Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضل الحج و العمرة · حديث 4103

4103 - و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ حدثني محمد بن حامد نا زنجويه بن محمد نا محمد بن عبدك الرازي نا سعيد بن كثير المصري نا ابن وهب أخبرني مخرمة عن أبيه قال : سمعت سهيل عن أبي صالح يقول سمعت أبا هريرة يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : وفد الله ثلاثة الغازي و الحاج و المعتمر و حديث وهيب أصح

اور ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو محمد بن حامد نے ان کو زنجویہ بن محمد نے ان کو محمد بن عبدک رازی نے ان کو سعید بن کثیر مصری نے ان کو ابن وہب نے ان کو خبر دی ہے محزمہ نے ان کو ان کے والد نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا سہل بن ابو صالح سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو ہریرہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا تین لوگ اللہ کے پاس آتے ہیں ۔ مجاہد ۔ حاجی اور عمرہ کرنے والا ۔ وہیب کی حدیث زیادہ صحیح ہے ۔

أَبَا هُرَيْرَةَ ← اَبِیْ صَالِحٍ ← سُهَيْلٍ، ← أَبِيهِ ← مَخْرَمَةَ، ← ابْنُ وَهْبٍ، ← سعيد بن كثير المصري ← محمد بن عبدك الرازي ← زَنْجُوَيْهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← محمد بن حامد ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و،

Shuab ul Iman · Twenty-fifth of the people of faith › Preferred Hajj and Umrah · Hadith 4103

شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضل الحج و العمرة · حديث 4104

4104 - و أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا أبو الحسن أحمد بن الحسين بن يزيد القزويني بالري نا محمد بن منده نا بكر بن بكار نا محمد بن أبي حميد الأنصاري نا عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : الحجاج و العمار وفد الله إن سألوا أعطوا و إن دعوا أجيبوا و إن أنفقوا أخلف لهم و الذي نفس أبي القاسم بيده ما كبر مكبر على نشز و لا أهل مهل على شرف من الأشراف إلا أهل ما بين يديه و كبر حتى ينقطع به منقطع التراب تابعه يونس بن بكير عن محمد بن أبي حميد في أول الخبر

اور ہمیں خبر دی ہے ابو زکریا بن ابو اسحٰق نے ان کو ابو الحسن احمد حسین بن یزید قزوینی نے مقام رائے میں ان کو محمد بن مندہ نے ان کو بکر بن بکار نے ان کو محمد بن ابو حمید انصاری نے ان کو عمرو بن شعیب نے ان کو ان کے والد نے ان کو ان کے دادا نے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا حج کرنے والے اور عمرہ کرنے والا ۔ اللہ کے مہمان ہیں اگر سوال کریں مانگیں تو دئیے جائیں گے اور اگر دعا کریں تو قبول ہو گی اور اگر خرچ کریں اس کے پیچھے اور دئیے جائیں ۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں ابوالقاسم کی جان ہے نہیں تکبیر کہتا کوئی تکبیر کہنے والا کسی بستی میں اور نہیں لاالہ الا اللہ کہتا ہے کوئی تہلیل کہنے والا بلندیوں میں سے کسی بلندی پر مگر وہ تہلیل کہتا ہے اس کی جو اس کے سامنے ہے اور تکبیر بھی کہتا ہے یہاں تک کہ ختم ہو جاتا ہے اس کے ساتھ ختم ہو جا نا سفر مٹی کا یونس بن بکیر اس حدیث کا تابع لائے ہیں ۔ محمد بن ابو حمید سے اول خبر میں ۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← محمد بن أبي حميد الأنصاري ← بكر بن بكار ← مُحَمَّدُ بْنُ مَنْدَهْ، ← أبو الحسن أحمد بن الحسين بن يزيد القزويني بالري ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ← و،

Shuab ul Iman · Twenty-fifth of the people of faith › Preferred Hajj and Umrah · Hadith 4104

شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضل الحج و العمرة · حديث 4105

