شعب الإيمان · الثامن والخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الإحسان إلى المماليك · حديث 8564
8564 - و رواه سفيان بن عيينة عن محمد بن عجلان عن بكير عن عجلان أبي محمد عن أبي هريرة : و زاد فيه بالمعروف و قال : و لا يكلف من العمل إلا ما يطيق أخبرناه أبو بكر بن الحسن نا الأصم نا الربيع أنا الشافعي أنا سفيان فذكره
اوراس کو روایت کیا ہے سفیان بن عینہ نے ان کو محمد بن عجلان نے ان کو بکیر نے ان کو عجلان ابومحمد نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے اس نے یہ زیادہ کیا ہے اس میں کہ معروف طریقے سے ۔اور فرمایا کہ وہ کام کی ایسی تکلیف نہ دیا جائے جس کی وہ طاقت نہ ر کھے ۔ ہمیں اس کی خبر دی ہے ابو بکر بن حسن نے اس کو اصم نے ان کو ربیع نے ان کو شافعی نے ان کو سفیان نے اس نے اسے ذکر کیا ہے۔
سُفْيَانَ، فَذَكَرَهُ. ← الشَّافِعِیُّ ← الرَّبِيعِ، ← الأَصَمُّ: ← أبو بكر بن الحسن ← و لا يكلف من العمل إلا ما يطيق ← أبي هريرة و زاد فيه بالمعروف و ← عَجْلانَ أَبِي مُحَمَّدٍ، ← بُكَيْرٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← و رواه سفيان بن عيينة
Hadith 8564
