Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة ـ · حديث 7033

7033 - أخبرنا أبو محمد جناح بن نذير أنا أبو جعفر بن دحيم نا أحمد بن حازم أنا أبو غسان نا حسين بن صالح عن أبي سعد البقال عن عبد الله بن معقل عن عبد الله بن مسعود : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من أخطأ خطيئة أو أذنب ذنبا ثم ندم فهو كفارته

ہمیں خبر دی ابو محمد جناح بن نذیر نے ان کو ابو جعفر بن دحیم نے ان کو احمد بن حازم نے ان کو بو غسان نے ان کو حسین بن صالح نے ان کو ابو سعد بقال نے ان کو عبداللہ بن مدقل نے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ نے فرمایا جو شخص خطا کرے کوئی سی خطاء۔ یا گناہ کرے کوئی سا گناہ۔ اس کے بعد نادم اور شرمندہ ہو جائے وہ اس کا کفارہ ہے۔

من أخطأ خطيئة أو أذنب ذنبا ثم ندم فهو كفارته ← النبي صلى الله عليه و سلم ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْقِلٍ ← أَبِي سَعْدٍ الْبَقَّالِ، ← حُسَيْنِ بْنِ صَالِحٍ ← أبو غسان، ← أَحْمَدُ بْنُ حَازِمٍ، ← أَبُو جَعْفَرِ بْنُ دُحَيْمٍ ← أبو محمد جناح بن نذير

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › It is a chapter in treating every sin by repentance · Hadith 7033

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة ـ · حديث 7034

7034 - أخبرنا أبو القاسم زيد بن جعفر بن محمد بن علي العلوي و أبو القاسم عبد الواحد بن محمد النجاد المقرئ بالكوفة قالا : أنا أبو جعفر بن دحيم نا القاضي إبراهيم بن إسحاق نا قبيصة عن سفيان عن سماك بن حرب عن النعمان بن بشير سمعت عمر رضي الله عنه يقول : توبوا إلى الله توبة نصوحا قال هو : الرجل يعمل الذنب ثم يتوب ولا يريد أن يعمل به ولا يعود

ہمیں خبر دی ابو القاسم زید بن جعفر بن محمد بن علی علوی نے اور ابو القاسم عبدالواحد بن محمد نجاد مقری نے کوفے میں دونوں نے کہا ان کو خبر دی ابو جعفر بن دحیم نے ان کو قاضی ابراہیم بن اسحاق نے ان کو قبیصہ نے ان کو سفیان نے ان کو سماک بن حرب نے ان کو نعمان بن بشیر نے کہ انہوں نے سنا حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے فرماتے تھے توبہ کر واللہ کی بارگاہ میں سچی توبہ۔ پھر فرمایا کہ (سچی توبہ کرنے والا) وہ آدمی ہوتا ہے جو گناہ کا کام کرتا ہے اس کے بعد وہ توبہ کر لیتا ہے اس کے بعد ناتو وہ اس گناہ کو دوبارہ کرتا ہے اور نہ ہی اس کے کرنے کا ارادہ کرتا ہے۔

عُمَرَ، ← النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ، ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← سُفْيَانَ، ← قَبِيصَةُ، ← القاضي إبراهيم بن إسحاق ← أَبُو جَعْفَرِ بْنُ دُحَيْمٍ

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › It is a chapter in treating every sin by repentance · Hadith 7034

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة ـ · حديث 7035

7035 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا عبد الرحمن بن الحسن القاضي نا إبراهيم بن الحسين نا آدم بن أبي إياس نا إسرائيل عن أبي إسحاق الهمداني عن أبي الأحوص عن ابن مسعود قال : التوبة النصوح أن يتوب العبد من الذنب ثم لا يعود إليه أبدا

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو عبدالرحمٰن بن حسن قاضی نے ان کو ابراہیم بن حسن نے ان کو آدم بن ابو ایاس نے ان کو اسرائیل نے ان کو ابو اسحٰق ہمدانی نے ان کو ابو الاحوص نے ان کو ابن مسعود نے وہ کہتے ہیں کہ توبہ نصوح خالص تو ہو ہوتی ہے کہ بندہ گناہ سے توبہ کرے اس کے بعد ہمیشہ کے لئے اس کام کو دوبارہ نہ کرے۔

