شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ذكر ما في الأوجاع و الأمراض و المصيبات من الكفارات · حديث 10058
10058 - و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أبو أحمد بن زياد بن ابنه أحمد بن إبراهيم نا جدي نا الحسن بن منصور قال : سمعت علي بن عثام قال : دخل الفضيل بن عياض على ابنه و هو مريض يئن فقال يا بني إن الله أمرض فلا تئن قال : فصاح ابنه صيحة و غشي عليه قال الفضيل فقلت ابني ابني قال : فما أن حتى فارق الحياة
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو خبر دی ابو احمد بن زیاد احمد بن ابراہیم نے ان کو ان کے دادا نے ان کو حسین بن منصور نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا علی بن عثام سے انہوں نے کہا کہ فضیل بن عیاض اپنے بیٹے کو ملنے گئے وہ بیمار تھا اور رہا تھا۔ انہوں نے اس سے کہا کہ بیٹے اللہ تعالیٰ نے بیمار کیا ہے آپ کو لہٰذا آپ نہ روئیں۔ کہتے ہیں کہ ان کے بیٹے نے ایک چیخ ماری اور وہ بے ہوش ہو گیا۔ حضرت فضیل نے کہا میرے بیٹے میرے بیٹے۔ کہتے ہیں کہ وہ بالکل نہ روئے یہاں تک کہ دنیا سے رخصت ہو گیا۔
فما أن حتى فارق الحياة ← الفضيل فقلت ابني ابني ← فصاح ابنه صيحة و غشي عليه ← يا بني إن الله أمرض فلا تئن ← دخل الفضيل بن عياض على ابنه و هو مريض يئن ← عَلِيُّ بْنُ عَثَّامٍ ← الْحَسَنُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← جَدِّي، ← أبو أحمد بن زياد بن ابنه أحمد بن إبراهيم ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و،
Shuab ul Iman · Seventy people of faith › A chapter on mentioning the atonement of pains, illnesses, and calamities · Hadith 10058
