شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضل الحج و العمرة · حديث 4151
4151 - أخبرنا أبو بكر بن الحارث الأصبهاني الفقيه أنا أبو الحسين علي بن عمر الحافظ نا أبو عبيد و القاضي أبو عبد الله و ابن مخلد قالوا : نا محمد بن الوليد السري نا وكيع نا خالد بن أبي مخلد و ابن عون عن الشعبي و الأسود بن ميمون عن هارون أبي قزعة عن رجل من آل حاطب عن حاطب قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من زارني بعد موتي فكأنما زارني في حياتي و من مات بأحد الحرمين بعث من الآمنين يوم القيامة كذا وجدته في كتابي و قال غيره سوار بن ميمون و قيل ميمون بن سوار و وكيع هو الذي يروي عنه أيضا و في تاريخ البخاري ـ ميمون بن سوار العبدي عن هارون أبي قزعة عن رجل من ولد حاطب عن رسول الله صلى الله عليه و سلم : من مات في أحد الحرمين قال يوسف بن راشد : نا وكيع نا ميمون
ہمیں خبر دی ابو بکر بن حارث اصفہانی فقیہ نے ان کو ابو الحسین علی بن عمر حافظ نے ان کو ابو عبید نے اور قاضی ابو عبداللہ اور ابن مخلد نے انہوں نے کہا انہوں نے ان کو ولید سری نے ان کو وکیع نے ان کو خالد بن ابو مخلد نے اور ابن عون نے ان کو شعبی نے اور اسود بن میمون نے ان کو ہارون ابو قزعہ نے ان کو ایک آدمی نے آل حاطب سے ان کو حاطب نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا ۔ جو میری زیارت کرے میری موت کے بعد وہ ایسے ہے جیسے اس نے میری زیارت کی میری زندگی میں اور جو شخص انتقال کر جائے دو میں سے ایک حرم میں (مکہ یا مدینہ ) وہ قیامت کے روز امن والوں میں اٹھایا جائے گا ۔اسی طرح پایا ہے میں اس کو اپنی کتاب میں اور اس کے ماسوانے کہا سوار بن میمون نے اور کہا گیا ہے کہ میمون بن سوار نے اور وکیع نے وہ وہی ہے جس سے روایت بھی ہے ۔ اور تاریخ بخاری میں ہے کہ میمون بن سوار عبدی نے ہارون ابو قزعہ نے ایک آدمی سے اولاد حآطب سے اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے کہ جو شخص مر جائے دو میں سے ایک حرم میں ۔ یوسف بن راشد نے کہا ہمیں خبر دی ہے وکیع نے ان کو میمون نے
حَاطِبٍ ← رَجُلٍ مِنْ آلِ حَاطِبٍ ← هارون أبي قزعة ← الشعبي و الأسود بن ميمون ← خالد بن أبي مخلد و ابن عون ← وَكِيعٌ، ← محمد بن الوليد السري ← أبو عبيد و القاضي أبو عبد الله و ابن مخلد ← أبو الحسين علي بن عمر الحافظ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْأَصْبَهَانِيُّ الْفَقِيهُ
Shuab ul Iman · Twenty-fifth of the people of faith › Preferred Hajj and Umrah · Hadith 4151