التوبة النصوح أن يتوب العبد من الذنب ثم لا يعود إليه أبدا ← ابْنِ مَسْعُودٍ، ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← اَبِیْ اِسْحَاقَ الْھَمْدَانِیِّ ← اِسْرَائِیْلُ ← آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › It is a chapter in treating every sin by repentance · Hadith 7035

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة ـ · حديث 7036

7036 - قال : و نا آدم نا المبارك بن فضالة عن الحسن قال : التوبة النصوح أن يهجر العبد الذنب وهو يحدث نفسه أن لا يعود إليه أبدا وروي ذلك عن آدم بن أبي إياس عن بكر بن خنيش عن إبراهيم الهجري عن أبي الأحوص عن عبد الله بن مسعود قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : التوبة من الذنب ألا يعود إليه أبدا

وہ کہتے ہیں کہ میں خبر دی آدم نے ان کو مبارک بن فضالہ نے ان کو حسن نے وہ کہتے ہیں کہ توبہ نصوح وہ ہوتی ہے کہ بندہ گناہ کو چھوڑ دے اور وہ اپنے دل سے یہ بات کہے کبھی بھی دوبارہ اس کام کو نہیں کرے گا۔ اور یہ حدیث روایت کی گئی ہے آدم بن ابو ایاس سے اس نے بکر بن خنیس سے اس نے ابراہیم ہجری سے اس نے ابو الاحوص سے اس نے عبداللہ بن مسعود سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گناہ سے توبہ یہ ہے کہ دوبارہ کبھی بھی اس کو نہ کرے۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← إبراهيم الهجري ← بكر بن خنيش ← آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، ← نفسه أن لا يعود إليه أبدا وروي ذلك ← التوبة النصوح أن يهجر العبد الذنب وهو ← الْحَسَنِ، ← الْمُبَارِکُ بْنُ فَضَالَةَ ← آدَمُ، ← و،

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › It is a chapter in treating every sin by repentance · Hadith 7036

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة ـ · حديث 7037

7037 - أخبرناه أبو سعد الزهد عبد الملك بن عثمان قال : أخبرني أبي نا محمد بن عبد الوهاب الثقفي نا إبراهيم بن الهيثم البلدي نا آدم : فذكره والصحيح هو الأول ورفعه ضعيف

ہمیں اس کی خبر دی ہے ابو سعد زاہد عبدالملک بن عثمان نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے خبر دی ہے میرے والد نے ان کو محمد بن عبدالوہاب ثقفی نے ان کو ابراہیم بن ہیثم بلدی نے ان کو آدم نے اس نے کو ذکر کیا ہے اور صحیح جو ہے وہ پہلی ہے اور اس کا مرفوع ہونا ضعیف ہے۔

آدم فذكره والصحيح هو الأول ورفعه ضعيف ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْهَيْثَمِ الْبَلَدِيُّ، ← محمد بن عبد الوهاب الثقفي ← أَبِي ← أبو سعد الزهد عبد الملك بن عثمان

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › It is a chapter in treating every sin by repentance · Hadith 7037

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة ـ · حديث 7038

7038 - أخبرنا أبو بكر أحمد بن الحسن القاضي نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا يحيى بن أبي طالب أنا أحمد بن عبد الله يعني ابن يونس نا يحيى بن عمرو بن مالك النكري قال : سمعت أبي يقول : عن أبي الجوزاء عن ابن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : كفارة الذنب الندم أسنده يحيى بن عمرو عن أبيه وقد

ہمیں خبر دی ابو بکر محمد بن حسن قاضی نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو یحییٰ بن ابو طالب نے ان کو احمد بن عبیداللہ نے یعنی ابن یونس نے ان کو یحییٰ بن عمرو بن مالک فکری نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا اپنے والد سے انہوں نے ابو الجوزاء سے اس نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ گناہ کا کفارہ یعنی مٹا دینے والی چیز ندامت ہے ان کو یحییٰ بن عمرو نے اپنے والد سے مسند کیا ہے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِي الْجَوْزَاءِ ← أَبِي ← يَحْيَى بْنُ عَمْرِو بْنِ مَالِكٍ النُّكْرِيُّ، ← أحمد بن عبد الله يعني ابن يونس ← يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي،

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › It is a chapter in treating every sin by repentance · Hadith 7038

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة ـ · حديث 7039

7039 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه قال : أنا أبو عثمان البصري قال : نا محمد بن عبد الوهاب نا محمد بن الفضل نا حماد بن زيد عن عمرو بن مالك النكري عن أبي الجوزاء قال : والذي نفس محمد بيده إن كفارة الذنب الندامة

ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے وہ کہتے ہیں کہ ان کو ابو عثمان بصری نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی محمد بن عبدالوہاب نے ان کو محمد بن فضل نے ان کو حماد بن زید نے ان کو عمرو بن مالک فکری نے ان کو ابو الجوزاء سے وہ کہتے ہیں کہ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے بے شک گناہ کا کفارہ ندامت ہے۔

والذي نفس محمد بيده إن كفارة الذنب الندامة ← أَبِي الْجَوْزَاءِ ← عمرو بن مالك النكري، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ← أَبُو عُثْمَانَ الْبَصْرِيُّ ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › It is a chapter in treating every sin by repentance · Hadith 7039

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة ـ · حديث 7040

7040 - حدثنا الإمام أبو الطيب سهل بن محمد بن سليمان إملاء أنا أبو علي حامد بن محمد بن عبد الله الهروي أنا الفضل بن عبد الله بن مسعود اليشكري نا أحمد بن عبد الله أبو علي النهرواني نا روح بن عبادة عن محمد بن مسلم عن علي بن زيد بن جدعان عن سعيد بن المسيب عن عائشة قالت : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الموت غنيمة والمعصية مصيبة والفقر راحة والغنى عقوبة والعقل هدية من الله والجهل ضلالة والظلم ندامة والطاعة قرة العين والبكاء من خشية الله النجاة من النار والضحك هلاك البدن والتائب من الذنب كمن لا ذنب له تفرد به هذا النهرواني وهو مجهول وقد سمعته من وجه آخر عن روح وليس بمحفوظ

ہمیں حدیث بیان کی امام ابو الطیب سہل بن محمد بن سلمان نے بطور املاء کے ان کو ابو علی حامد بن محمد بن عبداللہ ھروی نے ان کو فضل بن عبداللہ بن مسعود شکری نے ان کو احمد بن عبداللہ ابو نہروانی نے ان کو روح بن عبادہ نے ان کو محمد بن مسلم نے ان کو علی بن زید بن جدعان نے ان کو سعید بن مسیب نے ان کو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ موت غنیمت ہے اور معصیت مصیبت ہے، فقر راحت وسکون ہے، غنی سزا ہے (پکڑ ہے) عقل اللہ کی طرف سے رہنمائی ہے۔ جہالت گمراہی ہے۔ ظلم ندامت وشرمساری ہے۔اطاعت آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔ اللہ کے خوف سے رونا جہنم سے نجات ہے۔ ہنسنا بدن کی ہلاکت ہے۔ گناہوں سے توبہ کرنے والا ایسے ہے جیسے اس کے گناہ تھے ہی نہیں۔ اس روایت کے ساتھ نیروانی منفرد ہے اور وہ مجہول ہے اور میں نے اس کو دوسرے طریق سے سنا ہے روح سے مگر وہ بھی محفوظ نہیں ہے۔

عَائِشَةَ ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ← أحمد بن عبد الله أبو علي النهرواني ← الفضل بن عبد الله بن مسعود اليشكري ← أبو علي حامد بن محمد بن عبد الله الهروي ← الإمام أبو الطيب سهل بن محمد بن سليمان إملاء

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › It is a chapter in treating every sin by repentance · Hadith 7040

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة ـ · حديث 7041

7041 - أخبرنا أبو الحسن محمد بن الحسين العلوي أنا أبو القاسم عبيد الله بن إبراهيم بن بالويه نا محمد بن عمر الداربجردي نا النضر بن شميل أنا هشام عن ابن سيرين عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من هم بحسنة فلم يعملها كتبت له حسنة فإن عملها كتبت له عشر أمثالها إلى سبعمائة وسبعة وسبعين أو ما شاء الله ومن هم بسيئة فلم يعملها لك يكتب عليه شيء فإن عملها كتبت عليه سيئة واحدة رواه مسلم في الصحيح عن أبي كريب عن أبي خالد عن هشام بن حسان

ہمیں خبر دی ابو الحسن محمد بن حسین علوی نے ان کو ابو القاسم عبداللہ بن ابراہیم بن بالویہ سے ان کو محمد بن عمر درابجردی نے ان کو نضر بن شمیل نے ان کو ہشام نے ان کو ابن سرین نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص نیکی کا ارادہ کرے مگر اس کے ساتھ عمل نہ کرے اس کے لئے نیکی رکھ دی جاتی ہے۔ اگر نیکی کا عمل کر لے تو دس امثال کر کے لکھی جاتی ہے۔ سات سو سنتر (777) تک یا جتنی اللہ چاہے اور جو شکص گناہ کا ارادہ کرے اور اس کا عمل نہ کرے تو کچھ بھی نہیں لکھا جاتا اور جواس کا ارتکاب کر لیتا ہے۔ تو اس پر ایک گنا ہ لکھا جاتا ہے۔ اس کومسلم نے روایت کیا ہے صحیح میں ابو کریب سے اس نے ابو خالد سے اس نے ہشام بن حسان سے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← ابْنِ سِيرِينَ، ← هِشَامٍ ← النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ← محمد بن عمر الداربجردي ← أبو القاسم عبيد الله بن إبراهيم بن بالويه ← أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْعَلَوِيُّ

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › It is a chapter in treating every sin by repentance · Hadith 7041

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة ـ · حديث 7042

7042 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار نا أحمد بن منصور نا عبد الرزاق أنا معمر عن همام بن منبه عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا هم عبدي بالحسنة فاكتبوها له حسنة فإن عملها فاكتبوها بعشر أمثالها فإذا هم بالسيئة فلم يعملها فاكتبوها حسنة

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو احمد بن منصور نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو معمر نے ان کو ہمام بن منبہ نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں) جب میرا بندہ نیکی کرنے کا ارادہ کرے بس لکھ دو اس کے لئے ایک نیکی اگر اس کا عمل کر لے تو لکھ دو اس کے لئے اس کی دس گنا اور جب گناہ کا ارادہ کرے اور اس کا عمل نہ کرے تو بھی اس کے لئے ایک نیکی لکھ دو۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › It is a chapter in treating every sin by repentance · Hadith 7042

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة ـ · حديث 7043

7043 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو الفضل السلمي الوزير نا أبو عبد الله محمد بن علي الأنصاري نا أحمد بن أبي الحواري نا بقية بن الوليد حدثني بعض الرهوين قال : سمع جبريل إبراهيم خليل عبد الرحمن عليهما السلام وهو يقول يا كريم العفو فقال له جبريل وتدري ما كريم العفو ؟ قال : لا يا جبريل قال : أن يعفو عن السيئة ويكتبها حسنة

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو الفضل سلمی الوزیر نے ان کو ابو عبداللہ محمد بن علی انصاری نے ان کو احمد بن ابو الحواری نے ان کو بقیہ بن ولید نے ان کو بعض رھوین نے وہ کہتے ہیں کہ جبرائیل علیہ السلام نے حضرت ابراہیم خلیل اللہ سے سنا وہ کہپ رہے تھے یا کریم الغفو اے کریم میں درگزر کا سوال کرتا ہوں۔ جبرائیل نے ان سے پوچھا آپ جانتے ہیں کہ کریم العفو کیا ہوتا ہے؟ انہوں نے کہا کہ نہیں اے جبرائیل! اس نے فرمایا کہ اس کا مطلب ہے کہ گناہ سے درگزر کر لے اور کو نیکی لکھ دے۔

السيئة ويكتبها حسنة ← أن يعفو ← لا يا جبريل ← يا كريم العفو فقال له جبريل وتدري ما كريم العفو ← جبريل إبراهيم خليل عبد الرحمن عليهما السلام وهو ← بعض الرهوين ← بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ← اَحْمَدُ بْنُ اَبِی الْحَوَارِیِّ ← أبو عبد الله محمد بن علي الأنصاري ← أبو الفضل السلمي الوزير ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › It is a chapter in treating every sin by repentance · Hadith 7043

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة ـ · حديث 7044

7044 - حدثنا أبو الحسن بن الحسين العلوي رحمه الله أنا أبو القاسم عبيد الله بن إبراهيم بن بالويه ح : ـ

ہمیں حدیث بیان کی ابو الحسن محمد بن محمد بن حسین علوی نے ان کو ابو القاسم عبیداللہ بن ابراہیم بن بالویہ نے ’’ح‘‘ ۔

أبو القاسم عبيد الله بن إبراهيم بن بالويه ← أبو الحسن بن الحسين العلوي

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › It is a chapter in treating every sin by repentance · Hadith 7044

chevron_left Previous
1234…25
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood