شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضل الحج و العمرة · حديث 4163
4163 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي نا حامد بن محمد بن عبد الله الهروي نا محمد بن يونس القرشي نا عبد الله بن يونس بن عبيد نا أبي عن محمد بن المنكدر قال : رأيت جابرا و هو يبكي عند قبر رسول الله صلى الله عليه و سلم و هو يقول : ها هنا تسكب العبرات سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ما بين قبري و منبري روضة من رياض الجنة
ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن سلمی نے ان کو حامد بن محمد بن عبداللہ ہروی نے ان کو محمد بن یونس قرشی نے ان کو عبداللہ بن عبید نے ان کو ان کے والد نے ان کو محمد بن منکدر نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر کو دیکھا کہ وہ قبر رسول کے پاس رو رہے تھے ۔ اور وہ کہہ رہے تھے کہ یہاں پر آنسو جھلک جاتے ہیں ۔ میں نے سنا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے وہ فرما رہے تھے جو کچھ جگہ بھی ہے میری قبر کے او ر میرے منبر کے درمیان وہ باغ ہے جنت کے باغوں میں سے ۔
مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ← محمد بن يونس القرشي ← حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْهَرَوِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ
Hadith 4163
