شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ في أي الناس أشد بلاء · حديث 9802
9802 - و بإسناده عن أبي أمامة : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إذا رأيتم أمرا لا تستطيعون تغييره فاصبروا حتى يكون الله هو الذي يغيره
اسی اسناد کے ساتھ مروی ہے ابو امامہ سے یہ کہ رسول للہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس وقت تم لوگ کسی ایسے امر کو دیکھو جس کو بدل دینے کی تم لوگ استطاعت نہیں رکھتے ہو تو اس پر صبر کیا کرو یہاں تک صبر کرو کہ خو اللہ تعالیٰ اس کو بدل دے۔
اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← و بإسناده
Shuab ul Iman · Seventy people of faith › Separated - in which people are most afflicted · Hadith 9802
