Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · کتاب ‹ باب القول في زيادة الإيمان و نقصانه و تفاضل أهل الإيمان في إيمانهم ـ · حديث 50

50 - أخبرنا أبو عبد الله أنبأ أبو بكر بن إسحاق ثنا محمد بن أيوب أنبأ أحمد بن يونس أنبأ شيخ أهل المدينة عن صفوان بن سليم عن عطاء بن يسار أن عبد الله بن رواحة قال لصاحب له : تعال حتى نؤمن ساعة قال : أو لسنا بمؤمنين ؟ قال : بلى و لكنا نذكر الله فنزداد إيمانا

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ نے وہ کہتے ہیں خبر دی ہے ابو بکر بن اسحٰق نے وہ کہتے ہیں بات بیان کی ہے ہمسے محمد بن ایوب نے وہ کہتے ہیں خبر دی ہے احمد بن یونس نے وہ کہتے ہیں خبر دی ہے شیخ اہل مدینہ نے صفوان بن سلیم سے انہوں نے عصا بن یسار سے کہ حضرت عبداللہ بن رواحہ نے اپنے ایک ساتھی سے کہا ۔ ( تعال نؤمن ساعۃ، او لسنا مؤمنین ) آئیے ہمایک لحظہ مومن ہیں اس نے پوچھا کہ کیا ہم مومن نہیں ہیں انہوں نے جواب دیا۔ ( بلیٰ ولکنا نذکر اللہ فنز دادایمانا ) ہاں مومن تو ہیں لیکن ہم اللہ کی یاد کریں اور ہمارا ایمان زیادہ ہو۔

بلى و لكنا نذكر الله فنزداد إيمانا ← أو لسنا بمؤمنين ← لصاحب له تعال حتى نؤمن ساعة ← عطاء بن يسار أن عبد الله بن رواحة ← صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ، ← محمد بن أيوب أنبأ أحمد بن يونس أنبأ شيخ أهل المدينة ← أبو عبد الله أنبأ أبو بكر بن إسحاق

Hadith 50

شعب الإيمان · کتاب ‹ باب القول في زيادة الإيمان و نقصانه و تفاضل أهل الإيمان في إيمانهم ـ · حديث 51

51 - أخبرنا أبو عبد الله الحسين بن عبد الله البيهقي أخبرنا أبو حامد أحمد بن محمد بن الحسين البيهقي ثنا داود بن الحسين البيهقي ثنا حميد بن زنجويه ثنا الحجاج بن نصير ثنا حماد بن نجيح عن أبي عمران الجوني قال سمعت جندب البجلي قال : كنا فتيانا حزاورة مع نبينا صلى الله عليه و سلم فتعلمنا الإيمان قبل أن نتعلم القرآن ثم تعلمنا القرآن فازددنا به إيمانا و إنكم اليوم تعلمون القرآن قبل الإيمان

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حسین بن عبداللہ بیہقی نے وہ کہتے ہیں ہمیں خبر دی ہے ابو حامد احمد بن محمد بن حسین بیہقی نے وہ کہتے ہیں بات بتلائی ہے داؤد بن حسین بیہقی نے وہ کہتے ہیں ہمیں بیان کیا ہے حمید بن زنجویہ نے وہ کہتے ہیں ہمیں بات بیان کی ہے ۔حجاج بن نصیر نے وہ کہتے ہیں ہم سے بیان کیا ہے حماد بن نجیح نے ابی عمران الجونی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا جندب بجلی سے انہوں نے فرمایا تھا : ( کنا فتینا حزاورۃ مع نبینا صلی اللہ علیہ و سلم فتعلمنا الا یمان قبالان نتعلم القران ثم تعلمنا القران فازددنا بہ ایمانا و انکم الیوم تعلمون القران قبال الایمان ) ہم لوگ مضبوط جوان تھے اپنے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی خدمت میں رہتے تھے ہم قرآن سیکھنے سے پہلے ایمان سیکھتے تھے اس کے بعد ہم قرآن سیکھتے تھے لہذا ہمارا ایمان زیادہ ہو جاتا اور تم لوگ آج ایمان سے پہلے قرآن سیکھتے ہو۔

جُنْدُبٍ الْبَجَلِيِّ ← أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ ← حَمَّادٍ بْنِ نَجِيحٍ ← الْحَجَّاجُ بْنُ نُصَيْرٍ ← حُمَيْدُ بْنُ زَنْجُوَيْهِ ← دَاوُدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْبَيْهَقِيُّ ← أبو حامد أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ الْبَيْهَقِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْبَيْهَقِيُّ،

Hadith 51

شعب الإيمان · کتاب ‹ باب القول في زيادة الإيمان و نقصانه و تفاضل أهل الإيمان في إيمانهم ـ · حديث 52

52 - قال : و حدثنا حمبد بن زنجويه ثنا عبيد الله بن موسى أنبأ إسرائيل عن منصور عن طلحة عن أبي حازم عن أبي هريرة قال : ثلاث من الإيمان : أن يحتلم الرجل في الليلة الباردة فيقوم فيغتسل لا يراه إلا الله و الصوم في اليوم الحار و صلاة الرجل في الأرض الفلاة لا يراه إلا الله

کہا ( داؤد بن حسین بیہقی نے ) حدیث بیان کی ہے ہم سے حمید بن زنجویہ نے وہ کہتے ہیں بیان کیا ہے عبداللہ بن موسیٰ نے وہ کہتے ہیں خبر دی ہے اسرائیل نے منصور سے انہوں نے طلحہ رضی اللہ عنہ سے انہوں نے ابی حازم سے انہوں نے ابو ہریرہ سے کہ انہوں نے فرمایا : ( ثلاث من الایمان ان یحتلم الرجل فی اللیلۃ الباردۃ ۔ فیقوم فیغتسل لا یراہ الا اللہ ۔ و الصوم فی الیوم الحار، و صلاۃ الرجل فی الارض القلات لا یراہ الا اللہ ) تین صفات یا تین کام ایمان میں سے ہیں ۔ سخت سردی کی رات میں کوئی آدمی خواب میں نا پاک ہو جائے پھر اٹھ کر غسل کرے حالانکہ اللہ کے سوا اس کو کوئی نہیں دیکھ رہا۔ دوسرا سخت گرمی کے دن روزہ رکھنا تیسرے کسی انسان کا جنگل و بیابان میں نماز ادا کرنا جہاں اللہ کے سوا اس کو کوئی نہیں دیکھ رہا۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي حَازِمٍ ← طَلْحَةَ، ← مَنْصُورٌ، ← عبيد الله بن موسى أنبأ إسرائيل ← حمبد بن زنجويه ← و،

Hadith 52

شعب الإيمان · کتاب ‹ باب القول في زيادة الإيمان و نقصانه و تفاضل أهل الإيمان في إيمانهم ـ · حديث 53

53 - أخبرنا أبو بكر الأشناني أنبأ أبو الحسن الطرائفي ثنا عثمان بن سعيد ثنا أحمد بن يونس ثنا إسماعيل بن عياش الحمصي عن عبد الوهاب بن مجاهد عن أبيه عن ابن عباس و أبي هريرة قالا : الإيمان يزداد و ينقص

ہمیں خبر دی ہے ابو بکر اشنانی نے وہ کہتے ہیں خبر دی ہے ابو الحسن طرائفی نے وہ کہتے ہیں ہمیں بات بیان کی ہے عثمان بن سعید نے وہ کہتے ہیں ہمیں بات بیان کی ہے احمد بن یونس نے وہ کہتے ہیں ہمیں بات بیان کی ہے اسماعیل بن عیاش حمصی نے عبدالوہاب بن مجاہد سے اس نے اپنے والد سے اس نے نئے ابن عباس سے اور ابو ہریرہ سے دونوں نے فرمایا : ( الایمان یز دادو ینقص ) ایمان گھٹتا بھی اور بڑھتا بھی ہے ۔

الإيمان يزداد و ينقص ← ابن عباس و أبي هريرة ← أَبِيهِ ← عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ مُجَاهِدٍ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ الْحِمْصِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ← أبو بكر الأشناني أنبأ أبو الحسن الطرائفي

Hadith 53

شعب الإيمان · کتاب ‹ باب القول في زيادة الإيمان و نقصانه و تفاضل أهل الإيمان في إيمانهم ـ · حديث 54

54 - و بإسناده قال ثنا إسماعيل بن عياش ثنا حريز بن عثمان الرحبي عن أبي حبيب الحارث بن مخمر عن أبي الدرداء قال : الإيمان يزداد و ينقص

اپنی سند کے ساتھ انہوں نے کہا کہ ہمیں حدیث بتائی ہے اسماعیل بن عیاش نے انہوں نے کہا ہمیں بات بیان کی ہے حریز بن عثمان نے رحبی نے ابو حبیب حارث بن مخمر سے انہوں نے ابو درداء سے انہوں نے فرمایا : ( الایمان یز دادو ینقص ) کہ ایمان بڑھتا اور گھٹتا ہے ۔

الإيمان يزداد و ينقص ← أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← أبي حبيب الحارث بن مخمر ← حُرَيْزِ بْنِ عُثْمَانَ الرَّحَبِيِّ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← و بإسناده

Hadith 54

شعب الإيمان · کتاب ‹ باب القول في زيادة الإيمان و نقصانه و تفاضل أهل الإيمان في إيمانهم ـ · حديث 55

55 - و بإسناده ثنا إسماعيل بن عياش عن صفوان بن عمرو عن عبد الله بن ربيعة الحضرمي عن أبي هريرة قال : الإيمان يزداد و ينقص

اور اپنی اسناد کے ساتھ بیان کیا ہے کہ ہمیں اسماعیل بن عیاش نے حدیث بیان کی ہے صفوان بن عمرو سے عبداللہ بن ربیعہ حضرمی سے انہوں نے ابو ہریرہ سے کہ آپ نے فرمایا : ( الایمان یزدادو ینقص ) کہ ایمان کم زیادہ ہوتا ہے ۔

الإيمان يزداد و ينقص ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبِيعَةَ الْحَضْرَمِيِّ ← صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← و بإسناده

Hadith 55

شعب الإيمان · کتاب ‹ باب القول في زيادة الإيمان و نقصانه و تفاضل أهل الإيمان في إيمانهم ـ · حديث 56

56 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنبأ أبو بكر بن إسحاق ثنا الحسن بن علي بن زياد ثنا أبو نصر التمار ثنا حماد بن سلمة و أخبرنا أبو بكر الأشناني أنبأ الطرائفي ثنا عثمان بن سعيد ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا عفان ثنا حماد بن سلمة عن أبي جعفر الخطمي عن أبيه عن جده عمير بن حبيب بن خماشة أنه قال : الإيمان يزيد و ينقص فقيل له : و ما زيادته ؟ و ما نقصانه ؟ قال : إذا ذكرنا ربنا و خشيناه فذلك زيادته و إذا غفلنا و نسينا و ضيعنا فذلك نقصانه هذا لفظ حديث عفان

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے کہ خبر دی ہے ابو بکر بن اسحٰق نے وہ کہتے ہیں ہمیں حدیث بیان کی ہے حسن بن علی بن زیادہ نے وہ کہتے ہیں ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو نصر تمار نے ہمیں حدیث بیان کی ہے حماد بن سلمہ نے اور خبر دی ہے ابو بکر اشنانی نے خبر دی ہے طرائفی نے وہ کہتے ہیں ہمیں حدیث بیان کی ہے عثمان بن سعید نے وہ کہتے ہیں ہمیں بیان کیا ہے ابو بکر بن ابو شیبہ نے وہ کہتے ہیں ہمیں بیان کیا ہے عفان نے وہ کہتے ہیں ہمیں بیان کیا ہے حماد بن سلمہ نے ابو جعفر سے خطمی سے انہوں نے اپنے والد سے انہوں نے اپنے والد عمیر بن حبیب بن خماشہ سے انہوں نے کہا الایمان یز داد و ینقص ایمان کم زیادہ ہوتا ہے ۔ ان سے پوچھا گیا اس کی کمی اور زیادتی کیا ہے انہوں نے جواب دیا ۔ جب ہم اپنے رب کو یاد کرتے ہیں اور ہم اس سے ڈرتے ہیں یہ ایمان کی زیادتی ہے اور جب ہم غافل ہو جاتے ہیں اور بھول جاتے ہیں اور کوئی عمل ضائع کرتے ہیں یہ ایمان کا نقصان ہے یہ الفاظ حدیث عفان کے ہیں ۔

