Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ذكر ما في الأوجاع و الأمراض و المصيبات من الكفارات · حديث 9874

9874 - أخبرنا أبو الحسن بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار نا محمد بن إسحاق الضغاني نا يعلى بن عبيد نا طلحة بن يحيى عن أبي بردة عن معاوية قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ما من شيء يصيب المؤمن في جسده إلا كفر الله به عنه من سيئاته

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو محمد بن اسحاق صنعانی نے ان کو علی بن عبید نے ان کو طلحہ بن یحییٰ نے ان کو ابو بردہ نے ان کو معاویہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو بھی چیز مؤمن کو اس کے جسم میں بطور تکلیف کے پہنچتی ہے اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے اس کے گناہ مٹا دیتا ہے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← مُعَاوِيَةَ، ← أَبِي بُرْدَةَ، ← طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى ← يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ← محمد بن اسحاق الضغانى ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أبو الحسن بن بشران

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › A chapter on mentioning the atonement of pains, illnesses, and calamities · Hadith 9874

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ذكر ما في الأوجاع و الأمراض و المصيبات من الكفارات · حديث 9875

9875 - و أخبرنا أبو سعيد بن أبي عمرو نا أبو عبد الله الصفار نا أبو بكر بن أبي الدنيا نا حميد بن زنجويه نا عبد الله بن يوسف نا الهيثم بن حميد أخبرني زيد بن واقد عن القاسم عن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : صداع المؤمن أو شوكة يشاكها أو شيء يؤذيه يرفعه الله بها يوم القيامة درجة و يكفر بها عنه ذنوبه

ہمیں خبر دی ابو سعید بن ابو عمرو نے ان کو ابو عبداللہ صفار نے ان کو ابو بکر بن ابو الدنیا نے ان کو حمید بن زنجویہ نے ان کو عبداللہ بن یوسف نے ان کو ہثیم بن حمید نے ان کو خبر دی زید بن واقد نے ان کو قاسم نے ان کو ابو سعید خدری نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مؤمن کا دردِ سر یا کانٹا جو اس کو چبھتا ہے یا کوئی شئی جو اس کو ایذا پہنچاتی ہے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے بدلے میں اس کا درجہ بلند کریں گے اور اس کے لئے اس کے گناہ معاف کر دیں گے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← الْقَاسِمِ، ← زَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ ← الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، ← حُمَيْدُ بْنُ زَنْجُوَيْهِ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ← و،

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › A chapter on mentioning the atonement of pains, illnesses, and calamities · Hadith 9875

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ذكر ما في الأوجاع و الأمراض و المصيبات من الكفارات · حديث 9876

9876 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو بكر محمد بن الحسين القطان نا أحمد بن يوسف السلمي نا محمد بن مبارك نا صدقة عن زيد بن واقد عن القاسم بن مخيمرة عن أبي حميد عن أبي سعيد الخدري : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ما من مؤمن يصيبه صداع في رأسه أو شوك فتأذى به أو ما سوى ذلك من الأذى إلا رفعه الله بها درجة و كفر بها خطيئة

ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے ان کو ابو بکر محمد بن حسین قطان نے ان کو احمد بن یوسف سلمی نے ان کو محمد بن مبارک نے ان کو صدقہ نے ان کو زید بن واقد نے ان کو قاسم بن مخیمرہ نے ان کو ابو حمید نے ان کو ابو سعید خدری نے نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وسلم سے وہ کہتے ہیں کہ جس مؤمن کے سر میں کوئی درد یا تکلیف پہنچتی ہے یا کانٹا جس کے ساتھ وہ تکلیف برداشت کرتا ہے یا اس کے علاوہ کوئی ایذا۔ مگر اللہ اس کے درجے بلند کرتا ہے اور اس کے ذریعے غلطی معاف کرتا ہے۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي حُمَيْدٍ ← الْقَاسِمِ بْنِ مُخَيْمِرَةَ ← زَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ ← صَدَقَةُ، ← مُحَمَّدِ بْنِ مُبَارَكٍ، ← اَحْمَدُ بْنُ یُوْسُفَ السُّلَمِیُّ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › A chapter on mentioning the atonement of pains, illnesses, and calamities · Hadith 9876

