Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ في أي الناس أشد بلاء · حديث 9778

9778 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار نا أحمد بن منصور الرمادي نا عبد الرزاق و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله محمد بن علي الأدمي بمكة نا إسحاق بن إبراهيم بن عباد أنا عبد الرزاق أنا معمر عن الزهري عن ابن المسيب عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : مثل المؤمن كمثل الزرع لا تزال الريح تقيئه و لا يزال المؤمن يصيبه البلاء و مثل المنافق كمثل شجرة الأرز لا يهتز حتى يستحصد لفظ حديث ابن بشران رواه مسلم عن محمد بن رافع عن عبد الرزاق

9778ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو احمد بن منصور مادی نے ان کو عبدالرزاق نے اورہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو عبداللہ محمد بن علی آدمی نے مکہ مکرمہ میں ان کو اسحاق بن ابراہیم بن عباد نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو معمر نے ان کو زہری نے ابن مسیب سے اس نے ابو ہریرہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مؤمن کی مثال کھیتی جیسی ہے ۔ ہوا ہمیشہ اس کو ہلاتی اور اس کی حفاظت کرتی رہتی ہے ۔ اور مؤمن کو ہمیشہ آزمائش پہنچتی رہتی ہے ۔ اور منافق کی مثال چاول کے پودے کی مثل ہے کہ حرکت دیا جاتا ہے تو کٹ جاتا ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← ابْنِ الْمُسَيِّبِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبَّادٍ ← أبو عبد الله محمد بن علي الآدمي بمكة ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← عبد الرزاق و ← أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِيُّ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › Separated - in which people are most afflicted · Hadith 9778

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ في أي الناس أشد بلاء · حديث 9779

9779 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو جعفر محمد بن عمرو الرزاز نا محمد بن عبد الله نا إسحاق بن يوسف الأزرق نا زكريا بن أبي زائدة عن سعد بن إبراهيم عن ابن كعب بن مالك عن أبيه : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : مثل المؤمن مثل الخامة من الزرع تقيئها الرياح تصرعها مرة و تعدلها آخر و مثل الكافر مثل الأرزة المجدبة لا يقل أصلها شيء حتى يكون انجعافها مرة واحدة أخرجاه في الصحيح من حديث زكريا بن أبي زائدة و زاد فيه غيره و تعدلها أخرى حتى تهيج

9779ہمیں خبر دی حسین بن بشران نے ان کو ابو جعفر محمد بن عمرو رزاز کے ان کو محمد بن عبداللہ نے ان کو اسحٰق بن یوسف ازرق نے ان کو زکریا بن ابو زائدہ نے ان کو سعد بن ابراہیم نے کعب بن مالک سے اس نے اپنے والد سے اس نے نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وسلم سے آپ نے فرمایا کہ مومن کی مثال کھیتی کے نرم تنے جیسی کہ ہوائیں اس کو حرکت دیتی ہیں اور ایک بار اس کو گراتی ہیں اور دوسری بار اس کو سیدھا کھڑا کرتی ہیں ۔ اور کافر کی مثال کٹے ہوئے چاولوں کے پودے جیسی ہے کہ اس کی جڑ کو کوئی چیز نہیں اکھاڑتی بلکہ اس کا ٹوٹنا کٹنا ایک بار ہی ہوتا ہے۔ اس کو بخاری مسلم نے نقل کیا ہے صحیح میں حدیث ذکریا بن زائدہ سے اور ان کے علاوہ دیگر نے اس میں یہ اضافہ کیا ہے کہ دوسری بار ہوا اس کو سیدھا کھڑا کرتی ہے یہاں تک کہ سیدھا ہو جاتا ہے اور متحرک ہوتا ہے۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ← سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ← إسحاق بن يوسف الأزرق ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › Separated - in which people are most afflicted · Hadith 9779

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ في أي الناس أشد بلاء · حديث 9780

9780 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا أبو الحسن بن عبدوس نا عثمان بن سعيد نا القعنبي فيما قرأ على مالك عن محمد بن عبد الله بن عبد الرحمن بن أبي صعصعة إملاء قال : سمعت سعيد بن يسار أبا الحباب يقول : سمعت أبا هريرة يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من يرد الله به خيرا يصب منه رواه البخاري عن عبد الله بن يوسف عن مالك و معنى الحديث أن من أراد الله به خيرا ابتلاه بالمصائب ليثيبه عليها كذا قال صاحب الغريبين

ہمیں خبر دی ابو زکریا بن ابو اسحٰق نے ان کو ابو الحسن بن عبدوس نے ان کو عثمان بن سعید نے ان کو قعنبی نے اس میں جو انہوں نے مالک کے سامنے پڑھی محمد بن عبداللہ بن عبدالرحمٰن بن ابو صعصعہ سے بطور املاء کے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا سعید بن یسار ابو الحجاب سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے:جس شخص کے ساتھ اللہ تعالیٰ خیر و بھلائی چاہتے ہیں اس کو تکلیف میں ڈالتے ہیں۔ اس کو بخاری نے روایت کیا ہے‘ عبداللہ بن یوسف سے اس نے مالک سے۔ اور حدیث کا معنی یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ٰجس کے ساتھ خیر و بھلائی کا ارادہ کرتے ہیں اس کو مصائب میں مبتلا کرتے ہیں اور آزماتے ہیں تاکہ اس پر اس کو اجر و ثواب عطا کریں۔ اسی طرح کہا ہے صاحب الغريبين نے۔

أَبَا هُرَيْرَةَ ← سَعِيدَ بْنَ يَسَارٍ أَبَا الْحُبَابِ ← محمد بن عبد الله بن عبد الرحمن بن أبي صعصعة إملاء ← الْقَعْنَبِيُّ فِيمَا قَرَأَ عَلَى مَالِكٍ ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدُوسٍ، ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › Separated - in which people are most afflicted · Hadith 9780

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ في أي الناس أشد بلاء · حديث 9781

9781 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو جعفر الرزاز نا محمد بن أحمد بن أبي العوام نا أبو عامر العقدي نا علي بن المبارك عن يحيى بن أبي كثير عن أبي قلابة أن عبد الرحمن بن شيبة خازن البيت أخبره أن عائشة أخبرته : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم طرقه وجع فجعل يشتكي و يتقلب على فراشه فقالت له عائشة : لو فعل هذا بعضنا وجدت عليه فقال : إن المؤمنين ليشدد عليهم و إنه ليس من مؤمن يصيبه نكبة شوكة و لا وجع إلا كفر الله عنه بها خطيئة و رفع له بها درجة أو كالذي قال رسول الله صلى الله عليه و سلم

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو جعفر رزاز نے ان کو محمد بن احمد بن ابو العوام نے ان کو ابو عامر عقدی نے ان کو علی بن مبارک نے ان کو یحییٰ بن ابو کثیر نے ان کو ابو قلابہ نے یہ کہ عبدالرحمٰن بن شیبہ خازن بیت اللہ نے اس کو خبر دی ہے کہ اس کو سیدہ عائشہ نے خبردی ہے کہ رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کو اچانک رات میں درد ہونے لگا آپ تکلیف محسوس کرتے رہے اور بستر پر لوٹتے رہے۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے ان سے کہا۔ اگر ہم میں سے کوئی بھی ایسے کرتا تو آپ اس پر ناراض ہوتے ۔ حضور صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مومنوں پر سختی کی جاتی ہے اور بے شک حقیقت یہ ہے کہ جس کسی بھی مؤمن کو کوئی کانٹا چبھتا ہے اور درد ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس بندنے سے اس کے بدلے میں ایک گناہ مٹا دیتے ہیں اور اس کے لئے ایک درجہ بلند کر دیتے ہیں ۔ یا جیسے رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔

أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهُ ← أبي قلابة أن عبد الرحمن بن شيبة خازن البيت ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ ← أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي الْعَوَّامِ، ← أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › Separated - in which people are most afflicted · Hadith 9781

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ في أي الناس أشد بلاء · حديث 9782

9782 - أخبرنا الأستاذ أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن إبراهيم أنا أبو جعفر محمد بن علي الجوسقاني نا الحسن بن سفيان نا يونس بن عبد الأعلى نا ابن وهب أخبرني ابن لهيعة و عمرو بن الحارث و الليث عن يزيد بن أبي حبيب عن سنان بن سعد عن أنس بن مالك : عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه قال : إن عظم الجزاء مع عظم البلاء و الصبر عند الصدمة الأولى و إن الله إذا أحب قوما ابتلاهم فمن رضي فله الرضا و من سخط فله السخط

ہمیں خبر دی استاذ ابو اسحٰق ابراہیم بن محمد ابراہیم نے ان کو ابو جعفر محمدبن علی جوسقانی نے ان کو حسن بن سفیان نے ان کو یونس بن عبدالاعلیٰ نے ان کو ابن وھب نے ان کو خبر دی ابن لھیعہ نے اور عمرو بن حارث نے اور لیث نے یزید بن ابو حبیب سے اس نے سنان بن سعد سے اس نے انس بن مالک سے انہوں نے نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وسلم سے کہ انہوں نے فرمایا: بے شک بڑی جزاء بڑی آزمائش کے ساتھ ہوتی ہے۔ اور (حقیقی) صبر پہلے صدمے کے وقت ہوتا ہے اور بے شک اللہ تعالیٰ جب کچھ لوگوں سے محبت کرنا چاہتا ہے ان کو آزمائش میں مبتلا کرتا ہے جو شخص آزمائش پر راضی ہوتا ہے اس کے لئے اللہ کی رضا ہوتی ہے اور جو شخص ناخوش ہوتا ہے اس کے لئے ناراضگی ہوتی ہے۔

النبي صلى الله عليه و سلم أنه ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← سِنَانِ بْنِ سَعْدٍ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← ابن لهيعة و عمرو بن الحارث و الليث ← ابْنُ وَهْبٍ، ← یُوْنُسُ بْنُ عَبْدِ الْاِعْلٰی ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ← أبو جعفر محمد بن علي الجوسقاني ← الْأُسْتَاذُ أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › Separated - in which people are most afflicted · Hadith 9782

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ في أي الناس أشد بلاء · حديث 9783

9783 - و أخبرنا أبو القاسم زيد بن أبي هاشم العلوي بالكوفة أنا أبو جعفر بن دحيم نا محمد بن الحسين بن أبي الحنين نا قتيبة بن سعيد نا ليث بن سعد عن يزيد بن أبي حبيب عن سعد بن سنان قال قتيبة كان ابن لهيعة يقول : سنان بن سعد عن أنس بن مالك : عن رسول الله صلى الله عليه و سلم فذكر هذا الحديث

ہمیں خبر دی ابو القاسم زید بن ابو ہاشم علوی نے کوفے میں ان کو ابو جعفر بن دحیم نے ان کو محمد بن حسین بن ابو الحسنین نے ان کو قتیبہ بن سعید نے ان کو لیث بن سعد نے ان کو یزید بن ابو حبیب نے ان کو سعد بن سنان نے وہ کہتے ہیں کہ قتیبہ نے کہا ابو لہیعہ کہا کرتے تھے کہ سنان بن سعد نے روایت کی ہے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے اس نے رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم سے پھر انہوں نے مذکورہ حدیث ذکر کی ہے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم فذكر هذا الحديث ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← سِنَانِ بْنِ سَعْدٍ، ← قتيبة كان ابن لهيعة ← سَعْدِ بْنِ سِنَانٍ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ أَبِي الْحُنَيْنِ ← أَبُو جَعْفَرِ بْنُ دُحَيْمٍ ← أَبُو الْقَاسِمِ زَيْدُ بْنُ أَبِي هَاشِمٍ الْعَلَوِيُّ بِالْكُوفَةِ، ← و،

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › Separated - in which people are most afflicted · Hadith 9783

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ في أي الناس أشد بلاء · حديث 9784

9784 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو العباس أحمد بن محمد الشاذياخي في آخرين قالوا نا أبو العباس محمد بن يعقوب أنا محمد بن عبد الله بن عبد الحكم نا أبي و شعيب ابن الليث قالا نا الليث عن ابن الهاد عن عمرو عن عاصم بن عمر بن قتادة عن محمود بن لبيد : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إذا أحب الله قوما ابتلاهم فمن صبر فله الصبر و من جزع فله الجزع تابعه ابن أبي الزناد عن عمرو بن أبي عمرو

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور ابو العباس احمد بن محمد شاذیاخی نے انہوں نے کہا ان کو خبر دی ہے ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو محمد بن عبداللہ بن عبد الحکم نے ان کو ان کے والد نے اور شعیب بن لیث نے دونوں نے کہا کہ ان کو لیث نے ابن الھاد سے اس نے عمر سے اس نے عاصم بن عمر بن قتادہ سے ان کو محمود بن لبید نے یہ کہ رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس وقت اللہ تعالیٰ کسی قوم سے محبت کرتا ہے تو ان کو آزمائش میں مبتلا کرتا ہے جو شخص صبر کرتا ہے بس اس کے لئے صبر کی جزا ہوتی ہے اور جو بے صبری کرتا ہے اس کے لئے بے صبری کی پاداش ہوتی ہے۔ ابن ابو زناد نے عمرو بن ابو عمرو سے اس کا متابع بیان کیا ہے۔

مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ ← عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ ← عَمْرٍو، ← ابْنِ الْھَادِ ← اللَّيْثُ ← أبي و شعيب ابن الليث ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › Separated - in which people are most afflicted · Hadith 9784

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ في أي الناس أشد بلاء · حديث 9785

9785 - و أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد نا محمد بن الفرج الأزرق نا السهمي نا سنان الحضرمي عن أنس بن مالك قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا أراد الله بقوم خيرا ابتلاهم

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو محمد بن فرج ازرق نے ان کو سبھی نے ان کو سنان حضرمی نے ان کو انس بن مالک نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب اللہ تعالیٰ کسی قوم کے ساتھ خیر و بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو ان کو آزمائش میں ڈالتا ہے۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← سنان الحضرمي ← السَّهْمِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْفَرَجِ الْأَزْرَقُ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ← و،

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › Separated - in which people are most afflicted · Hadith 9785

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ في أي الناس أشد بلاء · حديث 9786

9786 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى قالا نا أبو العباس الأصم نا يحيى بن أبي طالب أنا عبد الوهاب بن عطاء أنا هشام الدستوائي عن حماد عن أبي وائل عن ابن مسعود أو غيره من أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم ـ شك هشام ـ أنه قال : إذا أحب الله عبدا ابتلاه فمن حبه إياه يمسه البلاء حتى يدعوه فيسمع دعاءه

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو یحییٰ بن ابو طالب نے ان کو عبدالوہاب بن عطاء نے ان کو ہشام دستوائی نے ان کو حماد بن ابو وائل نے ان کو ابن مسعود نے یا اس کے ماسوائے اصحاب رسول میں سے۔ ہشام کو شک ہے۔ کہ حضور صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو اس کو آزماتا ہے تو اس کی محبت کی وجہ سے اس کو مصیبت اور آزمائش لگتی ہے یہاں تک کہ وہ بندہ پھر اللہ کو پکارتا ہے اور وہ اس کی دعا سن لیتا ہے ( یعنی قبول کرتا ہے۔)

أَبِي وَائِلٍ ← حَمَّادٌ، ← هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ ← عَبْدُ الْوَھَّابِ بْنُ عَطَاءٍ ← يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › Separated - in which people are most afflicted · Hadith 9786

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ في أي الناس أشد بلاء · حديث 9787

9787 - و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو بكر أحمد بن إسحاق الفقيه أنا إسماعيل بن إسحاق نا سليمان بن حرب و حفص قالا نا شعبة عن عمرو بن مرة عن أبي وائل عن كردوس بن عمرو : و كان يقرأ الكتب فلا نجد في ما نقرأ من الكتب إن الله ليبتلي العبد و هو يحبه ليسمع تضرعه هذا أصح من رواية حماد

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو بکر احمد بن اسحاق فقیہ نے ان کو اسماعیل بن اسحٰق نے ان کو سلیمان بن حرب نے اور حفص نے دونوں نے کہا کہ ان کو شعبہ نے ان کو عمرو بن عمرو نے ان کو ابو وائل نے ان کو کردوس بن عمرو نے اور وہ کتاب پڑھتا رہتا تھا ہم نے جو کتاب پڑھی ہیں ہم نے ان میں نہیں پایا بے شک اللہ تعالیٰ البتہ بندے کو آزماتا ہے حالانکہ وہ اس سے محبت کرتا ہے تاکہ اس کی عاجزی کو وہ سن لے۔ یہ زیادہ صحیح ہے حماد کی روایت میں سے۔

أَبِي وَائِلٍ ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← شُعْبَةُ، ← سليمان بن حرب و حفص ← إسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و،

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › Separated - in which people are most afflicted · Hadith 9787

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ في أي الناس أشد بلاء · حديث 9788

9788 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد نا إبراهيم بن إسحاق السراج نا يحيى بن يحيى أنا إسماعيل بن عياش عن يحيى بن عبيد الله عن أبيه قال : سمعت أبا هريرة يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن الله عز و جل إذا أحب عبدا ابتلاه ليسمع صوته

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو ابراہیم بن اسحٰق سراج نے ان کو یحییٰ بن یحییٰ ان کو اسماعیل بن عیاش نے ان کو یحییٰ بن عبیداللہ نے اپنے والد سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم فرمایا: بے شک اللہ جس وقت کسی بندے کو محبوب رکھتا ہے اس کو آزماتا ہے تاکہ اس کی پکار کو سنے۔

أَبَا هُرَيْرَةَ ← أَبِيهِ ← يَحْيَى بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← يَحْيَی بْنُ يَحْيَی ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ السَّرَّاجُ، ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › Separated - in which people are most afflicted · Hadith 9788

شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل ـ في أي الناس أشد بلاء · حديث 9789

9789 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار نا أحمد بن منصور نا عبد الرزاق أنا معمر عمن سمع الحسن يرويه : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إن الله إذا أحب قوما ابتلاهم

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو احمد بن منصور نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو معمر نے اس سے جس نے سنی تھی جس سے وہ روایت کرتے ہیں نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وسلم سے کہ آپ نے فرمایا بے شک اللہ تعالیٰ جب کسی قوم سے محبت کرتا ہے ان کو آزماتا ہے۔

إن الله إذا أحب قوما ابتلاهم ← النبي صلى الله عليه و سلم ← الحسن يرويه ← معمر عمن ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Seventy people of faith › Separated - in which people are most afflicted · Hadith 9789

chevron_left Previous
1…293031…47
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood