شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة ـ · حديث 7201
7201 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا الحسن بن محمد بن إسحاق سمعت أبا عثمان يقول : سمعت ذا النون يقول : ثلاثة من أعلام الإيمان إسباغ الطهارات في المكاره وارتعاش القلب عند الفرائض حتى يؤديها والتوبة عند كل ذنب خوفا من الإصرار عليه
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو حسن بن محمد بن اسحاق نے انہوں نے سنا ابو عثمان سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ذوالنون مصری سے وہ کہتے ہیں کہ تین چیزیں ایمان کی نشانیاں ہیں۔ سخت سردیوں میں وضو کرنا، فرائض کی ادائیگی کے وقت دل کا کانپ جانا یہاں تک کہ اس کو ادا کر لے، ہر گناہ کے بعد فوراً توبہ کرنا اس خوف سے کہ کہیں اس گناہ پر اصرار نہ ہو جائے۔
ذَا النُّونِ، ← أَبَا عُثْمَانَ ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › It is a chapter in treating every sin by repentance · Hadith 7201
