Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل في الطبع على القلب أو الرين · حديث 7225

7225 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو عمرو بن السماك نا عبيد الله بن عبد الرحمن بن واقد حدثني محمد بن عبد الله المخزومي أنا بشر بن الحارث أنا عبد الله بن المبارك قال : قيل لوهيب بن الورد لا يجد حلاوة العبادة من يعصي الله ؟ قال : لا ولا من هم بالمعصية

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو عمرو بن سماک نے ان کو عبید بن عبدالرحمٰن بن واقد نے ان کو محمد بن عبداللہ مخزومی نے ان کو بشر بن حارث نے ان کو عبداللہ بن مبارک نے وہ کہتے ہیں کہ کہا گیا وہیب بن ورد سے کہ کیا جو شخص اللہ کی نافرمانی کرتا ہے وہ عبادت کی حلاوت اور مٹھاس کو نہیں پا سکتا ؟ انہوں نے فرمایا نہیں نہیں بلکہ وہ بھی نہیں پا سکتا جو اللہ کی نافرمانی کا ارادہ کر لے۔

لا ولا من هم بالمعصية ← قيل لوهيب بن الورد لا يجد حلاوة العبادة من يعصي الله ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← بِشْرُ بْنُ الْحَارِثِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمَخْزُومِيُّ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَاقِدٍ ← أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › Chapter in printing on the heart or the rain · Hadith 7225

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل في الطبع على القلب أو الرين · حديث 7226

7226 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو سعيد عمرو بن محمد بن منصور نا محمد بن إسحاق بن إبراهيم الحنظلي نا محمد بن يحيى الواسطي نا داود بن المحبر عن صالح المري قال : كان الحسن يقول : تفقدوا الحلاوة في ثلاث الصلاة والقرآن والدعاء فإن وجدتموها فاحفظوا واحمدوا الله على ذلك وإن لم تجدوها فاعلموا أن أبواب الخير عليكم مغلقة

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو سعید عمرو بن محمد بن منصور نے ان کو محمد بن اسحٰق بن ابراہیم حنظلی نے ان کو محمد بن یحییٰ واسطی نے ان کو داؤد بن محبر نے ان کو صالح مری نے وہ کہتے ہیں کہ حسن بصری کہتے تھے کہ۔ حلاوت کو تین چیزوں میں تلاش کرو۔ صلوٰۃ (نماز) اور قرآن اور دعا میں اگر تم اس کو پالوتو اس کی حفاظت کرو اور اس پر اللہ کا شکر کرو اور اگرتم اس کو نہ پا سکو تو یقین کرو کہ خیر کے دروازے تم پر بند ہو چکے ہیں۔

كَانَ الْحَسَنُ ← صالح المري ← دَاوُدُ بْنُ الْمُحَبَّرِ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْوَاسِطِيُّ، ← محمد بن إسحاق بن إبراهيم الحنظلي ← أبو سعيد عمرو بن محمد بن منصور ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › Chapter in printing on the heart or the rain · Hadith 7226

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل في الطبع على القلب أو الرين · حديث 7227

7227 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو عمرو عثمان بن أحمد السماك نا أبو بكر محمد بن أحمد بن يزيد الرياحي سمعت أبي يحدث عن شعيب بن حرب قال : قال عمر بن ذر : يا أهل المعاصي لا تغتروا بطول حلم الله عنكم واحذروا أسفه فإنه تعالى ذكره قال : فلما آسفونا انتقمنا منهم

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابوعمرو عثمان بن احمد سماک نے ان کو ابو بکر محمد بن احمد بن یزید ریاحی نے میں نے سنا اپنے والد سے وہ حدیث بیان کرتے ہیں شعیب بن حرب سے وہ کہتے ہیں کہ کہا عمر بن ذرے اے اہل معاصی تم اللہ کے لیے حلم و حوصلے سے دھو کہ نہ کھاؤ اور ڈرو حماقت سے بے شک اللہ تعالیٰ نے فرمایا فلما اسفونا انتقمنا منھم پس جب انہوں نے ہم کو غصہ دلایا ہم نے ان سے بدلہ لے لیا۔

شُعَيْبُ بْنُ حَرْبٍ ← أَبِي ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ يَزِيدَ الرِّيَاحِيُّ، ← أبو عمرو عثمان بن أحمد السماك ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › Chapter in printing on the heart or the rain · Hadith 7227

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل في الطبع على القلب أو الرين · حديث 7228

