شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ذكر ما في الأوجاع و الأمراض و المصيبات من الكفارات · حديث 10094
10094 - أنشدنا أبو نصر بن قتادة قال : أنشدنا الشيخ أبو بكر القفال الشاش فذكر بيتين ثم قال : ـ ( و أحسن شيء في النوائب أنها إذا هي نابت ناوبت لم تدم خلدا )
ہمیں شعر بیان کئے ابو نصر بن قتادہ نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں شعر بیان کیے شیخ ابو بکر قفال شاشی نے پہلے دو شعر کہنے کے بعد پھر کہا (مفہوم) مصائب میں سب سے زیادہ خوبصورت چیز یہ ہے کہ وہ جب واقع ہوتی ہے یکے بعد دیگر آتی ہے مگر اس سب کچھ کے باوجود وہ ہمیشہ نہیں رہتی ( بلکہ کچھ عرصے کے لئے آتی ہے پھر ختم ہو جاتی ہے۔)
بيتين ثم ← أنشدنا الشيخ أبو بكر القفال الشاش ← أنشدنا أبو نصر بن قتادة
Shuab ul Iman · Seventy people of faith › A chapter on mentioning the atonement of pains, illnesses, and calamities · Hadith 10094
