شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 10178
10178 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا الحسن بن محمد بن إسحاق نا أبو عثمان الخياط قال : سمعت السري يقول : هلك ابن لعون بن عبد الله فكتب إليه عمر بن عبد العزيز أما بعد فإنا ناس من أهل الآخرة أسكنا الدنيا أموات و أبناء أموات فعجب لميت يكتب إلى ميت يعزيه عن ميت
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو حسن بن محمد بن اسحاق نے ان کو ابو عثمان خیاط نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا سری سے وہ کہتے ہیں کہ ابن عون بن عبداللہ ہلاک ہو گئے تھے چنانچہ عمر بن عبدالعزیز نے اس کے والد کو لکھا۔ اما بعد بے شک ہم لوگ اہل آخرت کے لوگ ہیں جو کہ دنیا میں سکونت پذیر ہیں ہم سب مردہ ہیں اور مردوں کی اولاد ہیں حیرانی کی بات ہے کہ ایک میت دوسرے میت کی طرف خط لکھ رہا ہے اور اس کو ایک میت کے لئے تعزیت کر رہا ہے۔
مَيِّتٍ ← ناس من أهل الآخرة أسكنا الدنيا أموات و أبناء أموات فعجب لميت يكتب إلى ميت يعزيه ← إليه عمر بن عبد العزيز أما بعد ← هلك ابن لعون بن عبد الله ← السَّرِيُّ، ← أَبُو عُثْمَانَ الْخَيَّاطُ ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Seventy people of faith › Season · Hadith 10178