7228 - حدثنا أبو عبد الرحمن السلمي أنا الحسين بن أحمد بن أسد نا أبو الجهم المشعراني نا أحمد بن أبي الحواري قال : قال أبو سليمان الداراني : إنما هانوا عليه فتركهم ومعاصيه ولو كرموا عليه منعهم عنها

ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن سلمی نے ان کو حسین بن احمد بن اسد نے ان کو ابو الجہم معشرانی نے ان کو احمد بن ابو الحواری نے وہ کہتے ہیں کہ کیا ابو سلیمان دارانی نے لوگوں نے اللہ تعالیٰ کی عزت کم کی، عزت گھٹائی لہٰذا اس نے ان کو چھوڑ دیا اور انہوں نے اس کی نافرمانی کی اگر وہ اس کی تعظیم وتکریم کرتے وہ ان کو نافرمانی سے روک لیتا۔

اَحْمَدُ بْنُ اَبِی الْحَوَارِیِّ ← أبو الجهم المشعراني ← الحسين بن أحمد بن أسد ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › Chapter in printing on the heart or the rain · Hadith 7228

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل في الطبع على القلب أو الرين · حديث 7229

7229 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا الحسين بن صفوان نا عبد الله بن محمد القرشي نا الحسن بن جمهور نا محمد بن كناسة سمعت عمر بن ذر يقول : يا أيها الناس أجلوا مقام الله عز و جل بالتنزه عما لا يحل فإن الله تعالى لا يؤمن مكره إذا عصي

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو حسین بن صفوان نے ان کو عبداللہ بن محمد قرشی نے ان کو حسن بن جمہور نے ان کو محمد بن کناسہ نے انہوں نے سنا عمر بن ذر سے وہ کہتے ہیں کہ اے لوگو اللہ کے مقام کی تعظیم کرو پاکیزگی کے بیان کرنے کے ساتھ ہر اس چیز سے جو حلال نہیں ہے پس بے شک اللہ تعالیٰ کی جب نافرمانی کی جائے تو اس کی تدبیر سے بے فکر نہیں ہوا جا سکتا۔

عُمَرُ بْنُ ذَرٍّ ← مُحَمَّدُ بْنُ كُنَاسَةَ ← الحسن بن جمهور، ← عبد الله بن محمد القرشي ← الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › Chapter in printing on the heart or the rain · Hadith 7229

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل في الطبع على القلب أو الرين · حديث 7230

7230 - أخبرنا طلحة بن علي بن الصقر البغدادي نا أبو الحسن عبد الرحمن بن سيف بن عبد الله نا محمد بن يونس قال : كنا عند زهير البابي فقال له رجل : يا أبا عبد الرحمن توصي بشيء ؟ فقال : نعم احذر لا يأخذك الله وأنت على غفلة

ہمیں خبر دی طلحہ بن علی بن صفر بغدادی نے ان کو ابو الحسن عبدالرحمٰن بن سیف بن عبداللہ نے ان کو محمد بن یونس نے وہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ زہیرالبانی کے پاس تھے اس کو ایک آدمی نے کہا اے ابو عبدالرحمٰن آپ کسی شئی کی وصیت کریں گے انہوں نے فرمایا جی ہاں۔ ڈرتے بچتے رہنے اللہ آپ سے مواخذہ نہیں کرے گا حالانکہ تم بے خبر ہو گے۔

نعم احذر لا يأخذك الله وأنت على غفلة ← له رجل يا أبا عبد الرحمن توصي بشيء ← كنا عند زهير البابي ← مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ ← أبو الحسن عبد الرحمن بن سيف بن عبد الله ← طلحة بن علي بن الصقر البغدادي

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › Chapter in printing on the heart or the rain · Hadith 7230

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل في الطبع على القلب أو الرين · حديث 7231

7231 - أخبرنا طلحة بن علي أنا أبو عبد الله محمد بن إبراهيم الأصبهاني أنا محمد بن أحمد بن عمرو الأبهيري نا نصر بن علي نا الأصمعي نا معتمر عن أبيه قال : إن الرجل ليذنب الذنب فيصبح وعليه مذلته

ہمیں خبر دی طلحہ بن علی نے ان کو ابو عبداللہ محمد بن ابراہیم اصفہانی نے ان کو محمد بن احمد بن عمرو ابھیری نے ان کو نصر بن علی نے ان کو اصمعی نے ان کو معتمر نے ان کو ان کے والد نے وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی البتہ گناہ کرتا ہے جب صبح کرتا ہے تو اس پر اس کی ذلت ورسوائی اتر آتی ہے۔

إن الرجل ليذنب الذنب فيصبح وعليه مذلته ← أَبِيهِ ← مُعْتَمِرٌ ← الْأَصْمَعِيُّ ← نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ← محمد بن أحمد بن عمرو الأبهيري ← أبو عبد الله محمد بن إبراهيم الأصبهاني ← طلحة بن علي

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › Chapter in printing on the heart or the rain · Hadith 7231

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل في الطبع على القلب أو الرين · حديث 7232

7232 - حدثنا أبو عبد الله الحافظ نا محمد بن صالح بن هانئ نا الحسين بن الفضل نا محمد بن سابق نا إسرائيل عن أبي إسحاق عن سعيد بن جبير عن ابن عباس : بل يريد الإنسان ليفجر أمامه قال : يقول : سوف أتوب يسأل أيان يوم القيامة فيتبين له إذا برق البصر

ہمیں حدیث بیان کی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو محمد بن صالح بن ہانی نے ان کوحسین بن فضل نے ان کو محمد بن سابق نے ان کو اسرائیل نے ان کو ابو اسحٰق نے ان کو سعید بن جبیر نے ان کو ابن عباس رضی اللہ عنہ نے کہ (اس آیت کا مطلب یہ ہے) بل یرید الانسان لیفجر امامہ بلکہ انسان یہ چاہتا ہے کہ وہ اپنے آگے گناہ جیسے فرمایا کہ انسان کہتا ہے کہ تقریب میں توبہ کر لوں گا۔ (اگلی آیت یہ ہے اور اس کا مطاب یہ ہے) یسنال ایان یوم القیمۃ پوچھتا ہے انسان کہ قیامت کب ہے؟ قیامت کھل جائے اس کے سامنے اذابرق البصر، جب اس کی آنکھیں پھٹی کی ہی رہ جائیں گی۔

سوف أتوب يسأل أيان يوم القيامة فيتبين له إذا برق البصر ← ابن عباس بل يريد الإنسان ليفجر أمامه ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← اِسْرَائِیْلُ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ الْفَضْلِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › Chapter in printing on the heart or the rain · Hadith 7232

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل في الطبع على القلب أو الرين · حديث 7233

7233 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو بكر بن الحسن قالا : نا أبو العباس بن يعقوب نا أحمد بن الفرج الحجازي نا بقية أنا إسحاق بن مالك عن الثوري عن داود بن أبي هند عن عكرمة عن ابن عباس في : قوله عز و جل : { وحرام على قرية أهلكناها أنهم لا يرجعون } يقول : لا يتوبون

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور ابو بکر حسن نے دونوں نے کہا کہ ان کو ابو العباس بن یعقوب نے ان کو احمد بن فرج حجازی نے ان کو بقیہ نے ان کو اسحاق بن مالک نے ان کوثوری نے ان کو داؤد بن ابو ہند نے ان کو عکرمہ نے ان کو ابن عباس رضی اللہ عنہ نے۔ اللہ کے اس فرمان کے بارے میں: وحزام علی قریۃ اھلکناھا انھم لا یرجعون حرام ہے اس بستی پر جس کو ہم نے ہلاک کر دیا ہے کہ وہ واپس نہیں آئیں گے۔ (مطلب یہ ہے کہ لایتوبون کہو تو نہیں کریں گے۔

لا يتوبون ← ابن عباس في قوله عز و جل ← عِكْرِمَةَ، ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← الثَّوْرِيُّ ← إسحاق بن مالك ← بَقِيَّةُ ← أَحْمَدُ بْنُ الْفَرَجِ الْحِجَازِيُّ ← أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و أبو بكر بن الحسن

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › Chapter in printing on the heart or the rain · Hadith 7233

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل في الطبع على القلب أو الرين · حديث 7234

7234 - أخبرنا عبد الله بن يوسف نا أبو إسحاق إبراهيم بن أحمد بن فراس المالكي بمكة قال : سمعت أبا إسحاق إبراهيم بن أحمد الخواص يقول : قال عبيد الله بن شميط : ما دام قلب العبد مصرا على ذنب واحد فعمله معلق في الهواء فإن تاب من ذلك الذنب وإلا بقي عمله كذلك

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ بن یوسف نے ان کو ابو اسحٰق ابراہیم بن احمد بن فراس مالکی نے مکہ مکرمہ میں انہوں نے سنا ابو اسحٰق ابراہیم بن احمد خواص سے وہ کہتے ہیں کہ عبیداللہ بن شمیط نے کہا۔ جب تک کسی بندے کا دل کسی گناہ پر مصر ہتا ہے اس وقت تک اس کا عمل ہوا میں معلق رہتا ہے (یعنی قبول نہیں ہوتا) پھر اگر وہ توبہ کر لیتا ہے اس گناہ سے تو بہتر ورنہ اس کا عمل یونہی رہ جاتا ہے۔

أَبَا إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمَ بْنَ أَحْمَدَ الْخَوَّاصَ ← أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ فِرَاسٍ الْمَالِكِىُّ بِمَكَّةَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ،

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › Chapter in printing on the heart or the rain · Hadith 7234

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل في الطبع على القلب أو الرين · حديث 7235

7235 - أخبرني أبو صالح بن أبي طاهر العنبري أنا جدي يحيى بن منصور نا محمد بن عمرو كشرد قال : قال أبو عبد الرحمن يعني القعنبي سمعت عبد العزيز بن أبي رواد يقول : أعوذ بالله من الغرة بالله ومن المقام على معاصي الله

ہمیں خبر دی ابو صالح بن ابو طا ہر عنبری سے ان کو ان کے دادا یحییٰ بن منصور نے ان کو محمد بن عمر کشرد نے وہ کہتے ہیں کہ کہا عبدالرحمٰن قعنبی نے کہ میں نے سنا عبدالعزیز بن ابو رواد سے وہ کہتے تھے میں اللہ کی پناہ چاہتا ہوں اللہ تعالیٰ کے بارے میں دھو کہ میں پڑنے سے اور اللہ کی نافرمانیوں پر مصر رہئے ہے۔

«أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الْغِرَّةِ بِاللهِ وَمِنَ الْمُقَامِ عَلَى مَعَاصِي اللهِ» ← عَبْد الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي رَوَّادٍ ← أبو عبد الرحمن يعني القعنبي ← محمد بن عمرو كشرد ← جَدِّيَ يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ ← أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِي طَاهِرٍ الْعَنْبَرِيُّ

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › Chapter in printing on the heart or the rain · Hadith 7235

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل في الطبع على القلب أو الرين · حديث 7236

7236 - أخبرنا أبو بكر بن فورك أنا عبد الله بن جعفر أنا إسحاق عن إسماعيل نا إسحاق بن سليمان نا جرير بن عثمان ح وأخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد نا بشر بن موسى نا الحسن بن موسى نا حريز بن عثمان عن حبان بن يزيد عن عبد الله بن عمرو : أنه سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول على منبره : ارحموا ترحموا واغفروا يغفر لكم ويل لأقماع القول يعني الآذان ويل للمصرين الذي يصرون على ما فعلوا وهم يعلمون ليس في حديث ابن عبدان على منبره والباقي سواء

ہمیں خبر دی ابو بکر بن فورک نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو اسحاق نے ان کو اسماعیل نے ان کو اسحٰق بن سلیمان نے ان کو جریر بن عثمان نے ’’ح‘‘ اور ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو بشر بن موسیٰ نے ان کو حسن بن موسیٰ نے ان کو حریز بن عثمان نے ’’ح‘‘ جان کو حبان بن یزید نے ان کو عبداللہ بن عمر نے کہ اس نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے وہ اپنے منبر پر بیٹھے فرما رہے تھے۔ تم لوگ رحم کرو رحم کئے جاؤ گے تم دوسروں کو معاف کرو تمہارے لئے بھی معافی دی جائے گی۔ ہلاکت بڑے بول کےلئے(یعنی جو بڑے بول بولتے ہیں) اور ہلاکت ہے اصرار کرنے والوں کے لئے جولوگ اپنے فعل پر اڑے ہوئے ہیں اور مصر ہیں حالانکہ، وہ خوب جانتے ہیں۔ اور این میدان کی حدیث میں علی منبرہ کے الفاظ نہیں ہیں اور باقی الفاظ سب برابر ہیں۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّهُ ← حبان بن يزيد ← حَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ ← الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى، ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ← جَرِيرُ بْنُ عُثْمَانَ ← إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← إِسْمَاعِيلُ ← إِسْحَاقُ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › Chapter in printing on the heart or the rain · Hadith 7236

chevron_left Previous
1…171819…25
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood