شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 10142
10142 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي قال : سمعت عبد الله بن مخوسى السلامي يقول : سمعت الحسين بن الفضل التميمي يقول : سمعت علي بن الحسين يقول : سمعت يحيى بن معاذ يقول : الهي تبرني بنعمائك فإنك لطيف و لا تبرني ببلواك فإني ضعيف
ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن سلمی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا عبداللہ بن موسیٰ سلامی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا حسین بن فضل تمیمی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا علی بن حسین سے وہ کہتے ہیں میں نے سنا یحییٰ بن معاذ سے وہ کہتے تھے۔ اے اللہ مجھے اپنی نعمتوں کا تحفہ دینا بے شک تو مہربان ہے اور مجھے اپنی آزمائشوں مصیبتوں کا تحفہ نہ دینا بے شک میں کمزور ہوں۔
الهي تبرني بنعمائك فإنك لطيف و لا تبرني ببلواك فإني ضعيف ← يَحْيَى بْنَ مُعَاذٍ ← عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ، ← الحسين بن الفضل التميمي ← عبد الله بن مخوسى السلامي ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ
Shuab ul Iman · Seventy people of faith › Season · Hadith 10142