4105 - أخبرنا أبو بكر محمد بن يوسف بن الفضل القاضي الجرجاني قدم علينا نيسابور نا الإمام أبو بكر أحمد بن إبراهيم نا أبو جعفر محمد بن عبد الله بن سليمان الحضرمي نا محمد بن سلمة الباهلي نا ثمامة البصري نا ثابت البناني عن أنس بن مالك : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الحجاج و العمار وفد الله عز و جل يعطيهم ما سألوا و يستجيب لهم ما دعوا و يخلف عليهم ما أنفقوا الدرهم ألف ألف ـ ثمامة غير قوي

ہمیں خبر دی ابو بکر محمد بن یوسف بن فضل قاضی جرجانی نے وہ نیسا پور میں ہمارے پاس آئے تھے کہا کہ ان کو خبر دی ہے ابو بکر احمد بن ابراہیم نے ان کو ابو جعفر محمد بن عبداللہ بن سلیمان حضرمی نے ان کو محمد بن عبداللہ بن سلیمان حضرمی نے ان کو محمد بن سلمہ بن بابل نے ان کو ثمامہ بصری نے ان کو ثابت بنانی نے ان کو انس بن مالک نے وہ کہتے ہیں کہ فرمایا رسول اللہ نے ۔ کہ حج کرنے اور عمرہ کرنے والے اللہ کے مہمان ہیں جو کچھ وہ مانگتے ہیں اللہ ان کو دیتا ہے اور جو دعا کرتے ہیں وہ قبول کرتا ہے اور جو کچھ وہ خرچ کرتے ہیں اس راستے میں درہم اللہ ان کو اس کے پیچھے ہزار ہزار گنا دیتا ہے ۔ اس سند میں ثمامہ غیر قوی ہے ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ← ثمامة البصري ← محمد بن سلمة الباهلي ← أبو جعفر محمد بن عبد الله بن سليمان الحضرمي، ← الإمام أبو بكر أحمد بن إبراهيم ← أبو بكر محمد بن يوسف بن الفضل القاضي الجرجاني قدم علينا نيسابور

Shuab ul Iman · Twenty-fifth of the people of faith › Preferred Hajj and Umrah · Hadith 4105

شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضل الحج و العمرة · حديث 4106

4106 - و حدثنا أبو الحسين بن بشران املاء ببغداد نا أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن إبراهيم الديبلي في المسجد الحرام نا أبو عبد الله محمد بن علي بن زيد الصائغ نا إبراهيم بن المنذر نا صالح بن عبد الله مولى لبني عامر بن لؤي حدثني يعقوب بن عباد بن عبد الله بن الزبير عن أبي صالح عن أبي هريرة : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : الحجاج و العمار وفد الله إن دعوه أجابهم و إن استغفروه غفر لهم تفرد به صالح بن عبد الله هذا و ليس بالقوي

اور ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو الحسین بن بشران نے بطور املاء کے بغداد میں ان کو ابو اسحاق ابراہیم بن محمد بن ابراہیم دیبلی نے مسجد الحرام میں ۔ ان کو ابو عبداللہ محمد بن علی بن زید صائع نے ان کو ابراہیم بن منذر نے ان کو صالح بن عبداللہ مولیٰ بنی عامر بن لؤی نے ان کو یعقوب بن عباد بن عبداللہ بن زبیر نے ان کوابو صالح نے ان کو ابو ہریرہ نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے وہ کہتے ہیں کہ حج کرنے اور عمرہ کرنے والے اللہ کے مہمان ہیں اگر اس سے مانگیں گے قبول کرے گا ۔ اگر بخشش مانگیں تو وہ ان کو بخش دے گا متفرد ہیں اس کے ساتھ صالح بن عبداللہ بن قوی نہیں ہے ۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← يعقوب بن عباد بن عبد الله بن الزبير ← صالح بن عبد الله مولى لبني عامر بن لؤي ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، ← أبو عبد الله محمد بن علي بن زيد الصائغ ← أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن إبراهيم الديبلي في المسجد الحرام ← أبو الحسين بن بشران املاء ببغداد ← و،

Shuab ul Iman · Twenty-fifth of the people of faith › Preferred Hajj and Umrah · Hadith 4106

شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضل الحج و العمرة · حديث 4107

4107 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى قالا نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا يحيى بن أبي طالب أنا عبد الوهاب بن عطاء أنا طلحة بن عمرو عن محمد بن المنكدر عن جابر بن عبد الله قال : وفد الله ثلاثة الحاج و المعتمر و الغازي أولئك الذين يسألون الله فيعطيهم سؤالهم هذا موقوف و بهذا الإسناد قال

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور محمد موسیٰ نے دونوں کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو یحییٰ بن ابو طالب نے ان کو عبدالوہاب بن عطاء نے ان کو طلحہ بن عمرو نے ان کو محمد بن منکدر نے ان کو جابر بن عبداللہ نے وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے تین طرح کے لوگ مہمان ہیں ۔ حج کرنے والے عمرہ کرنے والے اور جہاد کرنے والے یہی لوگ ہیں جو اللہ سے مانگتے ہیں تو ان کو اللہ تعالیٰ دیتا ہے ان کو سوال ۔۔۔۔یہ روایت موقوف ہے ۔اور اسی اسناد کے ساتھ کہا ہے ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← طَلْحَةَ بْنِ عَمْرٍو، ← عَبْدُ الْوَھَّابِ بْنُ عَطَاءٍ ← يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى

Shuab ul Iman · Twenty-fifth of the people of faith › Preferred Hajj and Umrah · Hadith 4107

شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضل الحج و العمرة · حديث 4108

4108 - أخبرنا عبد الوهاب أنا أبو الربيع السمان عن عطاء بن السائب عن مجاهد عن عبد الله بن عمر قال : الغازي في سبيل الله و الحاج و المعتمر وفد الله دعاهم فأجابوه و سألوه فأعطاهم و هذا أيضا موقوف و قد قيل عن ابن عمر عن عمر

ہمیں خبر دی عبدالوہاب نے ان کو ابو الربیع سمان نے عطاء بن سائب سے ان کو عبداللہ بن عمر نے وہ کہتے ہیں کہ مجاہد فی سبیل اللہ اور حج کرنے اور عمرہ کرنے والا اللہ کے مہمان ہیں وہ اس سے دعا کرتے ہیں تو وہ اس کی اجابت کرتا ہے وہ اس سے مانگتے ہیں تو وہی ان کو دیتا ہے ۔ یہ روایت بھی موقوف ہے اور تحقیق کہا گیا ابن عمر سے وہ عمر رضی اللہ عنہ سے ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← مُجَاهِدٍ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← أبو الربيع السمان ← عَبْدُ الْوَهَّابِ،

Shuab ul Iman · Twenty-fifth of the people of faith › Preferred Hajj and Umrah · Hadith 4108

شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضل الحج و العمرة · حديث 4109

4109 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد نا محمد بن أحمد بن نصر نا صالح بن محمد نا مسلم بن خالد ثنا عبيد الله بن عمر بن نافع نا عبد الله بن عمر قال : قال عمر بن الخطاب : الحاج و الغازي و المعتمر وفد الله سألوا الله فأعطاهم و دعاهم فأجابوه

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو محمد بن نصر نے ان کو صالح بن محمد نے ان کو مسلم بن خالد نے ان کو عبداللہ بن عمر بن نافع نے ان کو عبداللہ بن عمر نے وہ کہتے ہیں کہ عمر بن خطاب نے فرمایا حج کرنے والا اور مجاہد اور عمرہ کرنے والا اللہ کے مہمان ہیں وہ اللہ سے مانگتے ہیں تو وہ ان کو دیتا ہے وہ ان کو بلاتا ہے تو یہ اس کی اجابت کرتے ہیں۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ نَافِعٍ ← مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، ← صالح بن محمدٍ، ← محمد بن أحمد بن نصر، ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Twenty-fifth of the people of faith › Preferred Hajj and Umrah · Hadith 4109

شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضل الحج و العمرة · حديث 4110

4110 - أخبرنا عبد الله بن يحيى بن عبد الجبار السكري أنا إسماعيل بن محمد الصفار نا سعدان بن نصر نا أبو معاوية عن الحجاج عن الحكم قال : قال ابن عباس : لو يعلم المقيمون ما للحجاج عليم من الحق لأتوهم حين يقدمون حتى يقبلوا رواحلهم لأنهم وفد الله من جميع الناس

ہمیں خبر دی عبداللہ بن یحییٰ بن عبدالجبارسکری نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو سعدان بن نصر نے ان کو ابو معاویہ نے ان کو حجاج نے ان کو حکم نے وہ کہتے ہیں کہ ابن عباس نے کہا کہ اگر مقامی لوگ یہ جان لیں کہ ان پر حجاج کرام کا کیا حق ہے تو وہ ان کے پاس ضرور آئیں جب وہ آتے ہیں یہاں تک کہ وہ اپنی سواریاں ان کے آگے لے کر آئیں کیونکہ وہ سب لوگوں میں سے اللہ کے مہمان ہیں ۔

الْحَكَمِ ← الْحَجَّاجِ، ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ السُّكَّرِيُّ،

Shuab ul Iman · Twenty-fifth of the people of faith › Preferred Hajj and Umrah · Hadith 4110

شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضل الحج و العمرة · حديث 4111

4111 - أخبرنا أبو زكريا أنا أبو عبد الله بن يعقوب أنا أبو أحمد الفراء أنا جعفر بن عون نا الحجاج بن أرطأة عن أبي عبيد الله عن ابن عباس : فذكر بمعناه

ہمیں خبر دی ابو زکریا نے ان کو ابو زکریا نے ان کو ابو عبداللہ بن یعقوب نے ان کو ابو احمد فراء نے ان کو جعفر بن عون نے ان کو حجاج بن ارطاۃ نے ان کو ابو عبداللہ نے ان کو ابن عباس نے پھر ان کو ذکر کیا اس نے اسی کے مفہوم کے ساتھ ۔

ابن عباس فذكر بمعناه ← أَبِي عُبَيْدِ اللهِ، ← الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← أَبُو أَحْمَدَ الْفَرَّاءُ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَعْقُوبَ ← أَبُو زَكَرِيَّا

Shuab ul Iman · Twenty-fifth of the people of faith › Preferred Hajj and Umrah · Hadith 4111

شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضل الحج و العمرة · حديث 4112

4112 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا بكر بن محمد الصيرفي بمرو نا جعفر بن محمد بن شاكر نا الحسين بن محمد المروروذي نا شريك عن منصور عن أبي حازم عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم اللهم اغفر للحاج و لمن استغفر له الحاج

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو بکیر بن محمد صیرنی نے مرو میں ۔ ان کو جعفر بن محمد بن شاکر نے ان کو حسین بن محمد مروزی نے ان کو شریک نے ان کو منصور نے ان کو ابو حازم نے ان کو ابو ہریرہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے دعا فرمائی ۔ اللھم اغفر للحاج ولم استغفر لہ الحاج "اے اللہ حجاج کو بخش دے اور اس کو بخش دے جس کے لئے حاجی بخشش مانگے "

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي حَازِمٍ ← مَنْصُورٌ، ← شَرِيکٍ ← الحسين بن محمد المروروذي ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاكِرٍ ← بَكْرُ بْنُ مُحَمَّدِ الصَّيْرَفِيُّ بِمَرْوَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Twenty-fifth of the people of faith › Preferred Hajj and Umrah · Hadith 4112

شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضل الحج و العمرة · حديث 4113

4113 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أحمد بن علي المقري نا علي بن الحسن الداربجردي نا عبد المجيد بن عبد العزيز بن أبي رواد ( ح ) و أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان أنا أبو سهل بن زياد القطان نا زكريا بن يحيى الناقد محمد بن يونس الجمال نا عبد المجيد بن أبي رواد عن إبراهيم بن طهمان عن الحسن بن عمارة عن الحكم بن عيينة عن طاوس عن ابن عباس قال : سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول و نحن بمنى : لو يعلم أهل الجمع بمن حلوا لاستبشروا بالفضل بعد المغفرة قال الشيخ أحمد : و في رواية الدارابجردي قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لو يعلم أهل الجمع و ليس في رواية القطان ـ الحسن بن عمارة و كأنه سقط من الكتاب

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو احمد بن علی مقری نے ان کو علی بن حسن دار بجردی نے ان کو عبدالمجید بن عبدالعزیز بن ابو رواد نے "ح" اور ہمیں خبر دی ابو الحسین بن فضل قطان نے ان کو ابو سہل بن زیاد قطان نے ان کو زکریا بن یحییٰ ناقد محمد بن یونس جمال نے ان کو عبدالمجید بن ابو رواد نے ان کو ابراہیم بن طہمان نے ان کو حسن بن عمارہ نے ان کو حکم بن عیینہ نے ان کو ابن عباس رضی اللہ عنہ نے کہتے ہیں میں سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم فرماتے تھے اور ہم منیٰ میں تھے ۔ اگر اہل جماعت جان لیں ( مقامی لوگ ) ان لوگوں کا مقام جو یہاں آئے ہیں تو وہ خوش ہو جائیں گے فضل کے ساتھ بعد مغفرت کے ۔ شیخ احمد نے کہا کہ دار بجردی کی روایت میں ہے کہ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ نے فرمایا اگر اہل آبادی جان لیں اور قطان کی روایت میں ۔ حسن بن عمارہ نہیں ہے ۔ گویا کہ وہ لکھنے میں ساقط ہو گیا ہے ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← طَاوْسٍ ← الْحَكَمِ بْنِ عُيَيْنَةَ، ← الحسن بن عمارة ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، ← عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ أَبِي رَوَّادٍ، ← زكريا بن يحيى الناقد محمد بن يونس الجمال ← أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ الْقَطَّانُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، ← و، ← عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ، ← علي بن الحسن الداربجردي ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْمُقْرِئُ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Twenty-fifth of the people of faith › Preferred Hajj and Umrah · Hadith 4113

شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضل الحج و العمرة · حديث 4114

4114 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو جعفر أحمد بن عبيد نا إبراهيم بن الحسين نا إسماعيل بن أبي أويس نا إسحاق بن صالح عن عبد الرحيم بن زيد العمي عن أبيه عن تسعة أو ثمانية نفر أخبروه عن أبي ذر أنه قال : عن رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا خرج الحاج من أهله فسار ثلاثة أيام أو ثلاث ليال خرج من ذنوبه كيوم ولدته أمه و كان سائر أيامه درجات و من كفن ميتا كساه الله من ثياب الجنة و من غسل ميتا خرج من ذنوبه و من حثا عليه التراب في قبره كانت له بكل هباة أثقل في ميزانه من جبل من الجبال تفرد به عبد الرحيم بهذا الإسناد و ليس بالقوي

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو جعفر احمد بن عبید نے ان کو ابراہیم بن حسین نے ان کو اسماعیل بن ابو ادریس نے ان کو اسحٰق بن صالح نے ان کو عبدالرحیم بن زید عمی نے ان کو ان کےوالد نے انہوں نے نویا آٹھ افراد سے انہوں نے اس کو خبر دی ہے ابو ذر سے وہ نقل کرتے ہیں رسول اللہ سے کہ جس وقت حاجی اپنے گھر سے نکل جاتا ہے اور تین دن چلتا ہے یا تین راتیں تو وہ اپنے گناہوں سے ایسے نکل جاتا ہے جیسی اس کو اس کی ماں نے آج ہی جنا ہے ۔ اور باقی سارے ایام اس کے لئے درجات ہوتے ہیں اور جو شخص کسی میت کو کفن دے اللہ اس کو جنت کے کپڑے پہنائے گا ۔ اور جو شخص کسی میت کو غسل دے وہ اپنے گناوں سے نکل جائیگا ۔ اور جو شخص میت کی قبر پر دفنانے کےلئے مٹی ڈالے گا ۔ اس کے لئے ہر چلو کے بدلے میں وزن ہو گا اس کے ترازو میں پہاڑوں سے پہاڑ کے برابر ۔ اس روایت کے ساتھ عبدالرحیم متفرد ہے اسی اسناد کےساتھ اور وہ قوی نہیں ہے ۔

أَبِي ذَرٍّ أَنَّهُ ← تسعة أو ثمانية نفر أخبروه ← أَبِيهِ ← عبد الرحيم بن زيد العمي ← إِسْحَاقُ بْنُ صَالِحٍ، ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ اَبِیْ اُوَیْسٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ ← أبو جعفر أحمد بن عبيد ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Twenty-fifth of the people of faith › Preferred Hajj and Umrah · Hadith 4114

chevron_left Previous
1…111213…20
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood