Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · الحادي و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في الزهد · حديث 10775

10775 - و رواه عمر بن واقد عن يونس بن ميسره بن حلبس عن أبي إدريس عن أبي ذر : عن النبي صلى الله عليه و سلم

اس کو روایت کیا ہے عمر بن واقد نے ان کو یونس بن میسرہ بن حلبس نے ابوادر یس سے اس نے ابو در سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ ذَرٍّ ← أَبِي إِدْرِيسَ، ← يُونُسُ بْنُ مَيْسَرَةَ بْنِ حَلْبَسٍ، ← و رواه عمر بن واقد

Shuab ul Iman · The seventy-first of the people of faith › Separation in asceticism · Hadith 10775

شعب الإيمان · الحادي و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في الزهد · حديث 10776

10776 - أخبرنا أبو محمد بن يوسف أنا أبو سعيد ابن الأعرابي نا أبو داود نا يحيى بن موسى نا سفيان قال : قالوا للزهري : ما الزهد ح و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : سمعت أبا العباس محمد بن إسحاق يقول : سمعت قتيبة بن سعيد يقول : سمعت سفيان يقول : سئل الزهري عن الزهد فقال : من لم يغلب الحرام صبره و لم يمنع الحلال شكره قال أبو سعيد معناه : الصبر عن الحرام و الشكر على الحلال الاعتراف لله عز و جل و استعمال النعمة في الطاعة

ہمیں خبر دی ابو محمد بن یوسف نے ان کو ابو سعید بن اعرابی نے ان کو ابو داؤد نے ان کو یحیی ٰبن موسیٰ نے ان کو سفیان نے وہ کہتے ہیں لوگوں نے امام زہری سے پوچھا کہ زہد کیا ہے ؟’’ح‘‘ اور ہمیں خبر دی ابو عبد اللہ حافظ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو العباس محمد بن اسحاق سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا قتیبہ بن سعید سے وہ میں نے سنا سفیان سے وہ کہتے ہیں کہ امام زہری سے زہد کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا وہ شخص ہے جس کے صبر پر حرام کام غالب نہ آجائے اور جس کے شکر کو حلال چیزوں کا استعمال نہ روکے۔ ابوسعید نے کہا کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ حرام سے صبر کرنا اور رک جانا اور حلال پر شکر کرنا اور اللہ تعالیٰ کے لئے اعتراف و اقرار کرنا ، اور نعمتوں کو اللہ کی اطاعت میں استعمال کرنا۔

أَبُو سَعِيدٍ: مَعْنَاهُ: الصَّبْرُ ← من لم يغلب الحرام صبره و لم يمنع الحلال شكره ← الزهد ← سُئِلَ الزُّهْرِيُّ ← سُفْيَانَ، ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← أبا العباس محمد بن إسحاق ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و، ← لِلزُّهْرِيِّ: مَا الزُّهْدُ؟ ← سُفْيَانَ، ← يَحْيَی بْنُ مُوسَی ← أَبُو دَاوُدَ، ← أبو سعيد ابن الأعرابي، ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ

Shuab ul Iman · The seventy-first of the people of faith › Separation in asceticism · Hadith 10776

شعب الإيمان · الحادي و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في الزهد · حديث 10777

10777 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران نا الحسين بن صفوان نا عبد الله بن محمد بن أبي الدنيا حدثني ابن الحسين نا مسكين بن عبيد الصوفي نا المتوكل بن حسين العابد قال : قال إبراهيم بن أدهم : الزهد ثلاثة أصناف : زهد فرض و زهد فضل و زهد سلامة فالزهد الفرض الزهد في الحرام و الزهد الفضل الزهد في الحلال و الزهد السلامة الزهد في الشبهات

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو حسین بن صفوان نے ان کو عبد اللہ بن محمد بن ابوالدنیا نے ان کو ابن الحسین نے ان کو مسکین بن عبید صوفی نے ان کو متوکل بن حسین عابد نے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم بن ادہم نے فرمایا کہ زہد کی تین اقسام ہیں۔(۱)وہ زہد جو فرض ہے۔(۲)وہ زہد جو فضیلت ہے۔ (۳) وہ زہد جو سلامتی ہے۔ زہد فرض حرام چیزوں میں زہد اختیار کرتا ہے۔ زہد فضیلت یا زاہد زہد وہ حلال اشیاء میں بے رغبتی کا نام ہے اور زہد سلامتی مشتبہ چیزوں کو ترک کر دینے کا نام ہے۔

الْمُتَوَكِّلُ بْنُ حُسَيْنٍ الْعَابِدُ؛ ← مِسْكِينُ بْنُ عُبَيْدٍ الصُّوفِيُّ ← ابْنِ الْحُسَيْنِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي الدُّنْيَا ← الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · The seventy-first of the people of faith › Separation in asceticism · Hadith 10777

شعب الإيمان · الحادي و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في الزهد · حديث 10778

10778 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو سعيد بن أبي بكر بن أبي عثمان قال : سمعت أبي يقول : من صدق الزهد إذا أقبلت الدنيا إليك خفت أن يكون حظك من آخرتك و إذا أدبرت خفت أن يكون حرمانا ثم إن أعطاكه عن غير طمع و استشراف نفس أخذته من الله تعبدا و إن منعك لم يزد خلافه و حقيقته أن تؤثر رضى الله عز و جل و الدار الآخرة و حلاوة ذكر الله في فراغ قلبك قال : و الزهد في الحرام فريضة و في المباح فضيلة و في الحلال قربة

ہمیں خبر دی ابو عبد اللہ حافظ نے ان کو ابوسعید بن ابو بکر بن ابو عثمان ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا اپنے والد سے وہ فرماتے تھے کہ یہ بات سچے زہد میں سے ہے کہ دنیا جب تیری طرف آئے تو آپ کو یہ خوف پیدا ہو جائے کہ کہیں یہ آپ کی آخرت کی نعمتوں کے بدلے اور عوض میں تو نہیں ( کہ یہ لے کر آپ آخرت کی نعمت سے محروم کر دئیے جائیں ) اور جب جب آتی ہوئی پیچھے ہو جائے تو آپ کو یہ خوف لاحق ہو جائے کہ کہیں یہ محرومی تو نہیں ہورہی اللہ کی نعمت سے۔ پھر اگر اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا عطاء کر دے بغیر طمع ولالچ کے اور بغیر نفس کی شدید طلب کے تو اس کو اللہ سے بطور عبادت سمجھنے کے لے لے اور اگر اللہ آپ کو وہ چیز نہ دے تو اس کے برخلاف میں اضافہ نہ ہوگا۔ اور اس کی حقیقت یہ ہے کہ آپ اللہ کی رضا کو اور آخرت والے گھر کوترجیح دیجئے۔ تو اللہ کے ذکر کی حلاوت اور مٹھاس آپ کے دل کی گہرائی میں پیدا ہوگی ۔ اور فرمایا کہ حرام میں زہدو بے رغبتی کرنا فرض ہے اور مباح چیزوں زہد و بے رغبتی کرنا فضیلت ہے ( اور مستحب ہے ) اور حلال میں زہد و بے رغبتی کرنا قربت ہے۔

أَبِي ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · The seventy-first of the people of faith › Separation in asceticism · Hadith 10778

شعب الإيمان · الحادي و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في الزهد · حديث 10779

10779 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا الحسن بن محمد بن إسحاق نا إبراهيم بن يوسف الهسنجاني نا عبد الرحمن بن عبد الله قال : سمعت زيد بن الحسين يقول : سمعت مالكا و سئل أي شيء الزهد في الدنيا قال : طيب الكسب و قصر الأمل

ہمیں خبر دی ابو عبد اللہ حافظ نے ان کو حسن بن محمد بن اسحاق نے ان کو ابراہیم بن یوسف ہسنجانی نے ان کو عبد الرحمٰن بن عبداللہ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنازید بن حسین سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا مالک سے ان سے پوچھا کیا تھا کہ زہد من الدنیا۔ دنیا سے بے رغبتی کیا چیز ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ طیب اور حلال طریقے سے کمانا ۔ اور امید و آرزو کومختصر کرنا ۔ ( خواہش نفس کو چھوٹا کرنا۔ )

طيب الكسب و قصر الأمل ← مالكا و سئل أي شيء الزهد في الدنيا ← زيد بن الحسين ← عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عَبْدِ اللہِ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ الْهِسِنْجَانِيُّ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · The seventy-first of the people of faith › Separation in asceticism · Hadith 10779

شعب الإيمان · الحادي و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في الزهد · حديث 10780

10780 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو العباس المحبوبي نا محمد بن معاذ نا قبيصة بن عقبة قال : سمعت سفيان يقول : لا يصلح القراءة إلا بالزهد و أغبط الأحياء بما تغبط الأموات و أحب للناس على قدر أعمالهم و ذل عند الطاعة و استعصي عند المعصية

