شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضل الحج و العمرة · حديث 4127
4127 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد نا أبو علي بن سختويه نا سعدويه عن عبد الله بن المؤمل عن ابن جريج عن عطاء عن عبد الله بن عمرو قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ماء زمزم لما شرب له
ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن ابو علی بن سختویہ نے ان کو سعدویہ نے ان کو عبداللہ بن مؤمل نے ان کو ابن جریج نے ان کو عطاء نے ان کو عبداللہ بن عمرو نے وہ کہتے ہیں رسول اللہ نے فرمایا زم زم کا پانی مفید ہے جس مقصد کے لئے بھی پیا جائے ۔
عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ الْمَؤَمَّلِ ← سَعْدَوَيْهِ، ← أبو علي بن سختويه ← أَحْمَدُ، ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ
Shuab ul Iman · Twenty-fifth of the people of faith › Preferred Hajj and Umrah · Hadith 4127
