شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ذكر ما في الأوجاع و الأمراض و المصيبات من الكفارات · حديث 9826
9826 - أخبرنا أبو محمد جناح بن نذير القاضي بالكوفة نا أبو جعفر بن دحيم نا إبراهيم بن إسحاق الزهري القاضي نا محمد بن عبيد عن الأعمش عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة قالت : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ما من مؤمن يشاك شوكة فما فوقها إلا حط الله عنه خطيئة و رفع له بها درجة أخرجه مسلم في الصحيح من وجه آخر عن الأعمش
ہمیں خبر دی ابو محمد بن جناح بن یزید قاضی نے ان کو محمد بن عبید نے اعمش سے اس نے ابراہیم سے اس نے اسود سے اس نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے وہ کہتی ہیں میں نے رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم سے سنافر ماتے تھے جس مسلمان کو بھی کوئی کانٹا چبھتا ہے یا اس سے کوئی بڑی تکلیف پہنچتی ہے اللہ تعالیٰ اس سے کوئی نہ کوئی غلطی منا دیتے ہیں اور اس کے لئے اس کے ذریعے ایک درجہ بلند کر دیتے ہیں۔ اس کو مسلم نے نقل کیا ہے صحیح میں دوسرے طریق سے اعمش سے۔
عَائِشَةَ ← الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ← إبراهيم بن إسحاق الزهري القاضي ← أَبُو جَعْفَرِ بْنُ دُحَيْمٍ ← أبو محمد جناح بن نذير القاضي
Shuab ul Iman · Seventy people of faith › A chapter on mentioning the atonement of pains, illnesses, and calamities · Hadith 9826
