفاظ ہیں کہ جریر کا ایک غلام فرار ہوگیا تھا۔ اس کو مسلم نے روایت کیا ہے صحیح میں یحییٰ بن یحییٰ سے ۔

جَرِيرٌ ← الشَّعْبِيِّ، ← مُغِيرَةَ، ← جيرة ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ← جَدِّي يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِي ← أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِي طَاهِرٍ الْعَنْبَرِيُّ ← و، ← يَحْيَی بْنُ يَحْيَی ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ قُتَيْبَةَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-ninth of the people of faith › And it is a door in the right of the masters of the Mamluks · Hadith 8595

شعب الإيمان · التاسع و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حق السادة على المماليك · حديث 8596

8596 - أخبرنا أبو بكر محمد بن الحسن بن فورك أنا عبد الله بن جعفر نا يونس بن حبيب نا أبو داود نا شعبة عن منصور بن عبد الرحمن الغدابي سمع الشعبي عن جرير بن عبد الله : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : العبد الآبق لا تقبل له صلاة حتى يرجع إلى مواليه و رواه ابن علية عن منصور عن الشعبي عن جرير قال : أيما عبد أبق من مواليه فقد كفر حتى يرجع إليهم قال منصور قد رأيته رواه عن النبي صلى الله عليه و سلم و لكني أكره أن يروي على ههنا بالبصرة

ہمیں خبر دی ابو بکر محمد بن حسن بن فورک نے اس نے عبداللہ بن جعفرسے اس نے یونس بن حبیب سے اس نے ابوداؤد سے اس نے شعبہ سے اس نے منصور بن عبدالرحمٰن عرابی سے اس نے سناشعبی سے اس نے جریر بن عبداللہ سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے انہوں نے فرمایا کہ فرار ہونے والے غلام کی نماز قبول نہیں کی جائے گی یہاں تک کہ وہ واپس اپنے آقاوں کے پاس لوٹ آئے ۔ اور اس کو روایت کیا ہے ابن علیہ نے منصور سے اس نے شعبی سے اس نے جریر سے انہوں نے فرمایا جو بھی غلام فرار ہو جائے اپنے آقاؤں سے وہ کافر ہو جائے گا یہاں تک کہ وہ واپس آپ کے پاس لوٹ آئے کہا منصور نے کہ میں نے اس کو دیکھا تھا کہ وہ اس کو روایت کرتا تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے لیکن میں نا پسند کرتا ہوں کہ یہاں بصرہ میں روایت کی جائے ۔

جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ← الشَّعْبِيِّ، ← منصور بن عبد الرحمن الغدابي ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَكٍ

Shuab ul Iman · Fifty-ninth of the people of faith › And it is a door in the right of the masters of the Mamluks · Hadith 8596

شعب الإيمان · التاسع و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حق السادة على المماليك · حديث 8597

8597 - أخبرناه محمد بن عبد الله الحافظ أنا أبو بكر محمد بن جعفر المزكي نا محمد بن إسحاق نا علي بن حجر أنا إسماعيل بن إبراهيم : فذكره رواه مسلم عن علي بن حجر و رواه المغيرة بن سبيل عن جرير على لفظ حديث داود بن أبي هند عن الشعبي فيه أن تكون هذه الألفاظ كلها محفوظة و أن يكون الجميع مرويا في حديث جرير عن النبي صلى الله عليه و سلم فأدى كل راو ما حفظ

ہمیں اس کی خبر دی محمد بن عبد اللہ حافظ نے ان کو ابو بکر محمد بن جعفر مزکی نے ان کو محمد بن اسحاق نے ان کو علی بن حجر نے ان کو اسماعیل بن ابراہیم نے اس نے مذکورہ حدیث کو ذکر کیا ہے ۔ اور مسلم نے اس کو روایت کیا ہے علی بن حجر سے ۔اور اس کو روایت کیا ہے مغیرہ بن سہیل نے جریر سے داؤد بن ابی ہند کی شعبی سے روایت کی حدیث کے الفاظ کے مطابق ۔ اس میں یہ ہے کہ یہ کل الفاظ محفوظ ہوں اور یہ کہ سب کے سب مروی ہوں جریر کی حدیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے لہذا ہر راوی نے وہی الفاظ ادا کئے ہیں جو اس نے محفوظ کئے تھے۔

جَرِيرٍ، عَلَى لَفْظِ حَدِيثِ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، ← علي بن حجر و رواه المغيرة بن سبيل ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ فَذَكَرَهُ، رَوَاهُ مُسْلِمٌ، ← عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-ninth of the people of faith › And it is a door in the right of the masters of the Mamluks · Hadith 8597

شعب الإيمان · التاسع و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حق السادة على المماليك · حديث 8598

