شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل في محقرات الذنوب · حديث 7285
7285 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو محمد المقرئ قالا : نا أبو العباس الأصم نا الخضر بن أبان نا سيار بن حاتم ح وأخبرنا عبد الخالق بن علي أنا أبو بكر عبد الله بن زواد الرازي نا طاهر بن عبد الله الخثعمي نا القطوان نا سيار حدثني جعفر قال : سمعت مالك بن دينار يقول : إن الأبرار تغلي قلوبهم بأعمال البر وإن الفجار تغلي قلوبهم بأعمال الفجور والله يرى همومكم فانظروا في همومكم لفظهما سواء
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور ا ابو محمد مقری نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو خضر بن ابان نے ان کو سیار بن حاتم نے ’’ح“۔ اور ہمیں خبر دی عبدالخالق بن علی نے ان کو ابو بکر عبداللہ بن زواد رازی نے ان کو طاہر بن عبداللہ خثعمی نے ان کو القطلو ان نے ان کو سیار نے ان کو جعفر نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سناما لک بن دینار سے وہ کہتے ہیں کہ بے شک نیک لوگوں کے دل ان کے نیک اعمال کے ساتھ جوش مارتے ہیں اور بروں کے دل ان کے برے اعمال کے ساتھ جوش مارتے ہیں۔ اور اللہ تعالیٰ تمہارے ارادوں اور خیالوں کو دیکھتے ہیں۔ لہٰذا تم اپنے قصد و ارادوں کوغور کرو (دونوں کے الفاظ برابر ہیں۔)
مَّالِکِ بْنِ دِیْنَارٍ ← جَعْفَرٌ، ← سَيَّارٍ، ← القطوان ← طاهر بن عبد الله الخثعمي ← أبو بكر عبد الله بن زواد الرازي ← عَبْدُ الْخَالِقِ بْنُ عَلِيٍّ، ← سَيَّارُ بْنُ حَاتِمٍ، ← الْخَضِرُ بْنُ أَبَانَ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أبو عبد الله الحافظ و أبو محمد المقري
Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › Chapter in the abominations of sins · Hadith 7285