الإيمان يزيد و ينقص فقيل له و ما زيادته و ما نقصانه ← جَدِّهِ عُمَيْرِ بْنِ حَبِيبِ بْنِ خُمَاشَةَ أَنَّهُ ← أَبِيهِ ← أَبِي جَعْفَرٍ الْخَطْمِيِّ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَفَّانُ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ← أبو بكر الأشناني أنبأ الطرائفي ← حماد بن سلمة و ← أَبُو نَصْرٍ التَّمَّارُ ← الحسن بن علي بن زياد ← أبو عبد الله الحافظ أنبأ أبو بكر بن إسحاق

Hadith 56

شعب الإيمان · کتاب ‹ باب القول في زيادة الإيمان و نقصانه و تفاضل أهل الإيمان في إيمانهم ـ · حديث 57

57 - أخبرنا الأشناني أنبأ الطرائفي ثنا عثمان بن سعيد ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا محمد بن فضيل عن أبيه عن شباك عن إبراهيم عن علقمة أنه كان يقول لأصحابه : امشوا بنا نزداد إيمانا

ہمیں خبر دی اشنانی نے وہ کہتے ہیں خبر دی طرائفی نے وہ کہتے ہیں ہمیں بیان کیا ہے عثمان بن سعید نے وہ کہتے ہیں ہمیں بیان کیا ہے ابو بکر بن ابی شیبہ نے وہ کہتے ہیں ہمیں بیان کیا ہے محمد بن فضیل نے اپنے والد سے انہوں نے شباک سے انہوں نے ابراہیم سے انہوں نے علقمہ سے کہ وہ اپنے اصحاب سے فرمایا کرتے تھے : ( امشو بنا نز داد ایمانا ) ہمیں لے چلو ہم ایمان بڑھائیں ۔

لأَصْحَابِهِ امْشُوا بِنَا نَزْدَاد إيمَانًا. ← عَلْقَمَةَ أَنَّهُ كَانَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← شباك ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ← الأشناني أنبأ الطرائفي

Hadith 57

شعب الإيمان · کتاب ‹ باب القول في زيادة الإيمان و نقصانه و تفاضل أهل الإيمان في إيمانهم ـ · حديث 58

58 - و بإسناده ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا وكيع عن سفيان عن هشام بن عروة عن أبيه قال : ما نقصت أمانة عبد قط إلا نقص من إيمانه

مذکورہ اسناد کے ساتھ ہمیں بیان کیا ہے ابو بکر ابن ابی شیبہ نے کہتے ہیں بیان کیا ہے ہمیں وکیع نے سفیان سے انہوں نے ہشام بن عروہ سے انہوں نے اپنے والد سے وہ فرماتے ہیں : ( مانقصت امانۃ عبدقظ الا نقص من ایمانہ ) نہیں کم ہوتی کسی بندے کی امانت ہر گز مگر اس کا ایمان کم ہو جاتا ہے ۔ یعنی امانت میں خیانت کرنے والے کا ایمان گھٹ جاتا ہے ۔ ( مترجم ) ۔

«مَا نَقَصَتْ أَمَانَةُ عَبْدٍ قَطِّ إِلَّا نَقَصَ مِنْ إِيمَانِهِ» ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← و بإسناده

Hadith 58

شعب الإيمان · کتاب ‹ باب القول في زيادة الإيمان و نقصانه و تفاضل أهل الإيمان في إيمانهم ـ · حديث 59

59 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنبأ أبو بكر بن إسحاق أنبأ محمد بن أيوب أنبأ شيبان أنبأ جرير ثنا عيسى بن عاصم عن عدي بن عدي : أن عمر بن عبد العزيز كتب إليه : أما بعد ! فإن للإيمان حدودا و شرائع و فرائض من استكملها استكمل الإيمان و من لم يستكملها لم يستكمل الإيمان