8598 - أخبرنا أبو الحسن المقري أنا الحسن بن محمد بن إسحاق نا يوسف بن يعقوب نا أبو الربيع نا إسماعيل بن جعفر ح و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو عبد الله بن يعقوب نا جعفر بن محمد و محمد بن حجاج قال بنا نا يحيى بن يحيى و أنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أبو بكر عبد الله أنا الحسن بن سفيان نا قتيبة بن سعيد قال يحيى أنا و قال قتيبة نا إسماعيل بن جعفر عن عبد الله بن دينار أنه سمع ابن عمر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم كلكم راع و كلكم مسئول عن رعيته فالأمير الذي على الناس راع و هو مسئول عنهم و الرجل راع إلى أهل بيته و هو مسئول عنهم و امرأة الرجل راعيته على بيت بعلها و ولده و هي مسئولة عنهم و عبد الرجل راع على مال سيده و هو مسئول عنهم فكلكم راع وكلكم مسئول عن رعيته رواه مسلم عن يحيى بن يحيى و قتيبة و غيرهما

ہمیں خبر دی ابوالحسن مقری نے ان کوحسن بن محمد بن اسحاق نے ان کو یوسف بن یعقوب نے ان کو ابوالربیع نے ان کوا سماعیل بن جعفرنے ’’ح‘‘۔ ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابو عبد اللہ بن یعقوب نے ان کو جعفر بن محمد نے اور محمد بن حجاج نے دونوں نے کہا ہمیں خبر دی ہےیحیٰی بن یحییٰ نے ۔ان کو ابوعبداللہ حافظ نے ان کو خبر دی ہے ابو بکر بن عبداللہ نے ان کو حسن بن سفیان نے ان کو قتیبہ بن سعید نے کہایحییٰ نے ان کو خبر دی قتیبہ نے ان کو اسماعیل بن جعفر نے ان کو عبداللہ بن دینار نے اس نے سنا ابن عمر رضی اللہ عنہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے ہر شخص ذمہ دار ہے اور ہر شخص سے اس کی ذمہ داری کے بارے میں پوچھ ہوگی ۔ وہ امیر وحکمران جولوگوں پر مقرر ہے و ہ ان کے بارے میں مسئول ہے اور جو آ دمی نگران ہے اپنے اہل خانہ پر اور اس سے ان کے بارے میں پوچھ ہوگی اور آدمی کی بیوی اپنے شوہر کے گھر کی نگران ہے اس سے ان کے بارے میں پوچھا جائے گا ۔ اورانسان کا غلام نگران ہے اپنے سردار کے مال پر اور اس سے ان کے بارے میں پوچھا جائے گا لہذا تم میں سے ہر شخص نگران ہے اور تم سے ہر شخص سے اس کی نگرانی کی بابت پوچھا جائے گا۔ اس کومسلم نے روایت کیا یحییٰ بن یحییٰ سے اور قتیبہ وغیرہ سے۔

ابْنِ عُمَرَ ← عَبْدُ اللَّهِ بن دينار أنه ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ جَعْفَرٍ ← قُتَيْبَةُ، ← و، ← يَحْيَى ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ← أبو بكر عبد الله ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← يحيى بن يحيى و ← بنا ← جعفر بن محمد و محمد بن حجاج ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و، ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ جَعْفَرٍ ← أَبُو الرَّبِيعِ، ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ

Shuab ul Iman · Fifty-ninth of the people of faith › And it is a door in the right of the masters of the Mamluks · Hadith 8598

شعب الإيمان · التاسع و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حق السادة على المماليك · حديث 8599

8599 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد نا محمود الحلبي نا موسى بن أيوب النصيبي نا الوليد بن مسلم عن زهير بن محمد بن عبد الله بن محمد بن عقيل عن جرير بن عبد الله قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم أيما عبد مات في إباقة دخل النار وإن قتل في سبيل الله

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو محمود حلبی نے ان کوموسیٰ بن ایوب نصیبی نے ان کو ولید بن مسلم نے زہیر بن محمد بن عبداللہ بن محمد بن عقیل سے اس نے جریر بن عبداللہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جو غلام حالت فرار میں مر گیا وہ جہنم میں جائے گا اگر چہ اللہ کی راہ میں بھی مارا جائے ۔

جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ← زهير بن محمد بن عبد الله بن محمد بن عقيل ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ النَّصِيبِيُّ ← محمود الحلبي ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Fifty-ninth of the people of faith › And it is a door in the right of the masters of the Mamluks · Hadith 8599

شعب الإيمان · التاسع و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حق السادة على المماليك · حديث 8600

8600 - أخبرنا ابن عبدان أنا أحمد بن عبيد نا أحمد بن علي الأبار نا هشام بن عمار نا الوليد بن مسلم عن زهير بن محمد عن محمد بن المنكدر عن جابر بن عبد الله قال : قال النبي صلى الله عليه و سلم : ثلاثة لا تقبل لهم صلاة ولا ترتفع لهم إلى السماء حسن العبد الأبق حتى يرجع إلى مواليه والمرأة الساخط عليها زوجها حتى يرضى والسكران حتى يصحو

ہمیں خبر دی ابن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو احمد بن علی آبار نے ان کو ہشام بن عمار نے ان کو ولید بن مسلم نے ان کو زہیر بن محمد نے محمد بن منکدر سے اس نے جابر بن عبداللہ سے وہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین شخص ہیں جن کی نماز قبول نہیں ہوگی اور آسمان کی طرف ان کی کوئی نیکی بھی بلند نہیں ہوگی ۔مفر ور غلام جب تک کہ وہ ا اپنے مالکوں کے پاس واپس نہ آ جائے ۔ اور وہ عورت جس پر اس کا شوہر ناراض ہو جب تک وہ راضی نہ ہو جائے۔اور نشہ والا جب تک دور نہ ہو جائے۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْأَبَّارُ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← ابن عبدان

Shuab ul Iman · Fifty-ninth of the people of faith › And it is a door in the right of the masters of the Mamluks · Hadith 8600

شعب الإيمان · التاسع و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حق السادة على المماليك · حديث 8601

8601 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو النضر الفقيه ح و أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا أبو الحسن أحمد بن محمد بن عبدوس قالا نا عثمان بن سعيد نا القعنبي فيما قرأ مالك عن نافع عن عبد الله بن عمر : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم : قال : إن العبد إذا نصح لسيده و أحسن عبادة الله فله أجره مرتين رواه البخاري عن القعنبي و رواه مسلم عن يحيى بن يحيى عن مالك

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابونصر فقیہ نے’’ح“۔ اور ہمیں خبر دی ابوز کر یا بن ابی اسحٰق نے ان کو ابواالحسن احمد بن محمد بن عبدوس نے دونوں نے کہا ان کو خبر دی عثمان بن سعید قعنبی نے اس میں جو اس نے پڑھی مالک پر نافع سے اس نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بے شک بندہ جب اپنے آقا کی خیر خواہی کرتا ہے اور اللہ کی عبادت کو احسن طریقے پر انجام دیتا ہے اس کے لئے اس کا دہرا جرا ہے ۔ اس کو بخاری نے روایت کیا ہے قعنبی سے ۔ اور مسلم نے روایت کیا ہے یحییٰ بن یحییٰ سے اس نے مالک سے ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← القعنبي فيما قرأ مالك ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدُوسٍ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ← و، ← أَبُو النَّضْرِ الْفَقِيهُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-ninth of the people of faith › And it is a door in the right of the masters of the Mamluks · Hadith 8601

شعب الإيمان · التاسع و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حق السادة على المماليك · حديث 8602

8602 - و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أحمد بن سلمان الفقيه نا الحارث بن محمد نا عثمان بن عمر نا يونس بن يزيد ح قال و أنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب نا محمد بن إسماعيل نا أبو طاهر نا ابن وهب أخبرني يونس عن ابن شهاب قال : سمعت سعيد بن المسيب يقول : قال أبو هريرة : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم للعبد المملوك المصلح أجران والذي نفس أبي هريرة لولا الجهاد في سبيل الله والحج وبر أمي لأحببت أن أموت و أنا مملوك قال و بلغنا أن أبا هريرة لم يحج حتى ماتت أمه لصحبتها لفظ حديث ابن وهب رواه مسلم عن أبي الطاهر و أخرجه البخاري من حديث ابن المبارك عن يونس

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو احمد بن سلمان فقیہ نے ان کو حارث بن محمد نے ان کو عثمان بن عمر نے ان کو یونس بن یزید نے ’’ح‘‘۔فرمایا اور خبر دی ہے ابوعبداللہ محمد بن یعقوب نے ان کو اسماعیل نے ان کو ابوطاہر نے ان کو ابن وھب نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے خبر دی ہے یونس سے اس نے ابن شہاب سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا سعید بن مسیب سے وہ کہتے ہیں کہ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مملوک غلام جو اصلاح کرنے والا ہواس کے لئے دوہرا اجر ہے قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی جان ہے اگر جہادفی سبیل اللہ ، حج اور میری ماں کے ساتھ نیکی کرنا نہ ہوتو میں یہ پسند کرتا کہ میں اس حال میں مروں کہ میں غلام ہوں ۔ کہتے ہیں کہ ہمیں خبر پہنچی ہے کہ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے حج نہیں کیا یہاں تک کہ اس کی ماں کا انتقال ہو گیا ۔ یہ الفاظ میں ابن وھب کی حدیث کے ۔مسلم نے اس کو روایت کیا ہے ابوطاہر سے ۔ اور بخاری نے اس کو روایت کیا ہے ابن مبارک کی حدیث یونس سے ۔

أَبُو هُرَيْرَةَ ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← ابْنِ شِهَابٍ، ← يُونُسَ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← أَبُو طَاهِرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← و، ← يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ← الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و،

Shuab ul Iman · Fifty-ninth of the people of faith › And it is a door in the right of the masters of the Mamluks · Hadith 8602

شعب الإيمان · التاسع و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حق السادة على المماليك · حديث 8603

8603 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار نا تمتام نا ابن كثير أنا حماد أنا ثابت عن أبي رافع غن أبي هريرة : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إذا أطاع العبد ربه و سيده فله أجران فلما أعتق أبو رافع جلس يبكي فقلت يا أبا رافع ما يبكيك ؟ قال : كان لي أجران فذهب أحدهما أخرجه مسلم في الصحيح من حديث حماد

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو تمتام نے ان کو ابن کثیر نے ان کو حماد نے ان کو ثابت نے ان کو ابو رافع نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمایا کہ جب غلام اپنے رب کی اطاعت کرتا ہے اور اپنے سردار کی اطاعت کرتا ہے اس کے لئے دہرا اجر ہے ۔ جب غلام ابورافع آزادکر دیئے گئے تو بیٹھے رور ہے تھے کسی نے پوچھا اے ابورافع کیوں رور ہے ہو؟ فرمایا کہ میرے لئے دہرا اجر تھا اب ان دونوں میں سے ایک ختم ہو گیا۔ اس کو مسلم نے روایت کیا ہے صحیح میں حماد کی حدیث سے ۔

أبي رافع غن أبي هريرة ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← ابْنُ کَثِيرٍ ← تَمْتَامٌ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Fifty-ninth of the people of faith › And it is a door in the right of the masters of the Mamluks · Hadith 8603

شعب الإيمان · التاسع و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حق السادة على المماليك · حديث 8604

8604 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو العباس محمد بن يعقوب نا أحمد بن عبد الجبار قال : و حدثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب نا يحيى بن محمد بن يحيى نا أبو بكر بن أبي شيبة أنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا أدى العبد حق الله وحق مواليه كان له أجران قال : فحدثت كعبا قال كعب : ليس عليه حساب و لا على مؤمن من هديه رواه مسلم عن أبي بكر بن أبي شيبة

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو احمد بن جبار نے وہ کہتے ہیں ہمیں حدیث بیان کی ہے ابوعبید اللہ بن یعقوب نے ان کو یحییٰ بن محمد بن یحییٰ نے ان کو ابو بکر بن ابی شیبہ نے ان کو ابو معاویہ نے ان کو اعمش نے ان کو ابو صالح نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ جب کوئی غلام اللہ کا حق ادا کرتا ہے اور اپنے آقاؤں کا حق بھی ادا کرتا ہے اس کے لئے د ہرا اجر ہے۔ کہتے ہیں کہ میں نے حدیث بیان کی کعب کو کعب نے کہا نہ تو ان کے ذمہ کوئی حساب ہے اور نہ ہی مؤمن پر کوئی ہد یہ ہے ۔ اس کو روایت کیا ہے مسلم نے ابوبکر بن شیبہ سے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← و، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-ninth of the people of faith › And it is a door in the right of the masters of the Mamluks · Hadith 8604

شعب الإيمان · التاسع و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حق السادة على المماليك · حديث 8605

8605 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار نا أحمد بن منصور نا عبد الرزاق أنا معمر عن همام بن منبه أنه سمع أبا هريرة يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : نعما للعبد أن يتوفاه الله بحسن عبادة ربه وطاعة سيده نعما له نعما له

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو احمد بن منصور نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو معمر نے ان کو ھمام بن منبہ نے کہ اس نے سنا ابو ہریرہ سے وہ کہتے تھے کہ رسول اللہ نے فرمایا: اس غلام کے لئے نعمتیں ہیں جس کو اللہ اس حال میں وفات دے کہ وہ اپنے رب کی عبادت اور اپنے آقا کی اطاعت انجام دے اس کے حق میں بہت ہی اچھا ہے بہت ہی اچھا ہے ۔

أَبَا هُرَيْرَةَ ← هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ‏‏‏‏‏‏أَنَّهُ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Fifty-ninth of the people of faith › And it is a door in the right of the masters of the Mamluks · Hadith 8605

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood