شعب الإيمان · الخامس و العشرين من شعب الإيمان ‹ فضل الحج و العمرة · حديث 4091
4091 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو النضر الفقيه نا عثمان بن سعيد نا القعنبي فيما قرأ على مالك و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا محمد بن صالح بن هاني نا جعفر بن محمد بن الحسين نا يحيى بن يحيى قال : قرأت على مالك عن سمي عن أبي صالح عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : العمرة إلى العمرة كفارة لما بينهما و الحج المبرور ليس له جزاء إلا الجنة رواه البخاري في الصحيح عن عبد الله بن يوسف عن مالك و رواه مسلم عن يحيى بن يحيى
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو النضر فقیہ نے ان کو عثمان بن سعید نے ان کو قعبنی نے اس میں جو اس نے پڑھی مالک کے سامنے ۔ اور ہمین خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو محمد بن صالح بن ھانی نے ان کو جعفر بن محمد بن حسین نے ان کو یحییٰ بن یحییٰ نے وہ کہتے ہیں میں نے پڑھا مالک پر اس نے سمی سے اس نے ابو صالح سے اس نے ابو ہریرہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسو اللہ نے فرمایا کہ ایک عمرے سے دوسرے عمرے تک ( عمرہ ) کفارہ ہوتا ہے دونوں کے مابین مدت کے لئے اور حج مبرور تو ایسا ہے کہ اس کی جزا تو جنت ہی ہے ۔ اس کے سوا کچھ نہیں ۔ اس کو بخاری نے نقل کیا صحیح میں عبداللہ بن یوسف سے اس نے مالک سے اور اس کو روایت کیا مسلم نے یحییٰ بن یحییٰ سے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← سُمَيٍّ ← على مالك، ← يَحْيَی بْنُ يَحْيَی ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ ← مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← القعنبي فيما قرأ على مالك و ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو النَّضْرِ الْفَقِيهُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Twenty-fifth of the people of faith › Preferred Hajj and Umrah · Hadith 4091
