شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الأول فيما يحل ويحرم من الحيوانات · حديث 5650
5651 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار ثنا العباس بن محمد الدوري ثنا أبو غسان مالك بن إسماعيل عن عبد السلام بن حرب الملائي عن يونس بن عبيد عن الحسن عن عتي عن أبي بن كعب رفعه قال : إن الله عز و جل ضرب الدنيا لمطعم ابن آدم مثلا وضرب مطعم ابن آدم للدنيا مثلا وإن هو ملحه وقزحه ثم يقول الحسن وما رأيتهم يطبخونه بالأفواه والطيب ثم يرمون كما رأيتم
ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو عباس بن محمد دوری نے ان کو ابو غسان مالک بن اسماعیل نے ان کو عبد السلام بن حرب ملائی نے ان کو یونس بن عبید نے ان کو حسن نے ان کو عتی نے ان کو ابی بن کعب نے انہوں نے اس کو مرفوع بیان کیا ہے وہ کہتے ہیں کہ بے شک اللہ عزوجل نے دنیا کو ابن آدم کے کھانے کی مثالی جگہ بنا دیا ہے۔ اور پھر ابن آدم کے کھانے کو دنیا کے لئے عبرت بنایا ہے بے شک وہ اس کو نمک اور مصالحہ سے آراستہ کرتا ہے۔ کہا کہ پھر حسن کہتے ہیں کہ جو کچھ تم دیکھتے ہودہ کھاتے ہیں منہ کے ساتھ پاکیزہ چیز اس کے بعد وہ کیا خارج کرتے ہیں وہ بھی تم جانتے ہو۔
ضَرَبَ مَطْعَمَ ابْنِ آدَمَ لِلدُّنْيَا مَثَلاً, وَإِنَّ هُوَ مِلَّحَهُ وَقَزَّحَهُ, ثُمَّ ← إن الله عز و جل ضرب الدنيا لمطعم ابن آدم مثلا ← أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ، رَفَعَهُ ← عُتَيٍّ1 ← الْحَسَنِ، ← يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ الْمُلَائِيُّ، ← أَبُو غَسَّانَ مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ← الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ
Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The first chapter in what is permissible and deprived of animals · Hadith 5650
