شعب الإيمان · الحادي و السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الزهد و قصر الأمل · حديث 10259
10259 - أخبرناه ابن عبدان أنا أحمد نا محمد بن يونس الكريمي نا خلاد بن يحيى : فذكره بإسناده و معناه و زاد هذه اللفظة
ہمیں اس کی خبر دی ابن عبدان نے ان کو احمد نے ان کو محمد بن یونس کریمی نے ان کو خلاد بن یحییٰ نے اس نے اسی کو ذکر کیا ہے اس کی اسناد کے ساتھ اور اس کے مفہوم کے ساتھہ اور اس نے بھی یہ الفاظ زیادہ کئے ہیں۔
خلاد بن يحيى فذكره بإسناده و معناه و زاد هذه اللفظة ← محمد بن يونس الكريمي ← أَحْمَدُ، ← ابن عبدان
Hadith 10259
