شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ في أي الناس أشد بلاء · حديث 9790
9790 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا أبو عبد الله بن يعقوب أنا محمد بن عبد الوهاب أنا جعفر بن عون أنا عبد الرحمن بن زياد و أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق و أبو بكر بن الحسن قالا نا أبو العباس الأصم نا بحر بن نصر نا ابن وهب أخبرني عبد الرحمن بن زياد عن نهشل القرشي عن سعيد بن المسيب : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يقول : إذا أحب الله عبدا ألصق به البلاء فإن الله عز و جل يريد أن يصافيه و في رواية جعفر عن سعيد رفعه قال : إذا أحب عبدا ألزق به البلاء
ہمیں خبر دی ابو زکریا بن ابو اسحٰق نے ان کو ابو عبداللہ بن یعقوب نے ان کو محمد بن عبد الوہاب نے ان کو جعفر بن عون نے ان کو عبدالرحمٰن بن زیاد نے۔ اور ہمیں خبر دی ہے ابو زکریا بن ابو اسحٰق نے اور ابو بکر بن حسن نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو بحر بن نصر نے ان کو ابن وہب نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے خبر دی ہے ابن وہب نے ان کو خبر دی ہے عبدالرحمٰن بن زیاد نے نہشل قرشی سے اس نے سعیدہ بن مسیب سے یہ کہ رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت کرتے ہیں۔ تو اس کو آزمائش لگا دیتے ہیں بے شک اللہ تعالیٰ یہ چاہتے ہیں کہ اس کو برگزیدہ بنا دیں۔ اور ایک روایت میں جعفر نے سعید سے اس کو مرفوع کیا ہے کہ آپ نے فرمایا جب وہ کسی بندے سے محبت کرتا ہے اس کے ساتھ آزمائش لگا دیتا ہے۔
سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← نهشل القرشي ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادٍ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← بحر بن نصر ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أبو زكريا بن أبي إسحاق و أبو بَكْر بن الحَسَن ← عبد الرحمن بن زياد و ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَعْقُوبَ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ
Shuab ul Iman · Seventy people of faith › Separated - in which people are most afflicted · Hadith 9790
