شعب الإيمان · الحادي و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ في ذم بناء ما لا يحتاج إليه من القصور و الدور · حديث 10763
10763 - قال : و أنا أبو بكر حدثني محمد أظنه بن الحسين نا عبد الله بن محمد التيمي نا محمد بن كثير عن شيخ له : أن غزوان كان له خص فكان إذا سافر هدمه و إذا رجع أعاده
فرماتے ہیں کہ ہمیں خبر دی ابو بکر نے ان کو حدیث بیان کی محمد نے میں گمان کرتا ہوں بن حسین ان کو عبد اللہ بن محمد تیمی نے ان کو محمد بن کثیر نے ان کو ان کے شیخ نے کہ حضرت غزوان کی ایک جھونپڑی ہوا کرتی تھی جب وہ سفر کو جاتے تھے تو اس کو گرا دیتے تھے اور جب واپس آتے تھے اس کو دوبارہ بنا لیتے تھے۔
مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ← عبد الله بن محمد التيمي ← محمد أظنه بن الحسين ← أَبُو بَکْرٍ ← و،
Shuab ul Iman · The seventy-first of the people of faith › Chapter - In defamation of building what is not needed in terms of palaces and houses · Hadith 10763
