شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ حديث الكعبة و المسجد الحرام و الحرم كله · حديث 4019
4019 - أخبرنا أبو عبد الرحمن قال : سمعت الحسين بن أحمد يقول : قال أبو عمرو الزجاجي : كنت أول ما دخلت الحرم أطوف في كل يوم و ليلة سبعين أسبوعا و أعتمر عمرتين 4019 - مكرر ـ و قد روينا عن عبد الله بن عمر : أنه كان له فسطاطان أحدهم في الحرم و الآخر في الحل فكان إذا عاتب أهله عاتبهم في الحل
ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمن نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا حسین بن احمد سے وہ کہتے تھے کہ ابو عمروز جاجی نے کہا میں پہلا شخص ہوتا تھا جو حرم میں داخل ہوتا تھا ہر دن اور رات طواف کرتا تھا اور ستر طواف کرتا تھا ہفتے میں دو عمرے کرتا تھا ۔ مکرر ہے اور تحقیق ہم نے روایت کی ہے عبداللہ بن عمر سے کہ ان کے لئے دو خیمے تھے ایک حرم میں اور دوسرا حل میں جب اپنے گھر والوں کو سرزنش کرتے تو حل میں جا کر کرتے ۔
الحسين بن أحمد، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ
Shuab ul Iman · Twenty-fifth of the people of faith › Hadith of the Kaaba and the Grand Mosque and the entire Haram · Hadith 4019
