شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضيلة الحجر الأسود و المقام و الاستسلام و الطواف بالبيت و السعي بين الصفا و المروة · حديث 4043
4043 - أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي نا أبو يعلى نا العباس النرسي نا داود بن عجلان نا أبو عقال قال : طفت مع أنس و الحسن بن أبي الحسين في مطر فقال لنا أنس استأنفوا العمل فقد غفر لكم طفت مع نبيكم صلى الله عليه و سلم في مثل هذا اليوم فقال :
استأنفوا العمل فقد غفر لكم
تفرد به داود بن عجلان المكي عن أبي عقال
ہمیں خبر دی ابو سعد مالینی نے ان کو ابو احمد بن عدی نے ان کو ابو یعلیٰ نے ان کو عباس نرسی نے ان کو داؤد بن عجلان نے اور وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کے ساتھ بیت اللہ کا طواف کیا ۔ اور حسن بن ابو الحسین کے ساتھ بارش میں لہذا ہم سے حضرت انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا : نئے سرے سے شروع کرو عمل کرنا اس لئے کہ تمہارے لئے بخش دیا گیا ۔ میں نے طواف کیا تھا تمہارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے ساتھ ایسے ہی دن میں تو حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا تھا : تم لوگ نئے سرے سے عمل شروع کرو تحقیق تمہارے لئے بخشش کر دی گئی ہے ۔داؤد بن عجلان مکی اپنے والد عقال سے نقل کرتے ہیں وہ اس روایت میں متفرد ہیں ۔
Shuab ul Iman · Twenty-fifth of the people of faith › The virtue of the Black Stone, the Maqam, the surrender, the circumambulation of the house and the pursuit between Safa and Marwa · Hadith 4043
شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضيلة الحجر الأسود و المقام و الاستسلام و الطواف بالبيت و السعي بين الصفا و المروة · حديث 4044
4044 - أخبرنا أبو سعيد بن أبي عمرو نا أبو عبد الله الصفار نا أبو بكر بن أبي الدنيا نا المثنى بن معاذ نا أبي عن المسعودي حدثني عبد الأعلى التيمي قال : قالت خديجة بنت خويلد يا رسول الله ما أقول و أنا أطوف بالبيت قال : قولي اللهم اغفر لي ذنوبي و خطاياي و عمدي و إسرافي في أمري إنك إن لا تغفر لي تهلكني هكذا جاء مرسلا
ہمیں خبر دی ابو سعید بن ابو عمرو نے ان کو ابو عبدللہ صفار نے ان کو ابو بکر ابو الد نیا نے ان کو مثنی معاذ نے ان کو ابو مسعودی نے ان کو عبدالاعلیٰ تمیمی نے وہ کہتے ہیں کہ سیدہ خدیجہ بنت خویلد نے کہا یا رسول اللہ کہ میں طواف بیت اللہ کرتے ہوئے کیا کہوں آپ نے فرمایا کہ یوں کہوں ۔"اللھم اغفرلی ذنوبی و خطا ی و عھدی و اسرافی امری انک ان لا تغفرلی تھلکنی ۔"اے اللہ میرے گناہ معاف فرما دے اور میری غلطیاں اور عمدااور قصدا کی ہوئی ۔ اور میرے معاملے میں میری زیادتیاں بے شک تم اگر مجھے معاف نہیں کرو گے تو تم مجھے ہلاک کر دو گے ۔یہ روایت اسی طرح مرسل آئی ہے ۔
Shuab ul Iman · Twenty-fifth of the people of faith › The virtue of the Black Stone, the Maqam, the surrender, the circumambulation of the house and the pursuit between Safa and Marwa · Hadith 4044
شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضيلة الحجر الأسود و المقام و الاستسلام و الطواف بالبيت و السعي بين الصفا و المروة · حديث 4045
4045 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أحمد بن سلمان الفقيه نا الحسن بن مكرم نا عثمان بن عمر أنا ابن جريج
و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أحمد بن جعفر القطيعي أنا عبد الله بن أحمد بن حنبل حدثني أبي نا محمد بن بكر نا ابن جريج أخبرني يحيى بن عبيدة مولى السائب أن أباه أخبره أن عبد الله بن السائب أخبره : أنه سمع النبي صلى الله عليه و سلم فيما بين ركن بني جمح و الركن الأسود يقول : ربنا آتنا في الدنيا حسنة و في الآخرة حسنة و قنا عذاب النار
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو احمد بن سلمان فقیہ نے ان کو حسن بن مکرم نے ان کو عثمان بن عمر نے ان کو ابن جریج نے اور ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو احمد بن جعفر قطیعی نے ان کو عبداللہ بن احمد بن حنبل نے ان کو حدیث بیان کی ان کے والد نے ان کو محمد بن بکر نے ان کو ابن جریج نے ان کو خبر دی یحییٰ بن عبیدہ مولیٰ سائب نے یہ کہ ان کو ان کے والد نے خبر کہ کو عبداللہ بن سائب نے ان کو خبر دی کہ انہوں نے سنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے درمیان رکن بنی جمح کے اور رکن اسود کے فرماتے تھے ۔ربنا اتنا فی الدنیا حسنۃ وفی الاخرۃحسنۃ وقنا عذاب النار ۔
Shuab ul Iman · Twenty-fifth of the people of faith › The virtue of the Black Stone, the Maqam, the surrender, the circumambulation of the house and the pursuit between Safa and Marwa · Hadith 4045
شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضيلة الحجر الأسود و المقام و الاستسلام و الطواف بالبيت و السعي بين الصفا و المروة · حديث 4046
4046 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو حامد بن بلال نا إبراهيم بن الحارث نا يحيى بن أبي بكير نا إسرائيل عن عبد الله بن مسلم عن سعيد بن جبير عن ابن عباس : أن ملكا موكلا بالركن اليماني منذ خللق الله السموات و الأرض يقول : آمين آمين فقولوا ربنا آتنا في الدنيا حسنة و في الآخرة حسنة و قنا عذاب النار
ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے ان کو حامد بن بدال نے ان کو ابراہیم بن حارث نے ان کو یحییٰ بن ابو بکیر نے ان کو اسرائیل نے عبداللہ بن مسلم سے انہوں نے سعید بن جبیر نے ابن عباس سے کہ ایک فرشتہ مقرر ہے ریکن یمانی کے ساتھ ، جب سے اللہ تعالیٰ نے زمین و آسمان پیدا کئے ہیں وہ کہتا ہے آمین آمین پس تم کہو : ربنا اتنا فی الدنیا حسنۃ وفی الاخرۃحسنۃ وقنا عذاب النار
Shuab ul Iman · Twenty-fifth of the people of faith › The virtue of the Black Stone, the Maqam, the surrender, the circumambulation of the house and the pursuit between Safa and Marwa · Hadith 4046
شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضيلة الحجر الأسود و المقام و الاستسلام و الطواف بالبيت و السعي بين الصفا و المروة · حديث 4047
4047 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو العباس محمد بن يعقوب أنا الربيع بن سليمان نا أسد بن موسى نا سعيد بن زيد نا عطاء بن السائب نا سعيد بن جبير قال : كان ابن عباس يقول : احفظوا هذا الحديث و كان يرفعه إلى النبي صلى الله عليه و سلم كان يدعو بين الركنين رب قنعني بما رزقتني و بارك لي فيه و اخلف على كل عافية لي بخير
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو ربیع بن سلیمان نے ان کو اسد بن موسیٰ نے ان کو سعید بن زید نے ان کو عطاء بن سائب نے ان کو سعید بن جبیر نے وہ کہتے ہیں حضرت ابن عباس کہتے تھے اس حدیث کو یاد کر لو اور اس کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآل وسلم تک مرفوع کرتے تھے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم دورکنوں کےمابین دعا کرتے تھے ۔رب قنعنی بما رزقتنی وبارک لی منہ واخلف علی کل عافیۃ لی بخیر ۔" اے میرے مالک جو کچھ تو نے مجھے رزق دیا ہے مجھے اس پر قناعت کرنے والا بنا دے اور میرے لئے اسی میں برکت دے دے اور میرے اوپر ہر عافیت کو خلیفہ بنا دے خیر کے ساتھ ۔
Shuab ul Iman · Twenty-fifth of the people of faith › The virtue of the Black Stone, the Maqam, the surrender, the circumambulation of the house and the pursuit between Safa and Marwa · Hadith 4047
شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضيلة الحجر الأسود و المقام و الاستسلام و الطواف بالبيت و السعي بين الصفا و المروة · حديث 4048
4048 - أخبرنا أبو محمد بن فراس الجمحي ثنا أبو حفص الجمحي نا علي بن عبد العزيز نا القعنبي نا إبراهيم بن عبد الله بن الحارث الجمحي عن محمد بن حبان عن أبي سعيد الخدري قال : من طاف بهذا البيت سبعا لا يتكلم فيه إلا بتكبير أو تهليل كان عدل رقبة
ہمیں خبر دی ابو محمد بن فراس جمحی نے ان کو ابو حفص جمحی نے ان کو علی بن عبدالعزیز نے ان کو قعنبی نے ان کو ابراہیم بن عبداللہ بن حارث جمحی نے ان کو محمد بن حبان نے ان کو ابو سعید خدری نے وہ کہتے ہیں کہ جو شخص اس گھر کا سات بار طواف کرے اور اس میں کوئی بات نہ کرے سوائے تکبیر اور تہلیل کے تو یہ گردن آزاد کرانے کے برابر ہو گا ۔
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حَبَّانَ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ الْجُمَحِيُّ، ← الْقَعْنَبِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← أبو حفص الجمحي ← أبو محمد بن فراس الجمحي
Shuab ul Iman · Twenty-fifth of the people of faith › The virtue of the Black Stone, the Maqam, the surrender, the circumambulation of the house and the pursuit between Safa and Marwa · Hadith 4048
شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضيلة الحجر الأسود و المقام و الاستسلام و الطواف بالبيت و السعي بين الصفا و المروة · حديث 4049
4049 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان أنا عبد الله بن جعفر نا يعقوب بن سفيان نا أبو نعيم قال : و قال حريث بن السائب و أخبرني محمد بن المنكدر عن أبيه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم من طاف حول هذا البيت أسبوعا لا يلغو فيه كان كعدل رقبة يعتقها
ہمیں خبر دی ابو الحسین بن فضل قطان نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ان کو ابو نعیم نے وہ کہتے ہیں کہ حریث بن سائب نے کہا ۔ اور مجھے خبر دی ہے محمد بن منکدر نے ان کو ان کے والد نے کہا کہ رسول اللہ نے فرمایا جو شخص اس گھر کا طواف کرے ایک ہفتے تک اس میں کوئی لغو کام نہ کرے اس میں تو یہ ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ہو گا ۔
Shuab ul Iman · Twenty-fifth of the people of faith › The virtue of the Black Stone, the Maqam, the surrender, the circumambulation of the house and the pursuit between Safa and Marwa · Hadith 4049
شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضيلة الحجر الأسود و المقام و الاستسلام و الطواف بالبيت و السعي بين الصفا و المروة · حديث 4050
4050 - و أخبرنا أبو محمد بن يوسف أنا أبو محمد عبد الرحمن بن يحيى الزهري القاضي بمكة نا محمد بن عبيد الله بن أسباط الكوفي نا أبو نعيم الفضل بن دكين نا حريث بن السائب نا محمد بن المنكدر : فذكره لم يقل يعتقها
ہمیں خبر دی ابو محمد بن یوسف نے ان کو ابو محمد عبدالرحمٰن بن یحییٰ زہری قاضی مکہ نے ان کو محمد بن عبیداللہ بن اسباط کوفی نے ان کو ابو نعیم فضل بن دکین نے ان کو حریث بن سائب نے ان کو محمد بن منکدر نے پھر اس نے مذکور کو ذکر کیا اور یعتقھا نہیں کہا ۔
محمد بن المنكدر فذكره لم يقل يعتقها ← حُرَيْثٌ بْنِ السَّائِبَ ← أَبُو نُعَيْمٍ الْفَضْلُ بْنُ دُکَيْنٍ ← محمد بن عبيد الله بن أسباط الكوفي ← أبو محمد عبد الرحمن بن يحيى الزهري القاضي بمكة، ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ ← و،
Shuab ul Iman · Twenty-fifth of the people of faith › The virtue of the Black Stone, the Maqam, the surrender, the circumambulation of the house and the pursuit between Safa and Marwa · Hadith 4050
شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضيلة الحجر الأسود و المقام و الاستسلام و الطواف بالبيت و السعي بين الصفا و المروة · حديث 4051
4051 - و أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي نا بهلول بن إسحاق بن بهلول حدثني محمد بن معاوية ح
و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو بكر محمد بن يحيى بن أبي زكريا الفقيه بهمدان نا موسى بن إسحاق الأنصاري نا محمد بن معاوية
و أخبرنا أبو سعيد بن أبي عمرو أنا أبو عبد الله الصفار نا أبو إسحاق إبراهيم بن إسحاق السراج نا محمد بن معاوية النيسابوري
و نا أبو الحسن العلوي أنا محمد بن محمد بن سعد الهروي نا محمد بن عبد الرحمن الشامي نا محمد بن معاوية نا محمد بن صفوان عن ابن جريج عن عطاء عن ابن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم :
يقول الله تبارك و تعالى كل يوم مائة رحمة ستين منها على الطائفين بالبيت و عشرين على أهل مكة و عشرين على سائر الناس
قال الشيخ أحمد و كما رواه بهلول رواه يوسف بن السفر و هو ضعيف عن الأوزاعي عن عطاء عن ابن عباس و في رواية الماليني مائة و خمسة و عشرين رحمة منها على الطائفين ستون و أربعون على المصلين و عشرون على الناظرين
ہمیں خبر دی ابو سعید مالینی نے ان کو ابو احمد بن عدی نے ان کو بہلول بن اسحاق بن بہلول نے ان کو حدیث بیان کی ہے محمد بن معاویہ نے "ح" اور ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو بکر محمد یحییٰ بن ابو زکریا فقیہ نے ہمدان میں ۔ ان کو موسیٰ بن اسحاق انصاری نے ان کو محمد بن معاویہ نے اور ہمیں خبر دی ہے ابو سعید بن ابو عمرو نے ان کو ابو عبداللہ صفار نے ان کو ابو اسحٰق ابراہیم بن اسحاق سراج نے ان کو محمد بن معاویہ نیسا پوری نے ۔ اور ان کو خبر دی ابو الحسن علوی نے ان کو محمد بن محمد بن سعید ہروی نے ان کو محمد بن عبدالرحمن شامی نے ان کو محمد بن معاویہ نے ان کو محمد بن صفوان نے ان کو ابن جریج نے ان کو عطاء نے ان کو ابن عباس رضی اللہ عنہ نے کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ بیت اللہ پر ہر روز سو رحمت نازل ہوتی ہے ان میں سے ساٹھ طواف کرنے والوں پر اور بیس تمام اہل مکہ پر اور بیس باقی تمام لوگوں پر ۔شیخ ابو احمد نے کہا کہ جیسے اس کو روایت کیا ہے بہلول نے ۔ اس کو روایت کیا یوسف بن سفر نے ۔ اور وہ ضعیف ہے ۔ اس نے اوزاعی سے اس نے عطاء سے اس نے ابن عباس سے ۔ اور مالینی کی ایک روایت میں ہے کہ ایک سو پچیس 125رحمتیں ہوتی ہیں ان سے طواف کرنے والوں پر ساٹھ نماز پڑھنے والوں پر چالیس اور صرف کعبے کو دیکھنے والوں پر بیس
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ صَفْوَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ← محمد بن عبد الرحمن الشامي ← محمد بن محمد بن سعد الهروي ← أَبُو الْحَسَنِ الْعَلَوِيُّ ← محمد بن معاوية النيسابوري و ← أبو إسحاق إبراهيم بن إسحاق السراج ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ← محمد بن معاوية و ← مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ الْأَنْصَارِيُّ ← أبو بكر محمد بن يحيى بن أبي زكريا الفقيه بهمدان ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و، ← مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ← بُهْلُولُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ، ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ ← و،
Shuab ul Iman · Twenty-fifth of the people of faith › The virtue of the Black Stone, the Maqam, the surrender, the circumambulation of the house and the pursuit between Safa and Marwa · Hadith 4051
شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضيلة الحجر الأسود و المقام و الاستسلام و الطواف بالبيت و السعي بين الصفا و المروة · حديث 4052
4052 - و أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا أبو عبد الله بن يعقوب نا محمد بن عبد الوهاب أنا جعفر بن عون أنا سفيان الثوري عن ابن جريج عن عطاء قال : النظر إلى البيت عبادة
ہمیں خبر دی ابو زکریا بن ابو اسحٰق نے ان کو ابو عبداللہ بن یعقوب نے ان کو محمد بن عبدالوہاب نے ان کو جعفر بن عون نے ان کو سفیان ثوری نے ان کو ابن جریج نے ان کو عطاء نے وہ کہتے ہیں کہ بیت اللہ کی طرف دیکھنا بھی عبادت ہے ۔
Shuab ul Iman · Twenty-fifth of the people of faith › The virtue of the Black Stone, the Maqam, the surrender, the circumambulation of the house and the pursuit between Safa and Marwa · Hadith 4052
شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضيلة الحجر الأسود و المقام و الاستسلام و الطواف بالبيت و السعي بين الصفا و المروة · حديث 4053
4053 - أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي نا محمد بن عبد الكريم نا محمد بن إسماعيل البخاري نا سعيد بن سالم عن عبد الله بن المؤمل عن ابن محيصن عن عطاء عن ابن عباس : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال :
دخول البيت دخول في حسنة و خروج من سيئة
و رواه غيره عن سعيد من دخل البيت دخل في حسنة و خرج من سيئة و خرج مغفورا له
ہمیں خبر دی ابو سعید مالینی نے ان کو ابو احمد بن عدی نے ان کو محمد بن عبدالکریم نے ان کو محمد بن اسماعیل بخاری نے ان کو سعید بن سالم نے ان کو عبداللہ بن مؤمل نے ان کو ابن محیصن نے ان کو عطاء نے ان کو ابن عباس نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرماتے ہیں ۔بیت اللہ میں داخل ہونا نیکی میں داخل ہونا ہے ۔ اور گناہوں سے خروج ہے ۔ اور اس کے ماسوانے اس کو روایت کیا ہے سعید نے کہ جو شخص بیت اللہ میں داخل ہوا وہ نیکی میں داخل ہوا اور گناہ سے خارج ہوا اور بخشا ہوا نکلا ۔
دخول البيت دخول في حسنة و خروج من سيئة و رواه غيره ← النبي صلى الله عليه و سلم ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءٍ، ← ابْنِ مُحَيْصِنٍ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ الْمَؤَمَّلِ ← سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبُخَارِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ، ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ
Shuab ul Iman · Twenty-fifth of the people of faith › The virtue of the Black Stone, the Maqam, the surrender, the circumambulation of the house and the pursuit between Safa and Marwa · Hadith 4053
شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضيلة الحجر الأسود و المقام و الاستسلام و الطواف بالبيت و السعي بين الصفا و المروة · حديث 4054
4054 - أخبرنا أبو صادق محمد بن أحمد بن شاذان أنا أبو عمرو بن مطر نا الحسن بن سفيان النسوي نا إسماعيل بن إبراهيم القطيعي نا أبو إسماعيل المؤدب عن عبد الله بن مسلم عن عبد الرحمن بن الزجاج قال : أتيت شيبة بن عثمان فقلت له يا أبا عثمان زعم ابن عباس أن رسول الله صلى الله عليه و سلم دخل الكعبة و لم يصل فيه ؟ قال : بلى قد صلى فيه ركعتين بين العمودين ثم ألصق بهما ظهره و بطنه
ہمیں خبر دی ابو صادق محمد بن احمد بن شاذان نے ان کو ابو عمرو بن مطر نے ان کو حسن بن سفیان نسوی نے ان کو اسماعیل بن قطیعی نے ان کو ابو اسماعیل مؤدب نے ان کو عبداللہ بن مسلم نے ان کو عبدالرحمٰن بن زجاج نے وہ کہتے ہیں کہ آیا شیبہ بن عثمان کے پاس اور میں نے اس سے کہا اے ابو عثمان ابن عباس کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم کعبے میں داخل ہوئے تھے اور اس میں انہوں نے نماز نہیں پڑھی تھی ؟ انہوں نے کہا کہ ہاں تحقیق انہوں نے اس میں دو رکعت نماز پڑھی تھی دوستونوں کے درمیان پھر ان دونوں کے ساتھ اپنی پیٹھ اور پیٹ لگایا تھا ۔
أتيت شيبة بن عثمان فقلت له يا أبا عثمان زعم ابن عباس ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الزَّجَّاجِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُسْلِمٍ، ← أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْمُؤَدِّبُ ← إسماعيل بن إبراهيم القطيعي ← الحسن بن سفيان النسوي ← أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ ← أبو صادق محمد بن أحمد بن شاذان
Shuab ul Iman · Twenty-fifth of the people of faith › The virtue of the Black Stone, the Maqam, the surrender, the circumambulation of the house and the pursuit between Safa and Marwa · Hadith 4054