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ذكر ما في الأوجاع و الأمراض و المصيبات من الكفارات · حديث 9877

9877 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان أنا عبد الله بن جعفر نا يعقوب بن سفيان نا عمرو بن الربيع بن طارق نا يحيى بن أيوب عن يونس عن ابن شهاب حدثني أبو صالح السمان عن أبي هريرة : عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : الذي يقتل في سبيل الله شهيد و الذي يموت بالبطن شهيد و الذي يموت غرقا شهيد و النفساء شهيد

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن فضل قطان نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ان کو عمرو بن ربیع بن طارق نے ان کو یحییٰ بن ایوب نے ان کو یونس نے ان کو ابن شہاب نے ان کو حدیث بیان کی ابو صالح سمان نے ان کو ابو ہریرہ نے رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم سے آپ نے فرمایا۔ وہ شخص جو اللہ کی راہ میں قتل کیا جائے وہ شہید ہے۔ اور جو پیٹ کی بیماری میں مر جائے وہ شہید ہے۔ اور جو ڈوب کر مرے وہ شہید ہے اور زچگی میں مرنے والی شہید ہے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبُو صَالِحٍ السَّمَّانُ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← يُونُسَ ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← عَمْرُو بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ طَارِقٍ، ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ،

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › A chapter on mentioning the atonement of pains, illnesses, and calamities · Hadith 9877

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ذكر ما في الأوجاع و الأمراض و المصيبات من الكفارات · حديث 9878

9878 - أخبرنا أبو الحسن علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار نا إسماعيل بن إسحاق نا عبد الله عن مالك عن سمي مولى أبي بكر عن أبي صالح السمان عن أبي هريرة : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : الشهداء خمسة المطعون بالبطن و الغرق و صاحب الهدم و الشهيد في سبيل الله أخرجاه في الصحيح من حديث مالك

ہمیں خبر دی ابو الحسن علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو اسماعیل بن اسحٰق نے ان کو عبداللہ نے ان کو مالک نے ان کوسمی مولیٰ ابو بکر نے ان کو ابو صالح سمان نے ان کو ابو ہریرہ نے یہ کہ رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ شہید پانچ طرح کے ہیں۔ پیٹ کی بیماری سے جو مرے۔ ڈوب کر جو مرے۔ وزن یا دیوار وغیرہ کے نیچے دب کر جو مرے۔ اور شہید فی سبیل اللہ ۔ بخاری مسلم نے اس کو نقل کیا ہے حدیث مالک سے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ، ← سُمَيٍّ مَوْلَى أَبِي بَكْرٍ، ← مَالِكٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ ← إسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › A chapter on mentioning the atonement of pains, illnesses, and calamities · Hadith 9878

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ذكر ما في الأوجاع و الأمراض و المصيبات من الكفارات · حديث 9879

9879 - أخبرنا أبو بكر بن فورك أنا عبد الله بن جعفر نا يونس بن حبيب نا أبو داود نا شعبة عن أبي بكر بن حفص قال : سمعت ابن مصبح أو أبا مصبح عن شرحبيل بن السمط عن عبادة بن الصامت قال : عاد النبي صلى الله عليه و سلم ابن رواحة فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم ما تعدون شهداء أمتي ؟ فقالوا : من قتل في سبيل الله فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن شهداء أمتي إذا لقليل القتل شهادة و البطن شهادة و الطاعون شهادة و المرأة يقتلها ولدها جمعاء شهادة

ہمیں خبر دی ابو بکر بن فورک نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یونس بن حبیب نے ان کو ابو داؤد نے ان کو شعبہ نے ان کو ابو محمد بن حفص نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے ابن مصبح سے سنا یا یوں کہا تھا کہ ابو مصبح سے سنا تھا اس نے شرحبیل بن سمط سے اس نے عبادہ بن صامت سے وہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبداللہ بن رواحہ کی عیادت کی تھی اور فرمایا تھا: تم لوگ میری امت کا شہید کس کس کو شمار کرتے ہو؟ لوگوں نے کہا کہ جو شخص اللہ کی راہ میں مارا جائے۔ رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پھر تو میری امت کے شہید بہت کم ہوں گے۔ قتل شہادت ہے پیٹ کی بیماری سے مرنا شہادت ہے۔ طاعون اور وباء سے مرنا شہادت ہے وہ عورت جس کو اس کا بچہ زچگی کے وقت مرنے کا سبب بن جائے وہ شہادت ہے۔

من قتل في سبيل الله ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ما تعدون شهداء أمتي ← عاد النبي صلى الله عليه و سلم ابن رواحة ← عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ← شُرَحْبِيلَ بْنِ السِّمْطِ، ← ابْنَ مُصَبَّحٍ, أَوْ أَبَا مُصَبَّحٍ ← أَبِي بَكْرِ بْنِ حَفْصٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › A chapter on mentioning the atonement of pains, illnesses, and calamities · Hadith 9879

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ذكر ما في الأوجاع و الأمراض و المصيبات من الكفارات · حديث 9880

9880 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا بحر بن نصر نا عبد الله بن وهب أخبرني مالك و أخبرنا الحاكم أبو عبد الله الحافظ أنا أبو بكر بن أبي نصر المروزي نا أحمد بن محمد بن عيسى القاضي نا القعنبي قيما قرأ على مالك عن عبد الله بن عبد الله بن جابر عن عتيك أن عتيق بن الحارث بن عتيك و هو جد عبد الله بن عبد الله أبو أمامة أخبره : أن أن جابر بن عتيك أخبره أن رسول الله صلى الله عليه و سلم يعود عبد الله بن ثابت فوجده قد غلب فصاح فلم يجبه فاسترجع رسول الله صلى الله عليه و سلم و قال غلبنا عليك يا أبا الربيع فصاح النسوة و بكين فجعل ابن عتيك يسكتهن فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : دعهن فإذا وجب فلا تبكين باكية قالوا يا رسول الله و ما الوجوب قال : إذا مات فقالت ابنته و الله إني كنت أرجو أن يكون شهيدا و إنك قد كنت قضيت جهادك فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم قد أوقع أجره على قدر نيته و ما تعدون الشهادة ؟ قالوا : القتل في سبيل الله فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم الشهادة سبع سوى القتل في سبيل الله المطعون شهيد و الغريق شهيد و صاحب ذات الجنب شهيد و المبطون شهيد و صاحب الحريق شهيد و الذي يموت تحت الهدم شهيد و المرأة تموت بجمع شهيد

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو بحر بن نصر نے ان کو عبداللہ بن وہب نے ان کو خبر دی مالک نے۔ اور ہمیں خبر دی حاکم ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو بکر بن ابو نصر مروزی نے ان کو احمد بن محمد بن عیسیٰ قاضی نے ان کو قعنبی نے اس میں جو اس نے مالک کے سامنے پڑھی۔ اس نے عبداللہ بن عبداللہ بن جابر سے اس نے عتیک بن حارث بن علیک سے وہ دادا ہیں عبداللہ بن عبداللہ ابو امامہ کے اس نے ان کو خبر دی ہے کہ جابر بن عتیک نے اس کو خبر دی کہ رسول اللہ نے عبداللہ بن ثابت کی عیادت کی حضور نے اس کو دیکھا کہ وہ تکلیف سے کراہ رہا ہے اور چیخ و پکار کر رہا ہے اس نے حضور صلیٰ اللہ علیہ وسلم کا جواب بھی نہ دیا۔ لہٰذا حضور صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے اناللہ پڑھا اور فرمایا : ہم تمہارے او پر غالب آگئے ہیں اے ابو الربیع چنانچہ عور تیں چیخنے اور رونے لگیں اور ابن عتیک ان کو چپ کروانے لگے رسول اللہ نے فرمایا چھوڑئیے ان کو واجب ہو گئی تو کوئی رونے والی نہ روئے گی۔ لوگوں نے پوچھا کہ یا رسول اللہ واجب ہونا کیا ہے؟ فرمایا کہ جب مر جائے گا۔ چنانچہ اس کی بیٹی نے کہ اللہ کی قسم میں امید کرتی تھی کہ یہ شہید ہوں گے۔ اور بے شک آپ تو اپنا جہاد بھی پورا کر کے آگئے ہیں۔ رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تحقیق اس کا اجر اس کی نیت کے مطابق واقع کر دیا گیا ہے آپ لوگ شہادت کس کو شمار کرتے ہو؟ لوگوں نے جواب دیا۔ اللہ کی راہ میں قتل ہونا۔ رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کی راہ میں قتل کے علاوہ بھی شہادت سات قسم کی ہوتی ہے۔ طاعون میں مرنے والا شہید ہے۔ غرق ہونے والا شہید ہے پسلیوں کے درد المونیا سے مرنے والا شہید ہے۔ پیٹ کی بیماری سے مرنے والا شہید ہے جل کر مرنے والا شہید ہے اور جو نیچے وزن کے دب کر مر جائے شہید ہے اور وہ عورت جو زچگی میں مر جائے وہ شہید ہے۔

عتيك) ← عبد الله بن عبد الله بن جابر ← القعنبي قيما قرأ على مالك ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى الْقَاضِي ← أبو بكر بن أبي نصر المروزي، ← الحاكم أبو عبد الله الحافظ ← مَالِکٌ و ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ ← بحر بن نصر ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › A chapter on mentioning the atonement of pains, illnesses, and calamities · Hadith 9880

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ذكر ما في الأوجاع و الأمراض و المصيبات من الكفارات · حديث 9881

9881 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو بكر بن الحسن القاضي نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا أبو زرعة الدمشقي نا أحمد بن خالد نا محمد بن إسحاق عن أبي مالك بن ثعلبة بن مالك عن عمر بن الحكم بن ثوبان عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم ما تعدون الشهيد فيكم ؟ قلنا المقتول في سبيل الله قال : إن شهداء أمتي إذا لقليل القتيل في سبيل الله شهيد و المبطون في سبيل الله شهيد و الخار عن دابته في سبيل الله شهيد و الغريق في سبيل الله شهيد و المجنوب في سبيل الله شهيد يعني ذات الجنب

ہمیں خبردی ابو عبداللہ حافظ نے اور ابو بکر بن حسن قاضی نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو زرعہ دمشقی نے ان کو احمد بن خالد نے ان کو محمد بن اسحٰق نے ان کو ابو مالک بن ثعلبہ بن مالک نے ان کو عمر بن حکم بن ثوبان نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم لوگ اپنے اندر شہید کسی کو شمار کرتے ہو؟ ہم لوگوں نے کہا کہ جو اللہ کی راہ میں میں قتل ہو جائے۔ حضور صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پھر تو میری امت کے شہید بہت کم ہوں گے ۔ مقتول فی سبیل اللہ شہید ہے۔ اللہ کی راہ میں پیٹ کی بیماری سے مرنے والا شہید ہے۔ اللہ کی راہ میں اپنی سواری سے گر کر مرنے والا شہید ہے اللہ کی راہ میں ڈوب کر مرنے والا شہید ہے۔ ذات الجنب سے یعنی (نمونیا) سے مرنے والا شہید ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عُمَرَ بْنِ الْحَكَمِ بْنِ ثَوْبَانَ ← أبي مالك بن ثعلبة بن مالك ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ، ← أَبُو زُرْعَةَ الدِّمَشْقِيُّ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و أبو بكر بن الحسن القاضي