ہمیں خبر دی ابو عبد اللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محبوبی نے ان کو محمد بن معاذ نے ان کو قبیصہ بن عقبہ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا سفیان سے وہ کہتے تھے کہ قرأت اور تلاوت قرآن درست نہیں ہو سکتی یا اصلاح نہیں کر سکتی مگر زید اور دنیا سے بے ر غبتی کے ساتھ ۔ اور زندہ لوگوں پر رشک کیجئے محض ان چیزوں کے ساتھ جن پر آپ اموات پر مرنے والوں پر رشک کرتے ہیں ۔ اور لوگوں کے ساتھ محبت کیجئے ان کے اعمال کے مطابق اور اطاعت رب کے وقت ذلیل و عاجز ہو جائیے اور معصیت و گناہ کے وقت اس کی مخالفت و نافرمانی کیجئے ۔

سُفْيَانَ، ← قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْمَحْبُوبِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · The seventy-first of the people of faith › Separation in asceticism · Hadith 10780

شعب الإيمان · الحادي و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في الزهد · حديث 10781

10781 - حدثنا أبو محمد بن يوسف أنا أبو سعيد ابن الأعرابي نا أبو داود نا ابن أبي السري نا ابن وهب عن يحيى بن أيوب عن أبي علي إسماعيل الغافقي أنه سمع عامر بن عبد الله اليحصبي يقول : كان أبو أمية يقول : أن أزهد الناس في الدنيا و إن كان عليها حريصا من لم يرض منها إلا بكسب الحلال الطيب و أرغب الناس فيها و إن كان معرضا عنها من لم يبال ما كان كسب منها حلال أو حرام و إن أجود الناس في الدنيا من جاد بحقوق الله و إن رآه الناس بخيلا فيما سوى ذلك و إن أبخل الناس من بخل بحقوق الله و إن رآه الناس جوادا فيما سوى ذلك كذا في كتابي عامر بن عبد الله و أنا أظنه عبد الله بن عامر

ہمیں حدیث بیان کی ابو محمد بن یوسف نے ان کو ابوسعید بن اعرابی نے ان کو ابو داؤد نے ان کو ابن بوالسری نے ان کو ابن وہب نے یحییٰ بن ایوب سے اس نے ابوعلی اسماعیل غافقی نے کہ اس نے سنا عامر بن عبداللہ یحصبی سے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوامیہ فرماتے تھے۔ بے شک لوگوں میں سے زاہد ترین شخص وہ ہے جودنیاسےاس میں حلال اور طیب کمائی کے سوا پسند نہ کرے اور راضی ہوا گر چہ ظاہر نظر میں وہ حریص ہی کیوں نہ ہو۔ اور دنیا میں سب سے زیادہ رغبت کرنے والا وہ شخص ہے جو اس بات کی پرواہ نہ کرے کہ اس میں کیا کچھ کمایا ہے حلال کمایا یا حرام ۔ اگر چہ ظاہر ًاوہ دنیا سے بہت اعراض کرنے والا ہو۔ اور دنیا میں سب لوگوں سے زیادہ سخی ہو اور سب سے زیادہ درست وہ شخص ہے جو اللہ کے حقوق کو ٹھیک ٹھیک اور درست طریقے پر ادا کرے اگر چہ لوگ اس کو بخیل ہی کیوں نہ کہیں اس کے ماسوا میں ۔ اور سب لوگوں میں سے بخیل ترین شخص وہ ہے جو اللہ کے حقوق کو ادا کرنے میں بخل سے کام لے اگر چہ لوگوں کو اس کے ماسوا میں بڑائی کبھی نہ سمجھتے ہوں۔ عامر بن عبداللہ سے مروی تحریر میں اسی طرح ہے میں اس کو خیال کرتا ہوں عبداللہ بن عامر ۔

أبي علي إسماعيل الغافقي ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أبو سعيد ابن الأعرابي، ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ

Shuab ul Iman · The seventy-first of the people of faith › Separation in asceticism · Hadith 10781

شعب الإيمان · الحادي و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في الزهد · حديث 10782

10782 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله الصفار نا أبو بكر بن أبي الدنيا نا محمد أظنه ابن الحسين نا خالد بن يزيد الطيب نا مسلمة بن جعفر قال : قال عون بن عبد الله بن عتبة : ويحي كيف أغفل عن نفسي و ملك الموت ليس يفغل عني ويحي كيف أتكل على طول الأمل و الأجل يطلبني

ہمیں خبر دی ابو عبد اللہ حافظ نے ان کو ابو عبد الله صفار نے ان کو ابو بکر بن ابو الدنیا نے ان کو محمد نے میں گمان کرتا ہوں ابن الحسین ان کو خالد بن یزید طیب نے ان کو مسلمہ بن جعفر نے وہ کہتے ہیں کہ عون بن عبداللہ بن عقبہ نے کہا اور یحییٰ نے کہا کہ میں اپنے نفس کے بارے کیسے غافل رہ سکتا ہوں حالانکہ موت کا فرشتہ مجھ سے غافل نہیں ہے اور فرمایا کہ میں لمبی امید پر کیسے بھروسہ کر سکتا ہوں حالانکہ اجل میری تلاش میں ہے۔

عون بن عبد الله بن عتبة ويحي كيف أغفل ← مَسْلَمَةَ بْنِ جَعْفَرٍ، ← خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الطَّيِّبَ، ← محمد أظنه ابن الحسين ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · The seventy-first of the people of faith › Separation in asceticism · Hadith 10782

شعب الإيمان · الحادي و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في الزهد · حديث 10783

10783 - قال : نا أبو بكر نا محمد بن يزيد الآدمي نا يحيى بن سليمان عن عمران بن مسلم عن محمد بن واسع قال : أربع من علم الشقاء طول الأمل و قسوة القلب و جمود العين و البخل

فرماتے ہیں ہمیں خبر دی ابو بکر محمد بن یزید آدمی نے ان کو یحییٰ بن سلیمان نے ان کو عمران بن مسلم نے ان کو محمد بن واسع نے انہوں نے فرمایا کہ تین چیزیں شقاوت و بدنصیبی کی علامت ہیں لمبی لمبی امید باندھنا۔ دل کی قساوت وسختی اور آنکھوں کا خشک ہونا ( و خوف الہیٰ سے نہ رونا ) اور بخیلی۔

مُحَمَّدِ بْنِ وَاسِعٍ ← عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمٍ ← يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْآدَمَيُّ ← أَبُو بَکْرٍ

Shuab ul Iman · The seventy-first of the people of faith › Separation in asceticism · Hadith 10783

شعب الإيمان · الحادي و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في الزهد · حديث 10784

10784 - قال : و نا أبو بكر نا الطيب بن إسماعيل و كان من خيار عباد الله نا فضيل بن عياض : إن الشقاء طول الأمل و أن السعادة قصر الأمل

کہتے ہیں کہ کہا ابو بکر نے ہمیں خبر دی طیب بن اسماعیل نے اور وہ اللہ کے بہترین بندوں میں سے تھے ان کو خبر دی فضیل بن عیاض نے انہوں نے فرمایا : بے شک بدبختی ہے لمبی امیدیں رکھنا اور بے شک سعادت مندی ہے امید و آرزو کومختصر کرنا ۔

فضيل بن عياض إن الشقاء طول الأمل و أن السعادة قصر الأمل ← الطيب بن إسماعيل و كان من خيار عباد الله ← أَبُو بَکْرٍ ← و،

Shuab ul Iman · The seventy-first of the people of faith › Separation in asceticism · Hadith 10784

شعب الإيمان · الحادي و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في الزهد · حديث 10785

10785 - قال : و نا أبو بكر نا أبو محمد السمسار نا المسيب بن واضح عن محمد بن الوليد قال الحسن : ما أطال عبد الأمل إلا أساء العمل

فرماتے ہیں۔ ہمیں خبر دی ابو بکر نے ان کو ابومحمد سمسار نے ان کو مسیّب بن واضح نے محمد بن ولید سے اس نے حسن سے انہوں نے فرمایا جب بھی کسی بندے نے طویل آرزو اور امید قائم کی اس نے عمل کو بد تر کر دیا۔

الحسن ما أطال عبد الأمل إلا أساء العمل ← مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ، ← الْمُسَيَّبُ بْنُ وَاضِحٍ ← أبو محمد السمسار ← أَبُو بَکْرٍ ← و،

Shuab ul Iman · The seventy-first of the people of faith › Separation in asceticism · Hadith 10785

شعب الإيمان · الحادي و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في الزهد · حديث 10786

10786 - قال : و قال الحسن : إذا سرك أن تنظر إلى الدنيا بعدك فانظر إليها بعد غيرك

وہ کہتے ہیں کہ حسن بصری نے فرمایا جب آپ کو یہ بات خوش لگے کہ آپ اپنے مرنے کے بعد دنیا کو دیکھیں تو اس کی طرف آپ دیکھئے دوسروں کی موت کے بعد ۔

الحسن إذا سرك أن تنظر إلى الدنيا بعدك فانظر إليها بعد غيرك ← و،

Shuab ul Iman · The seventy-first of the people of faith › Separation in asceticism · Hadith 10786

chevron_left Previous
1…44454647
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood