شعب الإيمان · الثامن والخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الإحسان إلى المماليك · حديث 8588
8588 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا أبو الحسن الطرائفي نا عثمان بن سعيد نا القعنبي فيما قرأ على مالك عن ابن شهاب عن عبيد الله بن عبيد الله بن عتبة بن مسعود عن أبي هريرة و زيد بن خالد الجهني : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم سئل عن الأمة إذا زنت و لم تحصن ؟ فقال إن زنت فاجلدوها ثم إن زنت فاجلدوها ثم إن زنت فاجلدوها ثم إن زنت فبيعوها و لو بطفير قال ابن شهاب لا أدري أبعد الثالثة أو الرابعة والطفير الخيل أخرجاه في الصحيح من حديث مالك و الكلام في حد المماليك قد مضى في كتاب السنن وفي كتاب المعرفة بالتمام
ہمیں خبر دی ابوز کر یا بن ابی اسحاق نے ان کو ابوالحسن طرائفی نے ان کو عثمان بن سعید قعنبی نے اس میں جو اس نے پڑھی مالک کے سامنے اس سے روایت کی ابن شہاب نے اس نے عبید اللہ بن عبید اللہ بن عتبہ بن مسعود سے اس نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے اور زید بن خالد جہنی سے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس لونڈی کے بارے میں پوچھا گیا جو شادی شدہ نہیں ہے اور اس سے زنا ہو گیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب وہ ز نا کرے اس کو چا بک مارو پھر زنا کرے تو اس کو چابک مارو، پھر اگر زنا کرے اس کو چابک مارو ۔ پھر اگر وہ زنا کرے پھر اس کو بیچ دو اگر چہ ایک طفیر کے ساتھ ( بچھیرے کے بدلے )ابن شہاب نے کہا کہ میں نہیں جانتا کیا تیسری دفعہ یا چوتھی دفعہ کے بعد ۔ اور طفیر گھوڑے کو کہتے ہیں۔ اس کو بخاری ومسلم نے نقل کیا ہے صحیح میں حدیث مالک سے اور کلام ہے غلاموں کی حد کے بارے میں یہ حدیث مکمل گذری ہے کتاب السنن کی کتاب المعرفۃ میں۔
أبي هريرة و زيد بن خالد الجهني ← عبيد الله بن عبيد الله بن عتبة بن مسعود ← ابْنِ شِهَابٍ، ← الْقَعْنَبِيُّ فِيمَا قَرَأَ عَلَى مَالِكٍ ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو الْحَسَنِ الطَّرَائِفِيُّ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ
Hadith 8588
