شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضل الحج و العمرة · حديث 4187
4187 - و أخبرنا أبو الحسين بن بشران نا إسماعيل الصفار نا سعدان بن نصر نا سفيان بن عيينة عن عبد الله بن دينار قال : لم يكن ابن عمر يصلي الضحى إلا أن يأتي مسجد قباء يصلي فيه لأن النبي صلى الله عليه و سلم كان يأتيه كل سبت أخرجه مسلم في الصحيح من حديث سفيان دون ذكر صلاة الضحى
اور ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل صفار نے ان کو سعدان بن نصر نے ان کو سفیان بن عیینہ نے ان کو عبداللہ بن دینار نے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ چاشت کی نماز مسجد قبا میں ہی پڑھتے اس کے علاوہ نہیں پڑھتے تھے اس لئے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم ہر ہفتے کے روز قبا میں ہی تشریف لاتے تھے ۔ اس کو مسلم نے نقل کیا ۔ صحیح میں حدیث سفیان سے مگر صلوٰۃ ضحیٰ کا ذکر نہیں کیا ۔
لم يكن ابن عمر يصلي الضحى إلا ← عبد الله بن دينار ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ← إِسْمَاعِيلُ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ← و،
Hadith 4187