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے وہ کہتے ہیں خبر دی ہے ابو بکر بن اسحٰق نے خبر دی ہے محمد بن ایوب نے وہ کہتے ہیں خبر دی ہے شیبان نے وہ کہتے ہیں خبر دی ہے جریر نے وہ کہتے ہیں ہمیں بات بتائی ہے عیسیٰ بن عاصم نے عدی بن عدی سے کہ عمر بن عبدالعزیز نے اس کی طرف لکھا : ( اما بعد فان للایمان حدودا و شرائع و فرائض من استکملھا استکمل الایمان و من لم یستکملھا لم یستکمل الایمان ) حمدو صلوٰۃ کے بعد ! بے شک ایمان کی کچھ حدود ہیں اور طریقے ہیں اور احکام و فرائض ہیں جس نے ان کو مکمل کیا اس نے ایمان کو مکمل کیا جس نے ان کو ادھورا چھوڑ اس نے ایمان ادھورا چھوڑا۔

عَدِيِّ بْنِ عَدِيٍّ،أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← عِيسَى بْنِ عَاصِمٍ،

Hadith 59

شعب الإيمان · کتاب ‹ باب القول في زيادة الإيمان و نقصانه و تفاضل أهل الإيمان في إيمانهم ـ · حديث 60

60 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنبأ أبو بكر بن إسحاق أنبأ بشر بن موسى ثنا عبد الصمد بن حسان ثنا سفيان عن يزيد بن أبي زياد عن مجاهد قال : الإيمان قول و عمل يزيد و ينقص

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے کہ خبر دی ہے ابو بکر بن اسحٰق نے کہ خبر دی بشر بن موسی نے کہ ہمیں حدیث بیان کی عبدالصمد بن حسان نے وہ کہتے ہیں ہمیں بتلایا سفیان نے یزید بن ابی زیاد سے اس نے مجاہد سے انہوں نے کہا : ( الایمان قول و عمل یزید و ینقص ) ایمان قول و عمل سے زیاد ہوتا ہے اور کم ہوتا ہے ۔

مُجَاهِدٍ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ حَسَّانَ

Hadith 60

شعب الإيمان · کتاب ‹ باب القول في زيادة الإيمان و نقصانه و تفاضل أهل الإيمان في إيمانهم ـ · حديث 61

61 - أخبرنا أبو بكر الأشناني أنبأ الحسن الطرائفي ثنا عثمان بن سعيد قال حدثت عن علي بن المديني عن خلف بن خليفة عن ليث عن مجاهد : في قوله تعالى : { و لكن ليطمئن قلبي } قال : أزداد إيمانا إلى إيماني ورويناه أيضا عن سعيد بن جبير و إبراهيم النخعي

ہمیں خبر دی ہے ابو بکر اشنانی نے کہ خبر دی ہے ابو الحسن طرائفی نے کہ بات بیان کی ہم سے عثمان بن سعید نے فرماتے ہیں مجھے حدیث بیان کی گئی ہے علی بن مدینی سے خلیفہ سے انہوں نے لیث سے انہوں نے مجاہد سے اس ارشاد الٰہی کے بارے میں : ( ول کن لیطمن قلبی ) ( البقرہ ۲۶۰) تانکہ میرا دل مطمئن ہو جائے ۔ مجاہد نے کہا : ( از داد ایمانا الی ایمانی ) اپنے ایمان کی طرف ایمان کو زیادہ کرو۔ ہم نے اس کو بھی روایت کیا ہے سعید بن جبیر اور ابراہیم نخعی سے ۔

سعيد بن جبير و إبراهيم النخعي ← أزداد إيمانا إلى إيماني ورويناه أيضا ← مجاهد في قوله تعالى و لكن ليطمئن قلبي ← لَيْثٌ، ← خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، ← عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ← أبو بكر الأشناني أنبأ الحسن الطرائفي

Hadith 61

chevron_left Previous
1234
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood