Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة ـ · حديث 7189

7189 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي سمعت منصور بن عبد الله سمعت محمد بن حامد سمعت أحمد بن خضرويه سمعت إبراهيم بن ادهم يقول : التوبة الرجوع إلى الله بصفاء السر

ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن سلمی نے انہوں نے سنا منصور بن عبداللہ سے اس نے سنا محمد بن حامد سے اس نے احمد بن خضرویہ سے اس نے سنا ابراہیم بن ادھم سے وہ کہتے تھے کہ توبہ رجوع الی اللہ کا نام ہے مگر باطن کی صفائی کے ساتھ۔

التوبة الرجوع إلى الله بصفاء السر ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَدْهَمَ ← أحمد بن خضرويه ← محمد بن حامد ← مَنْصُورَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › It is a chapter in treating every sin by repentance · Hadith 7189

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة ـ · حديث 7190

7190 - أخبرنا أبو سعيد الصيرفي نا أبو عبد الله الصفار نا أبو بكر بن أبي الدنيا نا بندار نا يحيى بن سعيد عن شعبة عن أبي بشر عن سعيد بن جبير قال : ـ { إنه كان للأوابين غفورا } قال الرجاعين إلى الخير

ہمیں خبر دی ابو سعید سیر فی نے ان کو ابو عبداللہ صفار نے ان کو ابو بکر بن ابی الدنیا نے ان کو بندار نے ان کو یحییٰ بن سعید نے ان کو شعبہ نے ان کو ابو بشر نے ان کو سعید بن جبیر نے فرمایا کہ انہ کان للاوابین غفوراً بے شک اللہ تعالیٰ رجوع کرنے والوں کے لئے بخشنے والا ہے۔ سعید بن جبیر نے فرمایا کہ اس سے مراد وہ لوگ ہیں جو خیر کی طرف بہت رجوع کرنے والے ہیں۔ بھلائی کی طرف بہت لپکنے والے۔

الرجاعين إلى الخير ← إنه كان للأوابين غفورا ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← أَبِي بِشْرٍ، ← شُعْبَةُ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← بُنْدَارٌ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ← أبو سعيد الصيرفي،

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › It is a chapter in treating every sin by repentance · Hadith 7190

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة ـ · حديث 7191

7191 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا الحسن بن محمد بن إسحاق نا أبو عثمان الخياط نا هناد بن السري نا عبده عن جويبر عن الضحاك في : قوله : { إنه كان للأوابين غفورا } قال : الراجعين من الذنب

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو حسن بن محمد بن اسحاق نے ان کو ابو عثمان خیاط نے ان کو ہنا د بن سری نے ان کو عبدہ نے جویبر سے اس نے ضحاک سے اللہ کے اس قول کے بارے میں انہ کان للاوابین غفورا کہ اوابین سے مرادر رجاعین من الذنب گناہوں سے بہت رجوع کرنے والے ہیں (یعنی گناہوں سے دور بھاگنے والے۔)

الراجعين من الذنب ← الضحاك في قوله إنه كان للأوابين غفورا ← جُوَيْبِرٍ ← عَبْدَةُ ← هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ ← أَبُو عُثْمَانَ الْخَيَّاطُ ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › It is a chapter in treating every sin by repentance · Hadith 7191

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة ـ · حديث 7192

7192 - أخبرنا أبو سعيد أنا أبو عبد الله نا ابن أبي الدنيا حدثني يوسف بن موسى نا عبد الملك عن هارون بن عنترة عن سعيد بن سنان في : قوله : { لكل أواب حفيظ } قال : حفظه ذنوبه فتاب منها ذنبا ذنبا

ہمیں خبر دی ابو سعید نے ان کو ابو عبداللہ نے ان کو ابو الدنیا نے ان کو یوسف بن موسیٰ نے ان کو عبد الملک نے ان کو ہارون بن عنترہ نے ان کو سعید بن سنان نے اللہ کے اس قول کے بارے میں: لکل اواب حفیظ یہ جنت ہر رجوع کرنے والے حفاظت کرنے والے کے لئے ہے۔ جو اپنے گناہوں سے حفاظت کرتا ہے یعنی ایک ایک کر کے ان سے توبہ کرتا ہے۔

حفظه ذنوبه فتاب منها ذنبا ذنبا ← سعيد بن سنان في قوله لكل أواب حفيظ ← هَارُونَ بْنِ عَنْتَرَةَ ← عَبْد الْمَلِكِ؛ ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ← ابْنُ أَبِي الدُّنْيَا، ← أَبُو عَبْد اللَّهِ ← أَبُو سَعِيدٍ

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › It is a chapter in treating every sin by repentance · Hadith 7192

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة ـ · حديث 7193

7193 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس نا محمد بن إسحاق الصغاني نا سعيد بن سليمان نا مهران الرازي نا أبو سنان عن أبي إسحاق عن يحيى بن وثاب قال : سألت ابن عباس عن قوله : ـ { لكل أواب حفيظ } قال : حفظ ذنوبه حتى يرجع عنها

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس نے ان کو محمد بن اسحٰق صنعانی نے ان کو سعید بن سلیمان نے ان کومہران رازی نے ان کو ابو سنان نے ان کو ابو اسحاق نے ان کو یحییٰ بن وثاب نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابن عباس سے اللہ کے اس قول سے لکل اواب حفیظ (جنت ہر رجوع کرنے والے حفاظت کرنے والے کے لئے ہے۔) یعنی گناہ سے حفاظت کرتا ہے حتٰی کہ اس سے رجوع کرتا ہے۔

حفظ ذنوبه حتى يرجع عنها ← قوله لكل أواب حفيظ ← سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ ← يَحْيَى بْنِ وَثَّابٍ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← أَبُو سِنَانٍ ← مِهْرَانُ الرَّازِيُّ، ← سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › It is a chapter in treating every sin by repentance · Hadith 7193

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة ـ · حديث 7194

7194 - و أخبرنا أبو عبد الله نا أبو العباس نا محمد بن إسحاق نا أبو نعيم نا سلمة بن سابور عن عطية عن ابن عباس أنه قال : ـ { للأوابين غفورا } قال : التوابين

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ نے ان کو ابو العباس نے ان کو محمد بن اسحاق نے ان کو ابو نعیم نے ان کو سلمہ بن سابور نے ان کو عطیہ نے ان کو ابن عباس نے کہ انہوں نے فرمايا للاوابین غفوراً (اللہ تعالیٰ رجوع کرنے والوں کے لئے بخشنے والا ہے۔) ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا اس سے مراد توابین میں (یعنی بار بار اور زیادہ زیادہ توبہ کرنے والے۔)

التوابين ← للأوابين غفورا ← ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ ← عَطِيَّةَ، ← سَلَمَةُ بْنُ سَابُورَ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْعَبَّاسِ ← أَبُو عَبْد اللَّهِ ← و،

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › It is a chapter in treating every sin by repentance · Hadith 7194

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة ـ · حديث 7195

7195 - أخبرنا أبو عبد الله نا أبو العباس نا الحسين بن عفان نا ابن نمير عن الأعمش عن أبي راشد عن عبيد بن عمير في قوله : ـ { إنه كان للأوابين غفورا } قال الذي يذكر ذنبه فستغفر ربه ورواه منصور عن مجاهد عن عبيد بن عمير قال : الذي يتذكر ذنوبه فيستغفر لها

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ نے ان کو ابو العباس نے ان کو حسین بن عفان نے ان کو ابن نمیر نے ان کو اعمش نے ان کو ابو راشد نے ان کو عبید بن عمیر نے اللہ کے اس قول کے بارے میں : انہ کان للا وابین غفوراً (فرمایا کہ) اس سے مراد وہ ہے جو اپنے گناہ کو یادکر کے اپنے رب سے استغفار کرے۔اس کو روایت کیا ہے منصور نے مجاہد سے اس نے عبید بن عمر سے انہوں نے فرمایا وہ شخص مراد ہے جو اپنے گناہوں کو یاد کرتا ہے پھر ان کے لئے بخشش طلب کرتا ہے۔

الذي يتذكر ذنوبه فيستغفر لها ← عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← مُجَاهِدٍ ← الذي يذكر ذنبه فستغفر ربه ورواه منصور ← عبيد بن عمير في قوله إنه كان للأوابين غفورا ← أَبِي رَاشِدٍ ← الْاَعْمَشِ ← ابْنِ نُمَيْرٍ، ← الحسين بن عفان ← أَبُو الْعَبَّاسِ ← أَبُو عَبْد اللَّهِ

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › It is a chapter in treating every sin by repentance · Hadith 7195

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة ـ · حديث 7196

7196 - أخبرنا أبو سعيد بن أبي عمرو نا أبو العباس الأصم نا يحيى بن أبي طالب نا أبو أحمد الزبيري عن سفيان عن عوف عن أبي المنهال عن أبي العالية في قوله : ـ { يحب التوابين ويحب المتطهرين } قال : من الذنوب وبإسناده عن سفيان عن عاصم عن الشعبي قال : التائب من الذنب كمن لا ذنب له ثم قرأ : { إن الله يحب التوابين ويحب المتطهرين }

ہمیں خبر دی ابو سعید بن ابو عمرو نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو یحییٰ بن ابی طالب نے ان کو ابو احمد زبیری نے ان کو سفیان نے ان کو عوف نے ان کو ابو المنہال نے ان کو ابو العالیہ نے اللہ کے اس قول کے بارے میں (یحب التوابین ویحب المتطھرین پسند کرتا ہے بار بار توبہ کرنے والوں کو اور پسند کرتا ہے خوب طہارت کرنے والوں کو۔) (ابو العالیہ نے کہا کہ گناہوں سے توبہ اور طہارت مراد ہے۔) اور اسی اسناد کے ساتھ سفیان سے مروی ہے اس نے عاصم سے اس نے شعبی سے (انہوں نے) کہا کہ گناہ سے توبہ کرنے والا ایسے ہوتا ہے جیسے اس کا کوئی گناہ تھا ہی نہیں۔ اس کے بعد انہوں نے یہ آیت پڑھی: ان اللہ یحب التوابین ویحب المتطھرین (بے شک اللہ پسند کرتا ہے خوب توبہ کرنے والوں کو اور خوب طہارت کرنے والوں کو۔)

الشَّعْبِيِّ، ← عَاصِمٍ، ← سُفْيَانَ، ← من الذنوب وبإسناده ← أبي العالية في قوله يحب التوابين ويحب المتطهرين ← أَبِي الْمِنْهَالِ، ← عَوْفٌ، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ← يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو،

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › It is a chapter in treating every sin by repentance · Hadith 7196

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة ـ · حديث 7197

7197 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس الأصم نا أبو بكر بن إسحاق الصغاني نا أبو عبيد نا حجاج عن ابن جريج أخبرني عبد الله بن كثير عن مجاهد قال : إذا أصاب رجل رجلا لا يعلم المصاب من أصابه فاعترف له المصيب فهو كفارة للمصيب وكان مجاهد يقول عند هذا أصاب عروة بن الزبير عين إنسان عند الركن فيما يستلموه فقال له : يا هذا أنا عروة بن الزبير فإن كان بعينك بأس فأنا لها قال الصغاني حدثناه حجاج بلا شك

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو ابو بکر بن اسحاق صنعانی نے ان کو ابو عبید نے ان کو حجاج نے ان کو ابن جریج نے ان کو خبر دی عبداللہ بن کثیر نے ان کو مجاہد نے وہ کہتے ہیں کہ جب ایک آدمی دوسرے کو تکلیف پہنچاتا ہے۔ جس کو پہنچی ہے وہ نہیں جانتا کہ کس نے پہنچائی ہے مگر اس کے سامنے پہنچانے والا اپنی غلطی کا اعتراف کر لیتا ہے تو وہ اس کے لئے کفارہ بن جاتا ہے۔ اور مجاہد کہتے تھے جب تکلیف پہنچی عروة بن زبیر کی طرف سے حجر اسود کا استیلا م کر تے وقت کسی آدمی کی آنکھ کو تو اس نے فوراً اس آدمی سے کہا کہ سنو میاں میرا نام عروہ بن زبیر ہے اگر تیری آنکھ کا کوئی نقصان ہوا تو میں اس چیز کاذمہ دار ہوں گا۔ صنعانی نے کہا کہ میں نے یہ حدیث بیان کی ہے حجاج سے بلاشبہ۔

مُجَاهِدٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَثِيرٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← حجاج، ← أَبُو عُبَيْدٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › It is a chapter in treating every sin by repentance · Hadith 7197

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة ـ · حديث 7198

7198 - أخبرنا أبو سعيد أنا أبو عبد الله أنا أبو بكر بن أبي الدنيا نا إدريس عن أبيه عن وهب بن منبه قال : قال رجل من العباد لابنه يا بني لا تكن ممن يرجو الآخرة بغير عمل ويؤخر التوبة بطول الأمل قال ونا أبو بكر نا أبو سعيد الأشج نا إسحاق بن سليمان الرازي عن عثمان بن زايدة قال : قال لقمان لابنه يا بني لا تؤخر التوبة فإن الموت يأتي بغتة

ہمیں خبر دی ابو سعید نے ان کو ابو عبداللہ نے ان کو ابو بکر بن ابی الدنیا نے ان کو ادریس نے ان کو ان کے والد نے ان کو وہب بن منبہ نے وہ کہتے ہیں کہ ایک عابد نے اپنے بیٹے سے کہا تھا ان لوگوں میں سے نہ ہونا جو عمل کے بغیر آخرت کی امید رکھتے ہیں۔ اور لمبی لمبی آرزوں کے ساتھ توبہ کو مؤخر کر دیتے ہیں۔ (وہب بن منبہ کہتے ہیں) کہ ہمیں خبر دی ابو بکر نے ان کو ابو سعید اشج نے ان کو اسحٰق بن سلیمان رازی نے ان کو عثمان بن زائدہ نے وہ کہتے ہیں کہ لقمان حکیم نے اپنے بیٹے سے کہا تھا اسے بیٹے توبہ کو مؤخر نہ کر اس لئے کہ موت اچانک آ جائے گی۔

عُثْمَانَ بْنِ زَائِدَةَ، ← إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّازِيُّ، ← أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، ← أَبُو بَکْرٍ ← رجل من العباد لابنه يا بني لا تكن ممن يرجو الآخرة بغير عمل ويؤخر التوبة بطول الأمل ← وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ ← أَبِيهِ ← إدْرِيسَ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا ← أَبُو عَبْد اللَّهِ ← أَبُو سَعِيدٍ

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › It is a chapter in treating every sin by repentance · Hadith 7198

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة ـ · حديث 7199

7199 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا العباس بن محمد نا أحمد بن حاتم الطويل نا يحيى بن يمان عن سفيان عن السدي : وحيل بينهم وبين ما يشتهون قال : التوبة

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو عباس بن محمد نے کو احمد بن حاتم طویل نے ان کو نیکی بن یمان نے ان کو سفیان نے ان کو سدی نے کہ وحیل بینھم وبین مایشتھون (ان کے اور ان کی خواہش کے درمیان رکاوٹ کر دی گئی۔) فرمایا کہ اس سے مراد توبہ ہے۔

التوبة ← السدي وحيل بينهم وبين ما يشتهون ← سُفْيَانَ، ← يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ؛ ← أحمد بن حاتم الطويل ← الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › It is a chapter in treating every sin by repentance · Hadith 7199

شعب الإيمان · السابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة ـ · حديث 7200

7200 - أخبرنا أبو محمد عبد الله بن يوسف الأصبهاني أنا جعفر بن محمد بن نصير الخواص نا إبراهيم بن هاشم البغوي نا أحمد أبي حنبل نا عباد عن عاصم الأخول قال : كنت أمشي مع الفضيل الرقاشي فقال : لا يلهينك الناس عن نفسك لأن الأمر يخلص إليك دونهم ولا تقل أقطع النهار بكذا وكذا فإنه يحصى عليك بما عملت فيه واخش فإنك لم تر شيئا أشد طلبا ولا أسرع إدراكا من خشية حديث الذنب قديم

ہمیں خبر دی ابو محمد عبداللہ بن یوسف اصفہانی نے کو جعفر بن محمد بن نصیر خواص نے ان کو ابراہیم بن ہاشم بغوی نے ان کو احمد بن حنبل نے ان کو عباد نے ان کو عاصم اخول نے وہ کہتے ہیں کہ میں فضیل رقاشی کے ساتھ چلتا تھا۔ انہوں نے فرمایا لوگوں کے معاملات میں الجھ کر اپنے آپ سے غافل نہ ہو جانا اس لئے کہ معاملہ خاص تیری ذات کا ہے ان کا نہیں ، یہ مت کہنا کہ میں نے دن فلاں فلاں کام میں گزار دیا ہے کیونکہ دن میں جو کچھ تم نے کیا ہو گا وہ تیرے ہی خلاف شمار کیا جائے گا اور ڈر تو بے شک تم نہیں دیکھو گے کوئی ایسی چیز جو شدید طریقہ سے طلب کی جائے اور بہت جلدی معلوم ہو جائے گناہ کے معاملے سے بڑھ کر۔

«لَا يُلْهِيَنَّكَ النَّاسُ ← كنت أمشي مع الفضيل الرقاشي ← عاصم الأخول ← عَبَّادٌ ← أحمد أبي حنبل ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ الْخَوَّاصُ، ← أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنِ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ

Shuab ul Iman · Forty-seventh of the people of faith › It is a chapter in treating every sin by repentance · Hadith 7200

chevron_left Previous
1…141516…25
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood