شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الصبر على المصائب و عما تنزع إليه النفس من لذة و شهوة · حديث 9706
9707 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني علي بن أحمد بن قرقوب التمار بهمدان نا إبراهيم بن الحسين نا أبو اليمان نا شعيب عن الزهري أخبرني عطاء بن يزيد الليثي أن أبا سعيد الخدري أخبره : أن ناسا من الأنصار سألوا رسول الله صلى الله عليه و سلم فأعطاهم و لم يسأله أحد إلا أعطاه حتى نفذ ما عنده فقال لهم حين أنفق كل شيء بيده ما يكون عندي من خير لا أدخره عنكم و إنه من يستعف يعفه الله و من يستغن يغنه الله و من يصبر يصبره الله و لم تعطوا عطاء خيرا و أوسع من الصبر
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو خبر دی علی بن احمد بن قرقوب تمہارے ہمدان میں ان کو ابراہیم بن حسین نے ان کو ابو الیمان نے ان کو شعیب نے ان کو زہری نے ان کو خبر دی عطا بن یزید لیثی نے ان کو ابو سعید خدری نے خبر دی ہے کہ انصار کے کچھ لوگوں نے رسول اللہﷺ سے کچھ مانگا تھا۔ حضور نے ان کو عطا فرمایا یہاں تک حضور ﷺ کے پاس جو کچھ تھا وہ سب ختم ہو گیا جبآپ ہر چیز اپنے ہاتھ سے خرچ کر بیٹھے تو فرمایا کہ میرے پاس جو کچھ مال تھا میں خرچ کر چکا ہوں میں نے تم لوگوں سے کوئیچیز بچا کر جمع نہیں کر رکھی ۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ جو شخص سوال کرنے سے بچے گا اللہ تعالیٰ اس کو سوال سے بچائے گا اور جو شخص مستغنی بنے گا اللہ اس کو غنی کر دے گا۔ اور جو شخص صبر کرے گا اللہ اس کو صبر دیں گے تم لوگ صبر سے زیادہ وسیع کوئی خیر نہیں عطا کئے گئے ہو۔
عطاء بن يزيد الليثي أن أبا سعيد الخدري ← الزُّهْرِيِّ، ← شُعَيْبٌ، ← أَبُو الْيَمَانِ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ ← علي بن أحمد بن قرقوب التمار ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Seventy people of faith › It is a door to patience in calamities and from pleasure and desire that the soul desires · Hadith 9706
