شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ذكر ما في الأوجاع و الأمراض و المصيبات من الكفارات · حديث 9814
9814 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو العباس الأصم نا إبراهيم بن مرزوق نا روح بن أسلم عن همام عن قتادة عن يزيد بن عبد الله عن زياد بن الربيع قال : قلت لأبي بن كعب يا أبا المنذر آية في كتاب الله أحزنتني قال : ما هي ؟ قلت : { من يعمل سوءا يجز به } قال : إن كنت أراك فقيها إن المؤمن لا يصيبه مصيبة قدم و لا اختلاق عرق و لا خدش عود إلا بذنب و ما يعفو الله عنه كثير
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو ابراہیم بن مرزوق نے ان کو روح بن اسلم نے ان کو ھمام نے ان کو قتادہ نے ان کو یزید بن عبداللہ بن زیاد بن ربیع نے وہ کہتے ہیں میں نے ابی بن کعب سے کہا اے ابو المنذر! کتاب اللہ میں ایک آیت ہے جس نے مجھے غمگین کر دیا ہے۔ انہوں نے پوچھا کہ کون سی آیت ہے ؟ میں نے جواب دیا کہ ومن یعمل سوء یجزبہ ہے انہوں نے فرمایا کہ میں تو سہیں فقیہ (سمجھدار ) سمجھتاتھا۔ (بات یہ ہے کہ) مومن کو جو بھی مصیبت پہنچتی ہے خواہ پیر میں تکلیف ہو یا کسی رگ کا پھڑکنا ہو اور خواہ وہ لکڑی کی خراش ہو۔ وہ کسی نہ کسی گناہ کی وجہ سے ہوتی ہے اور ان میں سے بھی اللہ تعالیٰ زیادہ تر سے درگزر کرتا ہے۔
ما هي قلت من يعمل سوءا يجز به ← قلت لأبي بن كعب يا أبا المنذر آية في كتاب الله أحزنتني ← زِيَادُ بْنُ الرَّبِيعِ ← يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← رَوْحُ بْنُ أَسْلَمَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Seventy people of faith › A chapter on mentioning the atonement of pains, illnesses, and calamities · Hadith 9814