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › A chapter on mentioning the atonement of pains, illnesses, and calamities · Hadith 9881

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ذكر ما في الأوجاع و الأمراض و المصيبات من الكفارات · حديث 9882

9882 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل نا عبد الله بن جعفر نا يعقوب بن سفيان حدثني حيوة بن شريح و أبو عتبة الحسن بن علي السكوني و الوليد بن عتبة قالوا نا بقية بن الوليد عن يحيى بن سعيد عن خالد بن معدان عن ابن أبي بلال عن العرباض بن سارية : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : يختصم الشهداء و المتوفون على فراشهم إلى ربنا في الذين يتوفون من الطاعون فيقول الشهداء : و إخواننا قتلوا كما قتلنا و يقول المتوفون على فراشهم كما متنا فيقول ربنا انظروا إلى جراحهم فإن أشبهت جراح المقتولين فإنهم منهم و معهم فإذا جراحهم قد أشبهت جراحهم قال الشيخ أحمد رحمه الله زاد الحسن قال : فيلحقون بهم

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن فضل نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ان کو حیوۃ بن شریح نے اور ابو عتبہ حسن بن علی سکونی نے اور ولید بن عقبہ نے انہوں نے کہا کہ ان کو بقیہ بن ولید نے ان کو یحییٰ بن سعید ابو خالد بن معدان نے ان کو ابو بلال نے ان کو عرباض بن ساریہ نے یہ کہ رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ شہداء اور اپنے بستروں پر مرنے والے رب کے آگے ان لوگوں کے بارے میں جھگڑیں گے جو طاعون سے مرتے ہیں۔ شہداء کہیں گے کہ یہ ہمارے بھائی ایسے مارے گئے ہیں جیسے ہم مارے گئے ۔ اور وہ لوگ کہیں گے جو اپنے بستروں پر رہ کر وفات پاتے ہیں کہ وہ لوگ بھی ہماری طرح وفات پاتے ہیں۔ لہٰذا ہمارا رب حکم دے گا کہ ان کے زخموں کا ملاحظہ کرو اگر ان کے زخم مقتولین کے زخموں کی طرح ہوں تو وہ ان میں سے ہیں اور انہیں کے ساتھ ہوں گے جب دیکھیں گے تو ان کے زخم ان کے زخموں کے مشابہ ہوں گے۔ شیخ احمد رحمہ اللہ فرمایا کہ حسن نے یہ اضافہ کیا ہے کہ پھر وہ لوگ نہیں کے ساتھ لاحق کر دیئے جائیں گے۔

الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ: ← ابْنِ أَبِي بِلَالٍ ← خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ← حيوة بن شريح و أبو عتبة الحسن بن علي السكوني و الوليد بن عتبة ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › A chapter on mentioning the atonement of pains, illnesses, and calamities · Hadith 9882

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ذكر ما في الأوجاع و الأمراض و المصيبات من الكفارات · حديث 9883

9883 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى قالا نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا محمد بن إسحاق الصنعاني نا هاشم بن القاسم نا شعبة عن جامع بن شداد قال : سمعت عبد الله بن يسار قال : كنت جالسا مع سليمان بن مرد و خالد بن عرفطة فذكروا رجلا توفي بالبطن فقال : أحدهما للآخر ألم يقل رسول الله صلى الله عليه و سلم من قتله بطنه لم يعذب في قبره ؟ قال : بلى

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ نے دونوں نے کہا کہ ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو محمد بن اسحٰق صنعانی نے ان کو ہاشم بن قاسم نے ان کو شعبہ نے ان کو جامع بن شداد نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا عبداللہ بن یسار سے وہ کہتے ہیں کہ ہم سلیمان بن مرو کے پاس بیٹھے ہوئے تھے اور خالد بن عرفطہ کے ساتھ ان لوگوں نے ایک ایسے آدمی کا ذکر کیا جو پیٹ کی بیماری سے مر گیا تھا۔ تو دونوں میں سے ایک نے دوسرے سے کہا کیا رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں تھا کہ جس کو اس کا پیٹ قتل کر دے اس کو اس کی قبر میں عذاب نہیں دیا جائے گا ؟ اس نے جواب دیا کہ جی ہاں کہا تھا۔

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَسَارٍ، ← جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ ← شُعْبَةُ، ← هاشم بن القاسم ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّنْعَانِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › A chapter on mentioning the atonement of pains, illnesses, and calamities · Hadith 9883

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ذكر ما في الأوجاع و الأمراض و المصيبات من الكفارات · حديث 9884

9884 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار نا محمد بن العباس المؤدب نا أحمد بن الحجاج الخراساني نا يحيى بن المبارك نا يحيى بن أيوب عن بكر بن عمرو عن عبد الرحمن بن زياد عن أبي عبد الرحمن الحبلى عن عبد الله بن عمرو : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : تحفة المؤمن الموت

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو محمد بن عباس ادیب نے ان کو احمد بن حجاج خراسانی نے ان کو یحییٰ بن مبارک نے ان کو یحییٰ بن ایوب نے ان کو بکر بن عمرو نے ان کو عبدالرحمٰن بن زیاد نے ان کو ابو عبدالرحمٰن حبلی نے ان کو عبداللہ بن عمرو نے نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وسلم سے آپ نے فرمایا کہ مومن کا تحفہ موت ہے۔ (یا موت مؤمن کا تحفہ ہے۔)

«تُحْفَةُ الْمُؤْمِنِ الْمَوْتُ» ← النبي صلى الله عليه و سلم ← عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادٍ ← بَكْرُ بْنُ عَمْرٍو، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← يَحْيَى بْنُ الْمُبَارَكِ، ← أحمد بن الحجاج الخراساني ← مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْمُؤَدِّبُ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › A chapter on mentioning the atonement of pains, illnesses, and calamities · Hadith 9884

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ذكر ما في الأوجاع و الأمراض و المصيبات من الكفارات · حديث 9885

9885 - أخبرنا أبو منصور أحمد بن علي بن محمد بن أبي منصور الدامغاني نزيل بيهق نا أبو بكر أحمد بن إبراهيم الإسماعيلي نا أبو بكر محمد بن صالح بن شعيب التمار بالبصرة إملاء نا نصر بن علي عن يزيد بن هارون عن عاصم الأحول دخلنا على أنس بن مالك نعزيه على ابن له مات فقلنا له يا أبا حمزة إنا لنرجوا له النعيم قال : و أكثر من ذلك : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : الموت كفارة لكل مؤمن

ہمیں خبر دی ابو منصور احمد بن علی بن محمد بن ابو منصور دامغانی نزیل بیہق نے انکو ابو بکر احمد بن ابراہیم اسماعیلی نے ان کو ابو بکر محمد بن صالح بن شعیب تمار نے بصرہ میں بطور املاء کے ان کو نصر بن علی نے یزید بن ہارون سے انہوں عاصم احول سے وہ کہتے ہیں کہ ہم داخل ہوئے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس تعزیت کرنے کے لئے اس لئے کہ ان کے بیٹے کا انتقال ہو گیا تھا۔ ہم نے ان سے کہا اے ابو حمزہ ہم اس کے لئے امید کرتے ہیں نعمتوں کی۔ انہوں نے فرمایا کہ اس سے زیادہ تر ہم نے رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم سے سنا تھا فرماتے تھے موت كفارة لکل مومن۔ موت ہر مومن کے لئے کفارہ ہے۔

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › A chapter on mentioning the atonement of pains, illnesses, and calamities · Hadith 9885

chevron_left Previous
1…373839…47
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood