شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضل الحج و العمرة · حديث 4199
4199 - أخبرنا محمد بن عبد الله الحافظ قال : سمعت أبا الحسن أحمد بن إسماعيل الصرام يقول : سمعت أحمد بن سلمة يقول : رأيت أعرابيا يطوف بالكعبة حتى إذا جاوز البيت رفع طرفه إلى السماء فقال : إليك مددت يديه و فيما عندك عظمت رغبتيه فاقبل توبتيه فعرضت على أبي عبد الله الزوزني فقال : لغة جيدة { ما أغنى عني ماليه * هلك عني سلطانيه }
ہمیں خبر دی محمد بن عبداللہ حافظ نے انہوں نے سنا ابو الحسن احمد بن اسماعیل صرام سے انہوں نے سنااحمد بن سلمہ سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے ایک اعرابی کو دیکھا جو بیت اللہ کا طواف کر رہا تھا ۔ جب وہ بیت اللہ سے ہٹا تو اپنی نظر یں آسمان کی طرف اٹھا لیں ۔ اور کہنے لگا میں نے تیری طرف اپنے ہاتھ پھیلائے ہیں ۔ تیرے پاس جو کچھ اسکی طرف مجھے بہت اشتیاق ہے لہذا تو میری توبہ قبول کر میں نے اس کی یہ عربی دعا عبداللہ زوزنی کو پیش کی تو وہ بولے بڑا عمل لغت ہے ۔ جیسے یہ ہے :مااعنی مالیہ ھلک عنی سلطانیہ "
أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ← أبا الحسن أحمد بن إسماعيل الصرام ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Hadith 4199
