شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل في الطبع على القلب أو الرين · حديث 7237
7237 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو جعفر الرزاز نا محمد بن عبيد الله المنادي نا أبو أسامة نا سفيان الثوري قال : قال عمر بن الخطاب : كم إلى كم تزجرون كما تزجر البهائم قد أعييتم الواعظين
ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو جعفر رزاز نے ان کو محمد بن عبیداللہ المنادی نے ان کو ابو اسامہ نے ان کو سفیان ثوری نے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا تم لوگ کہاں سے کہاں تک ہانکے جاؤ گے جیسے چوپائے ہانکے جاتے ہیں تحقیق تم لوگوں نے نصیحت کروں کو تھکا دیا ہے۔
سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← أَبُو أُسَامَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْمُنَادِي ← أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ
Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › Chapter in printing on the heart or the rain · Hadith 7237
