Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الأول فيما يحل ويحرم من الحيوانات · حديث 5662

5663 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أبو بكر بن أبي دارم الحافظ ثنا أحمد بن عيسى بن مخلد الكلابي ثنا أبو شريح مخ بن زكريا بن يحيى المصري ثنا عبد الله بن محمد بن المغيرة : فذكره بإسناده نحوه تفرد به عبد الله بن محمد بن المغيرة عن الثوري

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو بکر بن ابو دارم حافظ نے ان کو احمد بن عیسیٰ بن مخلد کلابی نے ان کو ابو شریح محمد بن زکریا بن یحییٰ مصری نے ان کو عبداللہ بن محمد بن مغیرہ نے۔ پھر اس کو ذکر کیا ہے اس کی اسناد کے ساتھ اس کی مثل منفرد ہے کہ کے ساتھ عبداللہ بن محمد بن مغیر و نے ثوری ہے۔

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The first chapter in what is permissible and deprived of animals · Hadith 5662

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الأول فيما يحل ويحرم من الحيوانات · حديث 5663

5664 - أخبرنا أبو الحسن علي بن محمد المقرئ ثنا الحسن بن محمد بن إسحاق ثنا محمد بن موسى النهريري ثنا صفوان بن عمرو السكوني ثنا يحيى بن صالح عن بشر بن منصور عن علي بن زيد بن جدعان عن سعيد بن المسيب عن سليمان قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن للقلب فرحة عند أكل اللحم

ہمیں خبر دی ابو الحسن علی بن محمد مقری نے ان کو حسن بن محمد بن اسحاق نے ان کو محمد بن موسیٰ نہریری نے ان کو صفوان بن عمرو سکونی نے ان کو یحییٰ بن صالح نے ان کو بشر بن منصور نے ان کو علی بن زید بن جدعان نے ان کو سعید بن مسیب نے ان کو سلمان نے وہ کہتے ہیں کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بے شک دل کے لئے ایک فرحت و خواہش ہوتی ہے گوشت کھانے کے وقت۔

سُلَیْمَانَ ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ، ← بِشْرُ بْنُ مَنْصُورٍ ← يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ، ← صفوان بن عمرو السكوني ← محمد بن موسى النهريري ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The first chapter in what is permissible and deprived of animals · Hadith 5663

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الأول فيما يحل ويحرم من الحيوانات · حديث 5664

5665 - أخبرنا أبو الحسن المقرئ أنا الحسن بن محمد بن إسحاق أنا الحسن بن سفيان ثنا العلاء بن سلمة الرواسي حدثني خالد بن نجيح المصري ثنا عبد الله بن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة عن عائشة قالت : رآني رسول الله صلى الله عليه و سلم وأنا آكل في يوم مرتين فقال : يا عائشة اتخذت الدنيا بطنك أكثر من أكلة كل يوم سرف والله لا يحب المسرفين في إسناده ضعيف

ہمیں خبر دی ابو الحسن مقری نے ان کو حسن بن محمد بن اسحاق نے ان کو حسن بن سفیان نے ان کو علاء بن سلمہ رواسی نے ان کو خالد بان نجیح مصری نے ان کو عبداللہ بن لہیعہ نے ان کو ابو الاسود نے ان کو عروہ نے ان کو عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ میں دن میں دو بار کھا رہی تھی فرمایا: اے عائشہ! آپ نے دنیا کو اپنا پیٹ بنا لیا ہے ہر دن کے ایک بار کھانے کے علاوہ کھانا اسراف اور فضول خرچی ہے اللہ تعالیٰ فضول خرچی کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔ اس کی سند ضعیف ہے۔

آكل في يوم مرتين ← رآني رسول الله صلى الله عليه و سلم ← عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← أَبِي الْأَسْوَدِ ← عبد الله بن لهيعة ← خالد بن نجيح المصري ← العلاء بن سلمة الرواسي ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The first chapter in what is permissible and deprived of animals · Hadith 5664

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الأول فيما يحل ويحرم من الحيوانات · حديث 5665

5666 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا العباس بن محمد ثنا شبابة بن سوار ثنا شعبة عن أبي إسرائيل عن جعدة الجشمي قال : رأيت النبي صلى الله عليه و سلم يشير بيده إلى بطن رجل سمين ويقول : لو كان هذا في غير هذا لكان خيرا لك

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو عباس بن محمد نے ان کو شبابہ بن سوار نے ان کو شعبہ نے ان کو ابو اسرائیل نے ان کو جعدہ جشمی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کود یکھا اپنے ہاتھ سے اشارہ کر ر ہے تھے ایک موٹے آدمی کے پیٹ کی طرف اور کہہ ر ہے تھے اگر یہ ہوتا اس کے علاوہ کسی اور میں تو یہ تیرے لئے بہتر ہوتا۔

جَعْدَةَ الْجُشَمِيِّ ← أَبِي إسْرَائِيلَ ← شُعْبَةُ، ← شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ ← الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The first chapter in what is permissible and deprived of animals · Hadith 5665

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الأول فيما يحل ويحرم من الحيوانات · حديث 5666

5667 - أخبرنا أبو بكر بن فورك أنا عبد الله بن جعفر ثنا يونس بن حبيب ثنا أبو داود ثنا شعبة أخبرني أبو إسرائيل الجشمي قال : سمعت جعدة يقول : رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم ورجل يقص عليه رؤيا فرأى رجلا سمينا جعل يطعن بطنه بشيء في يده ويقول : لو كان بعض هذا في غير هذا لكان خيرا لك

ہمیں خبر دی ابو بکر بن فورک نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یونس بن حبیب نے ان کو ابو داؤد نے ان کو شعبہ نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے خبر دی ابو اسرائیل جشمی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا جعدہ سے وہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کود یکھا اور کوئی آدمی آپ کے سامنے اپنا خواب بیان کر رہا تھا آپ نے ایک موٹے آدمی کو دیکھا آپ اس کے پیٹ پر کسی چیز سے ہلکے ہلکے مارنے لگے کسی چیز کے ساتھ کہ آپ کے ہاتھ میں تھی۔ اور کہہ رہے تھے اگر اس میں سے کچھ اس کے علاوہ کسی اور میں ہوتا تو بہتر تھا۔

جَعْدَةَ، ← أَبُو إِسْرَائِيلَ الْجُشَمِيُّ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The first chapter in what is permissible and deprived of animals · Hadith 5666

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الأول فيما يحل ويحرم من الحيوانات · حديث 5667

5668 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا العباس بن محمد قال : سمعت يحيى بن معين يقول : قال عبد الصمد عن شعبة عن محمد بن أبي النوار عن محمد بن ذكوان عن رجل عن كعب قال : إن الله يبغض أهل البيت اللحميين والحبر السمين قال : وسمعت العباس يقول : سمعت محمد بن عبيد الطنافسي قال : كنا عند سفيان الثوري فأتاه رجل فقال له : يا عبد الله أرأيت هذا الحديث الذي يروي : إن الله يبغض أهل البيت اللحميين أهم الذين يكثرون اللحم فقال سفيان : لا هم الذين يكثرون لحوم الناس وهذا تأويل حسن غير أن ظاهره الإكثار من أكل اللحم وفي جمعه بينه وبين الحبر السمين كالدلالة على ذلك ك

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو عباس بن محمد نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا یحییٰ بن معین سے وہ کہتے ہیں کہ کہا عبدالصمد نے شعبہ سے اس نے محمد بن ابو النوار سے ان کو محمد بن ذکوان نے ایک آدمی سے اس نے کعب سے وہ کہتے ہیں کہ بے شک اللہ تعالیٰ بغض رکھتے ہیں اس گھر والوں سے جو موٹے موٹے ہوں اور موٹے عالم کو کہتے ہیں کہ میں نے سنا عباس سے وہ کہتے ہیں میں نے سنا محمد بن عبید طنافسی سے وہ کہتے ہیں کہ تم لوگ سفیان ثوری کے پاس بیٹھے تھے ان کے پاس کوئی آدمی آیا اور ان سے کہنے لگا۔ اے عبداللہ ! کیا آپ اس حدیث کو جانتے ہیں جو روایت کی گئی ہے۔ بے شک اللہ تعالیٰ بغض رکھتا ہے موٹے گھرانے والوں سے کیا وہ کثرت کے ساتھ گوشت کھاتے ہیں۔سفیان نے کہا کہ نہیں بلکہ وہ لوگ ہیں جو کثرت سے لوگوں کے گوشت کھاتے ہیں اور یہ تاویل حسن ہے سوا اس کے کہ ظاہر اس کا زیادہ کرتا ہے گوشت کھانے کو۔ اس کو جمع کرنے میں حبرسمین موٹے عالم کے ساتھ مثل دلالت کے ہے اسی پر۔

كنا عند سفيان الثوري فأتاه رجل ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الطَّنَافِسِيُّ، ← الْعَبَّاسُ: ← إن الله يبغض أهل البيت اللحميين والحبر السمين ← کَعْبٍ ← رَجُلٌ: ← مُحَمَّدِ بْنِ ذَكْوَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي النَّوَّارِ، ← شُعْبَةُ، ← عَبْدُ الصَّمَدِ ← يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ← الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The first chapter in what is permissible and deprived of animals · Hadith 5667

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الأول فيما يحل ويحرم من الحيوانات · حديث 5668

5669 - أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي ثنا ابن دريج العكبري ثنا أبو إبراهيم الترجماني ثنا علي بن ثابت عن عبد الحميد بن جعفر الأنصاري عن عبد الله بن حسن عن أمه عن فاطمة بنت رسول الله صلى الله عليه و سلم قالت : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم شرار أمتي الذين غذو في النعيم الذين يأكلون الطعام ويلبسون ألوان الثياب ويتشدقون في الكلام تفرد به علي بن ثابت عن عبد الحميد

ہمیں خبر دی ابو سعد مالینی نے ان کو ابو احمد بن عدی نے ان کو ابن دریج عکبری نے ان کو ابو ابراہیم تر جمانی نے ان کو علی بن ثابت نے ان کو عبدالمجید بن جعفر انصاری نے ان کو عبداللہ بن حسن نے ان کی والدہ سے اس نے فاطمہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے شریر اور بدترین لوگ وہ ہیں جو امتوں میں پرورش پاتے ہیں جو اچھا کھانا کھاتے ہیں اور رنگ برنگے کپڑے پہنتے ہیں اور بات کرنے میں باچھیں پھاڑتے ہیں۔ منفرد ہے اس کے ساتھ علی بن ثابت عبدالحمید سے۔

فاطمة بنت رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أُمِّهِ2، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حَسَنٍ ← عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ الْأَنْصَارِيُّ، ← عَلِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ← أَبُو إِبْرَاهِيمَ التَّرْجُمَانِيُّ، ← ابن دريج العكبري ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The first chapter in what is permissible and deprived of animals · Hadith 5668

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الأول فيما يحل ويحرم من الحيوانات · حديث 5669

5670 - أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي أنا بهلول بن إسحاق ثنا سعيد بن منصور ثنا محمد بن عمار المؤذن مؤذن مسجد المدينة أخبرني صالح مولى التوأمة قال : سمعت أبا هريرة يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ليؤتين يوم القيامة بالعظيم الطويل الأكول الشروب فلا يزن عند الله عز و جل جناح بعوضة اقرءوا إن شئتم : { فلا نقيم لهم يوم القيامة وزنا }

ہمیں خبر دی ابو سعد مالینی نے ان کو ابو احمد بن عدی نے ان کو بہلول بن اسحاق نے ان کو سعید بن منصور نے ان کو محمد بن عمار مؤذن مؤذن مسجد مدینہ نے ان کو خبر دی صالح مولی تؤمہ نے انہوں نے سنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: البتہ ضرور قیامت کے دن لایا جائے گا ایسے آدمی کو بہت بڑ المباتڑنگا ہو گا بہت زیادہ کھانے والا بہت زیادہ پینے والا اللہ کے نزدیک مچھر کے پر کے برابر بھی وزنی نہیں ہو گا۔ پڑھ لو اگر چاہو تو فلانقیم لھم یوم القیٰمۃ وزناً ہم قیامت کے دن ان کے لئے ترازو ہی نہیں اٹھائیں گے۔

أَبَا هُرَيْرَةَ ← صَالِحٍ مَوْلَی التَّوْأمَۃِ ← محمد بن عمار المؤذن مؤذن مسجد المدينة ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← بُهْلُولُ بْنُ إِسْحَاقَ، ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The first chapter in what is permissible and deprived of animals · Hadith 5669

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الأول فيما يحل ويحرم من الحيوانات · حديث 5670

5671 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو الحسن أحمد بن محمد بن جعفر الجوزي ثنا أبو بكر بن أبي الدنيا ثنا عبد الرحمن بن صالح ثنا أبو بكر بن عياش قال : قال عمر بن الخطاب رضي الله عنه : إياكم والخمرين اللحم والنبيذ فإنهما مفسدة للمال حرقة للدين

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو الحسین احمد بن محمد بن جعفر جوزی نے ان کو ابو بکر بن ابی الدنیا نے ان کو عبدالرحمٰن بن صالح نے ان کو ابو بکر بن عیاش نے وہ کہتے ہیں کہ کہا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے بچاؤ تم اپنے کو دو شرابوں سے ایک گوشت دوسرا کھجوروں کا رس ، یہ دونوں چیز مال کو خراب کرتی ہیں اور دین کو جلاتی ہیں۔

عمر بن الخطاب إياكم والخمرين اللحم والنبيذ فإنهما مفسدة للمال حرقة للدين ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ← عبد الرحمن بن صالح ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا ← أبو الحسن أحمد بن محمد بن جعفر الجوزي ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The first chapter in what is permissible and deprived of animals · Hadith 5670

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الأول فيما يحل ويحرم من الحيوانات · حديث 5671

5672 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق ثنا أبو الحسن أحمد بن محمد بن عبدوس الطرائقي ثنا عثمان بن سعيد ثنا القعنبي فيما قرأ على مالك عن يحيى بن سعيد : أن عمر بن الخطاب أدرك جابر بن عبد الله ومعه حامل لحم فقال : ما هذا فقال : يا أمير المؤمنين فهنا إلى اللحم فاشتريت بدرهم لحما فقال عمر : أما يريد أحدكم أن يطوي بطنه لجاره وابن عمه فأين يذهب عنكم هذه الآية : { أذهبتم طيباتكم في حياتكم الدنيا واستمتعتم بها } وروي عن عبد الله بن دينار مرسلا موصولا

ہمیں خبر دی ابو زکریا ان ابو اسحاق نے ان کو ابو الحسن احمد بن محمد بن عبدوس طرائفی نے ان کو عثمان بن سعید نے کو قعنبی نے اس میں جو اس نے مالک کے سامنے پڑھی ان کو یحییٰ بن سعید نے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے جابر بن عبداللہ کو پا لیا جب ان کے ساتھ گوشت اٹھانے والا ساتھ تھا انہوں نے پوچھا کہ یہ کیا ہے؟ بولے اے امیر المومنین! یہاں پر گوشت پک رہا تھا میں نے ایک درہم کا خرید لیا ہے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کیا تم میں سے کوئی یہ نہیں چاہتا کہ اپنے پیٹ کو اپنے پڑوسی کے لئے لپیٹ دے یا اپنے چچا زاد کے لئے۔ کہاں جائے گی تم سے یہ آیت :اذھتم طیبانکم فی حیاتکم الدنیا واستمتعتم بھا ضائع کئے تم نے اپنے مزے دنیا کی زندگانی میں اور ان کو استعمال کر چکے تم۔ روایت کی گئی ہے عبداللہ بن دینار سے بطور مرسل وموصول۔

يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← الْقَعْنَبِيُّ فِيمَا قَرَأَ عَلَى مَالِكٍ ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ← أبو الحسن أحمد بن محمد بن عبدوس الطرائقي ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The first chapter in what is permissible and deprived of animals · Hadith 5671

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الأول فيما يحل ويحرم من الحيوانات · حديث 5672

5673 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو منصور النضروي ثنا أحمد بن نجدة ثنا سعيد بن منصور ثنا عبد العزيز بن أبي حازم حدثني أبي عن جابر بن عبد الله قال : لقيني عمر بن الخطاب وقد ابتعت لحما بدرهم فقال : ما هذا يا جابر قلت : قرم أهلي فابتعت لهم لحما بدرهم فجعل عمر يردد قرم الأهل حتى تمنيت أن الدرهم سقط مني ولم ألق عمر

ہمیں خبر دی ابو نصر بن قتادہ نے ان کو ابو منصور نضروی نے ان کو احمد بن نجدہ نے ان کو سعید بن منصور نے ان کو عبد العزیز بن ابو حازم نے وہ کہتے ہیں کہ ان کو حدیث بیان کی ان کے والد نے ان کو جابر بن عبداللہ نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ملے اور میں ایک درہم کا گوشت خرید چکا تھا۔ انہوں نے پوچھا یہ کیا ہے؟ اے جابر، میں نے کہا کہ گوشت ہے میرے گھر والوں کے لئے میں نے ان کے لئے گوشت خریدا ہے ایک درہم کے بدلے میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے یہ جملہ دہرانا شروع کیا قرم الاھل گھر کا کھانا گھر کا کھانا۔ حتٰی کہ میں نے تمنا کی کہ وہ درہم مجھ سے گر چکا ہوتا یا میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے نہ ملا ہوتا۔

لَقِيَنَي عمرُ بْنُ الخطَّابِ وقدِ ابْتَعْتُ لَحْماً بدرْهَمٍ، ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِي ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ← أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The first chapter in what is permissible and deprived of animals · Hadith 5672

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الأول فيما يحل ويحرم من الحيوانات · حديث 5673

5674 - وروينا هذا : عن عمر من أوجه في آخر كتاب فضائل عمر رضي الله عنه قال الحليمي رحمه الله : وهذا الوعيد من الله تعالى وإن كان للكفار الذين الذين يقدمون على الطيبات المحظورة ولذلك قال : { اليوم تجزون عذاب الهون } فقد يحسن مثله على المنهمكين في الطيبات المباحة لأن من تعودها مالت نفسه إلى الدنيا فلم يؤمن أن يرتكب في الشهوات والملاذ وكما أجاب نفسه إلى واحدة منها دعته إلى غيرها فيصير إلى أن لا يمكنه عصيان نفسه في هوى قط وينسد باب العبادة دونه فإذا آل الأمر به إلى هذا لم يبعد أن يقال : { أذهبتم طيباتكم في حياتكم الدنيا واستمتعتم بها } فلا ينبغي أن تعود النفس ما يميل بها إلى الشره ثم يصعب تداركها ولترض من أول الأمر على السداد فإن ذلك أهون من أن يضرب على الفساد ثم يجتهد في إعادتها إلى الصلاح

اور ہم نے روایت کی اس کو حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے کئی وجوہ نے کتاب فضائل عمر رضی اللہ عنہ کے آخر میں۔ شیخ حلیمی رحمتہ اللہ نے فرمایا۔ یہ مذکورہ عید اگرچہ کی طرف سے کفار کے لئے ہے جو پاکیزہ چیزوں پر منوع چیزوں کو مقدم کرتے ہیں اسی لئے فرمایا الیوم تجزون عذاب الھون آج تم ذات والے عذاب کی سزا دیئے جاؤ گے۔ آیت اگرچہ کفار کے بارے میں ہے۔ تا ہم ان لوگوں پر بھی اس کی مثال فٹ بیٹھی ہے جو مباح طیبات اور پاکیزہ کھانوں میں منہمک ہیں اس لئے کہ جو شخص ان چیزوں کی عادت بنا لیتا ہے اس کا نفس دنیا کی طرف جھک جاتا ہے لہٰذا وہ اس بات سے محفوظ نہیں رہ سکتا کہ وہ شہوات ولذات کا ارتکاب کرنے لگ جائے جب ایک مرتبہ کوئی انسان کسی ایک کی طرف ان میں سے نفس کی بات مان لیتا ہے تو و داس کو دوسری کی طرف بھی دعوت دیتا اور بلاتا ہے لہٰذا پھر وہ ایسا ہو جاتا ہے کہ اس کے لئے اپنے نفس کی بات نہ ماننا اس کی نافرمانی کرنا اس کی خواہش کے آگے ناممکن اور مشکل ہو جاتی ہے قطعی طور پر، لہٰذا اس کے آگے عبادت کا درواز ہ بند ہو جاتا ہے جب معاملہ یہاں تک پہنچتا ہے تو نہیں بعید کہ اس کے بارے میں یہی کہا جائے اذھبتم طیباتکم فی حیاتکم الدنیا واستمتعم بھا کہ تم لوگ اپنی دنیوی زندگی میں اپنا نفس رزق اڑا چکے ہو اس سے خوب فائدہ اٹھا چکے ہو۔ لہٰذا یہ مناسب نہیں ہے کہ نفس کی عادت بنائی جائے ان چیزوں کی جن کے ذریعے وہ شر کی طرف جھک جائے اس کے بعد پھر اس کا تدارک کرنا مشکل ہو جائے بلکہ چاہئے کہ شروع سے ہی درست روش پر اس کو راضی رکھا جائے یہ بات آسان ہے۔ اس سے کہ فساد اور خرابی پر ڈال دیا جائے اس کے بعد اصلاح کی طرف لانے کی کوشش کی جائے۔

عمر من أوجه في آخر كتاب فضائل عمر ← وروينا هذا

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The first chapter in what is permissible and deprived of animals · Hadith 5673

chevron_left Previous
1…8910…78
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood