شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ذكر ما في الأوجاع و الأمراض و المصيبات من الكفارات · حديث 9862
9862 - أخبرناه علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار نا محمد بن عبيد الله بن مهران نا سعيد بن منصور نا عبد العزيز عن عمرو بن أبي عمرو عن المقبري عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول الله عز و جل : ما لعبدي إذا قبضت صفيه من أهل الدنيا فصبر و احتسب جزاء إلا الجنة
ہمیں اس کی خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو محمد بن عبداللہ بن مہران نے ان کو سعید بن منصور نے ان کو عبدالعزیز نے ان کو عمرو بن ابو عمرو نے ان کو مقبری نے ابو ہریرہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ میرے بندے کے لئے میرے پاس جنت کے سوا کوئی جزا نہیں ہوتی جب میں اس کے کسی پسندیدہ انسان کو دنیا سے قبض کر لوں اور وہ صبر کرے اور ثواب طلب کرے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْمَقْبُرِيِّ، ← عَمْرُو بْنُ اَبِیْ عَمْرِو ← عَبْدُ الْعَزِيزِ، ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← محمد بن عبيد الله بن مهران ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ
Shuab ul Iman · Seventy people of faith › A chapter on mentioning the atonement of pains, illnesses, and calamities · Hadith 9862
