Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حلق جميع الرأس وما ورد من النهي عن القزع · حديث 6478

6479 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب إملاء ثنا محمد بن عبيد الله بن المنادي ثنا يونس بن محمد ثنا عبد الله بن المثنى أبو المثنى الأنصاري عن عبد الله بن دينار عن ابن عمر : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم نهى عن القزع رواه البخاري في الصحيح عن سالم بن إبراهيم عن عبد الله بن المثنى

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے بطور املاء کے ان کو محمد بن عبیداللہ بن منادی نے ان کو یونس بن محمد نے ان کو عبداللہ بن مثنی ابو مثنی انصاری نے کو عبداللہ بن دینار نے ان کو ابن عمر رضی اللہ عنہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا تھاس کا کچھ حصہ مونڈنے اور کچھ حصہ باقی رکھنے میں۔ یا چوٹی رکھنے سے۔ اس کو بخاری نے روایت کیا ہے صحیح میں سالم بن ابراہیم سے اس نے عبداللہ ب مثنٰی سے۔

ابْنِ عُمَرَ ← عبد الله بن دينار ← عبد الله بن المثنى أبو المثنى الأنصاري ← يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُنَادِي، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ إِمْلَاءً ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › A chapter on shaving the entire head and what has been mentioned of the prohibition on qaza ' · Hadith 6478

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حلق جميع الرأس وما ورد من النهي عن القزع · حديث 6479

6480 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار ثنا أحمد بن منصور ثنا عبد الرزاق أنا معمر عن أيوب عن نافع عن ابن عمر : أن النبي صلى الله عليه و سلم رأى غلاما قد حلق بعض رأسه وترك بعضه فنهاهم عن ذلك وقال : إما تحلقوا كله وإما أن تتركوا كله رواه مسلم في الصحيح عن محمد بن رافع وغيره عن عبد الرزاق

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو احمد بن منصور نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو معمر نے ان کو ایوب نے ان کو نافع نے ان کوابن عمر نے یہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک لڑکے کو دیکھا جس کا کچھ سرمونڈ دیا گیا تھا اور کچھ باقی چھوڑ دیا گیا تھا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں کو ایسا کرنے سے منع فرمایا اورفرمایا کہ یا تو تم لوگ پورا مونڈو ادو یا پورا باقی رہنے دو۔ اس کو مسلم نے روایت کیا ہے صحیح میں محمد بن رافع وغیرہ سے اس نے عبدالرزاق سے۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › A chapter on shaving the entire head and what has been mentioned of the prohibition on qaza ' · Hadith 6479

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حلق جميع الرأس وما ورد من النهي عن القزع · حديث 6480

6481 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو أحمد الحافظ أنا أبو الليث مسلم بن معاذ بن سلم التميمي ثنا أبو يعقوب يوسف بن سعيد بن مسلم ثنا حجاج بن محمد الأعور عن ابن جريح قال : أخبرني عبيد الله بن عمر بن حفص أظنه عن عمر بن نافع عن نافع أنه سمع ابن عمر يقول : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم ينهى عن القزع قال : فأشار لنا عبيد الله قال : إذا حلق الصبي ترك ههنا شعر وههنا وههنا فأشار لنا عبيد الله إلى ناصيته وناحيتي رأسه فقيل لعبيد الله الجارية والغلام قال : لا أدري هكذا الصبي قال عبيد الله : وعاودته قال : أما القصة والقفا للغلام فلا بأس بهما ولكن القزع أن يترك بناصيته شعره وليس في رأسه غيره وكذلك شقي رأسه هذا وهذا رواه البخاري في الصحيح عن محمد بن سلام عن مخلد عن ابن جريح وأما الذؤابة

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو احمد حافظ نے ان کو ابو اللیث مسلم بن معاذ بن سلم تمیمی نے ان کو ابو یعقوب یوسف بن سعید بن مسلم نے ان کو حجاج بن محمد اعور نے ان کو ابن جریج نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے خبر دی عبداللہ بن عمر بن حفص نے میں اس کو گمان کرتا ہوں عمر بن نافع سے اس نے نافع ہے کہ اس نے سنا ابن عمر سے وہ کہتے تھے کہ میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ وہ منع کرتے تھے کچھ سرمونڈنے اور کچھ باقی رکھنے سے۔ کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا کہ یہ جو فرمایا کہ قزع سے منع فرمایا تھا اس سے کیا مراد ہے؟ تو عبیداللہ نے ہمارے لئے اشارہ کر کے سمجھایا کہ جب بچے کا سر مونڈوائیں تو یہاں سے کچھ بال چھوڑ دیئے جائیں۔ اور کچھ یہاں سے اور کچھ یہاں سے اور کچھ یہاں سے یہ بتانے کے لئے عبیداللہ نے اشارہ کیا اپنی پیشانی کی طرف اور سر کے دونوں کناروں کی طرف۔ پھر پوچھا گیا عبیداللہ سے کہ کیا یہ ممانعت لڑکی کے لئے ہے یا لڑکے کے لئے۔انہوں نے کہا میں نہیں جانتا بچہ اسی طرح ہوتا ہے۔ عبیداللہ کہتے ہیں کہ میں نے ان سے سوال و جواب کیا تو انہوں نے کہا کہ بہرحال پیشانی کے بال اور گدی کے بالوں میں لڑکے کے لئے کوئی حرج نہیں ہے لیکن قزع سے جو منع فرمایا تھاوہ یہ ہے کہ اس کی پیشانی کے بال چھوڑ دیئے جائیں بایں صورت کہ پورے سر پر کچھ بھی نہ ہوں صرف وہی ہوں۔ یا کچھ سر یہاں سے اور کچھ وہاں سے صاف کیا جائے اس سے منع فرمایا تھا۔ بخاری نے اس کو روایت کیا ہے صحیح میں محمد بن سلام سے اس نے مخلد سے اس نے ابن جریج سے کہ بہر حال ذؤابہ یعنی پیشانی کے بال۔

نَافِعٍ ← عُمَرَ بْنِ نَافِعٍ، ← عبيد الله بن عمر بن حفص أظنه ← ابْنُ جَرِیحٍ، ← حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَعْوَرُ، ← أَبُو يَعْقُوبَ يُوسُفُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ، ← أبو الليث مسلم بن معاذ بن سلم التميمي ← أَبُو أَحْمَدَ الْحَافِظُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › A chapter on shaving the entire head and what has been mentioned of the prohibition on qaza ' · Hadith 6480

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حلق جميع الرأس وما ورد من النهي عن القزع · حديث 6481

6482 - فأخبرنا أبو علي الروذباري أنا محمد بن بكر ثنا أبو داود ثنا موسى بن إسماعيل ثنا حماد ح وأخبرنا أبو علي الروذباري أنا الحسين بن الحسن بن أيوب الطوسي ثنا أبو خالد يزيد بن محمد بن حماد النفيلي بمكة ثنا حجاج الأنماطي أنا حماد بن سلمة أنا أيوب عن نافع عن ابن عمر : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم نهى عن القزع وهو أن يحلق رأس الصبي ويترك له ذؤابة هكذا رواه حماد بن سلمة عن أيوب ولا أدري هذا التفسير من قول نانف أو أيوب وقد رويناه من حديث معمر عن أيوب ليس فيه ذكر الذؤابة إلا أن معناها فيما رواه

ہمیں خبر دی ابو علی روذباری نے ان کو محمد بن بکر نے ان کو ابو داؤد نے ان کو موسیٰ بن اسماعیل نے ان کو حماد نے ’’ح ‘‘ اور ہمیں خبر دی ہے ابو علی روذباری نے ان کو حسین بن حسن بن ایوب طوسیٰ نے ان کو ابو خالد یزید بن محمد بن حماد نفییل نے مکہ مکرمہ میں ان کو حجاج انماطی نے ان کو حماد بن سلمہ نے ان کو ایوب نے ان کو نافع نے ان کو ابن عمر نے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا تھا قزع سے یعنی کچھ مونڈنے اور کچھ باقی رکھنے سے۔ قزع یہی ہے کہ بچے کا سر مونڈا جائے اور اس کی پیشانی کے بال چھوڑ دیئے جائیں۔ اسی طرح اس کو روایت کیا ہے حماد بن سلمہ نے ایوب سے اور میں نہیں جانتا کہ یہ تشریح نافع کے قول سے ہے یا ایوب کے قول سے۔ اور تحقیق ہم نے اس کو روایت کیا ہے حدیث معمر سے اس نے ایوب سے جس میں ذوابہ کا (پیشانی کے بالوں کا) ذکر نہیں ہے۔۔ ہاں مگر یہ کہ اس کا معنی اور مفہوم اس میں ہے جو اس نے روایت کیا ہے۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← أَيُّوبَ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← حَجَّاجٌ الأَنْمَاطِيُّ، ← أبو خالد يزيد بن محمد بن حماد النفيلي بمكة ← الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ أَيُّوبَ الطُّوسِيُّ ← وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ ← حَمَّادٌ، ← مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ← فأخبرنا أبو علي الروذباري،

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › A chapter on shaving the entire head and what has been mentioned of the prohibition on qaza ' · Hadith 6481

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حلق جميع الرأس وما ورد من النهي عن القزع · حديث 6482

6483 - وأخبرنا أبو علي الروذباري أنا محمد بن بكر ثنا أبو داود ثنا الحسن بن علي ثنا يزيد بن هارون ثنا الحجاج بن حسان قال : دخلنا على أنس بن مالك فحدثتني أختي عن المغيرة قالت : وأنت يومئذ غلام ولك قرنان أو قصتان فمسح رأسك وبرك عليك وقال : احلقوا هذين أو قصوهما فإن هذا زي اليهود

ہمیں خبر دی ابو علی روذباری نے ان کو محمد بن بکر نے ان کو ابو داؤد نے ان کو حسن بن علی نے ان کو یزید بن ہارون نے ان کو حجاج بن حسان نے وہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ داخل ہوئے انس بن مالک کے پاس پس مجھ کو حدیث بیان کی میری بہن نے مغیث بن شعبہ سے۔ کہتی ہے کہ تم اس وقت لڑکے تھے اور تمہارے سر کے دونوں کنارے چھوٹے ہوئے تھے اور بالوں کی دو ٹکڑیا سامنے سے تو حضرت انس رضی اللہ عنہ نے تیرے سر پر ہاتھ پھیرا تھا اور تیرے لئے برکت کی دعا کی تھی اور فرمایا تھا کہ ان دونوں کو بھی مونڈ دو یا کہا تھا کہ ان کو بھی کتروا رو بے شک یہ یہود کی عادت ہے۔

احْلِقُوا هَذَيْنِ أَوْ قُصُّوهُمَا فَإِنَّ هَذَا زِيُّ الْيَهُودِ ← وَأَنْتَ يَوْمَئِذٍ غُلَامٌ وَلَکَ قَرْنَانِ أَوْ قُصَّتَانِ فَمَسَحَ رَأْسَکَ وَبَرَّکَ عَلَيْکَ ← الْمُغِيرَةِ، ← دخلنا على أنس بن مالك فحدثتني أختي ← الحَجَّاجُ بْنُ حَسَّانَ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ ← أَبُو دَاوُدَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › A chapter on shaving the entire head and what has been mentioned of the prohibition on qaza ' · Hadith 6482

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حلق جميع الرأس وما ورد من النهي عن القزع · حديث 6483

6484 - وروينا عن منصور عن تميم بن سلمة أو عن بعض أصحابه عن عائشة : أنها أدخل عليها صبي أو قال : صبية ذؤابتان فقالت : أخرجوا عني هذه اليهودية

ہم نے روایت کی منصور سے اس نے تمیم بن سلمہ سے یا اپنے بعض اصحاب سے اس نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہ ان کے پاس ایک لڑکا آیا یا بھیجا کیا یا یوں کہا کہ کوئی لڑکی تھی۔ اس کی دو چوٹیاں چھوڑی ہوئی تھیں۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا یہ نکال دو اس کو میرے ہاں سے اس یہودن کو۔

صبية ذؤابتان فقالت أخرجوا عني هذه اليهودية ← عائشة أنها أدخل عليها صبي أو ← بَعْضِ أَصْحَابِهِ ← تميم بن سلمة أو ← مَنْصُورٌ، ← وَرُوِّينَا

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › A chapter on shaving the entire head and what has been mentioned of the prohibition on qaza ' · Hadith 6483

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حلق جميع الرأس وما ورد من النهي عن القزع · حديث 6484

6485 - وقد أخبرنا أبو علي الروذباري أنا محمد بن بكر ثنا أبو داود ثنا محمد بن العلاء ثنا زيد بن الحباب عن ميمون بن عبد الله عن ثابت البناتي عن أنس بن مالك قال : كانت لي ذؤابة فقالت لي أمي : لا أجزها كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يمدها ويأخذ منها

تحقیق ہمیں خبر دی ابو علی روذباری نے ان کو محمد بن بکر نے ان کو ابو داؤد نے ان کو محمد بن علاء نے ان کو زید بن حباب نے ان کو میمون بن عبداللہ نے ان کو ثابت بنانی نے ان کو انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ میرے سامنے چوٹی رکھی ہوئی تھی میری امی نے مجھے کہامیں اس کو نہیں کاٹوں گی اس لئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کو پکڑ کر کھینچتے تھے۔

کَانَتْ لِي ذُؤَابَةٌ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ثابت البناتي ← مَيْمُونِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ ← وقد

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › A chapter on shaving the entire head and what has been mentioned of the prohibition on qaza ' · Hadith 6484

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حلق جميع الرأس وما ورد من النهي عن القزع · حديث 6485

6486 - وأخبرنا أبو عبد الله الحسين بن عمر برهان في آخرين قالوا : أنا إسماعيل بن محمد الصفار ثنا الحسن بن عرفة ثنا هيثم عن أبي بشر عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال : بت ليلة عند خالتي ميمونة بنت الحارث قال : فقام النبي صلى الله عليه و سلم يصلي في الليل قال : فقمت عن يساره أصلي بصلاته قال : فأخذ بذؤاب كان لي أو برأسي فأقامني عن يمنينه رواه البخاري في الصحيح عن عمرو بن محمد عن هيثم وقال في الحديث بذؤابتي أو برأسي وهذا بالشك والنهي عن القزع صحيح فتركها أولى وبالله التوفيق

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حسین بن عمر بن برھان نے آخرین میں وہ کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی اسماعیل بن صفار نے ان کو حسن بن عرفہ نے ان کو بیثم نے ان کو ابو بشر نے ان کو سعید بن جبیر نے ان کو ابن عباس رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے اپنی خالہ میمونہ زوجہ رسول کے گھر میں رات گزاری حضور صلی اللہ علیہ وسلم رات کو اٹھ کر نماز پڑھنے لگے تو میں بھی اٹھ کر ان کے بائیں طرف ان کی نماز میں شریک ہو گیا۔ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے بالوں کی چوٹی سے پکڑا جو میری چوٹی تھی یا میرے سر کی چوٹی سے پکڑا اور مجھے دائیں طرف کھڑا کر دیا۔ بخاری نے اس کو روایت کیا ہے صحیح میں عمرو بن محمد سے اس نے ہیثم سے اور کہا ہے حدیث میں میری چوٹی سے یا میرے سر سے یہ شک ہے۔ اور نہی جو ہے وو قزع سے یعنی بعض کو کاٹنے اور بعض کو باقی رکھنے کے بارے میں ہے۔ جو کہ صحیح ہے۔اور اس کا ترک اولیٰ ہے۔

القزع صحيح فتركها أولى وبالله التوفيق ← هيثم وقال في الحديث بذؤابتي أو برأسي وهذا بالشك والنهي ← عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ ← يمنينه رواه البخاري في الصحيح ← فأخذ بذؤاب كان لي أو برأسي فأقامني ← يساره أصلي بصلاته ← فقمت ← فقام النبي صلى الله عليه و سلم يصلي في الليل ← بت ليلة عند خالتي ميمونة بنت الحارث ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← أَبِي بِشْرٍ، ← هَيْثَمٌ، ← الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← وأخبرنا أبو عبد الله الحسين بن عمر برهان في آخرين

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › A chapter on shaving the entire head and what has been mentioned of the prohibition on qaza ' · Hadith 6485

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في دفن ما يزيله عن نفسه من الشعر والظفر والدم · حديث 6486

6487 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا حميد بن داود بن إسحاق القيسي القماح حدثني يزيد بن المبارك حدثني محمد بن سليمان بن شملول حدثني عبيد بن سلمة بن وهرام عن أبيه قال : حدثني ميل بنت مسرج الأشعرية : أن أباها مسرج وكان من أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم قص أظفاره فجمعها ثم دفنها ثم قال : هكذا رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم فعله

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو حمید بن داؤد بن اسحاق قیسی قماح نے وہ کہتے ہیں کہ مجھ کوحدیث بیان کی یزید بن مبارک نے ان کو محمد بن سلیمان بن شملول نے ان کو عبدی بن سلمہ بن وہرام نے ان کو ان کے والد نے ان کو حدیث بیان کی میل بنت مسرج اشعریہ نے کہ ان کا والد مسرج تھا وہ اصحاب رسول میں سے تھا وہ اپنے ناخن کاٹتا اور ان کو جمع کرتا پھر ان کو دفن کر دیتا تھا پھر اس نے یہ کہا تھا کہ میں نے دیکھا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کہ انہوں نے ایسے ہی کیا تھا۔

ميل بنت مسرج الأشعرية أن أباها مسرج ← أَبِيهِ ← عُبَيْدُ بْنُ سَلَمَةَ بْنِ وَهْرَامَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ شملولٍ، ← يزيد بن المبارك ← حُمَيْدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ إِسْحَاقَ الْقَيْسِيُّ الْقَمَّاحُ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › A chapter on burying hair, nail and blood that he removes from himself · Hadith 6486

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في دفن ما يزيله عن نفسه من الشعر والظفر والدم · حديث 6487

6488 - أخبرنا أبو بكر أحمد بن محمد بن الحارث الفقيه أنا أبو بكر محمد بن حيان الأصبهاني ثنا علي بن سعيد العسكري ثنا عمرو بن محمد بن الحسن ثنا أبي ثنا قيس بن الربيع عن عبد الجبار بن وائل عن أبيه : عن النبي صلى الله عليه و سلم كان يأمر بدفن الشعر والأظفار هذا إسناد ضعيف وروي من أوجه كلها ضعيفة

ہمیں خبر دی ابو بکر احمد بن محمد بن حارث فقیہ نے ان کو ابو محمد بن حیان اصفہانی نے ان کو علی بن سعید عسکری نے ان کو عمر بن محمد بن حسن نے ان کو ان کے والد نے ان کو قیس بن ربیع نے ان کو عبدالجبار بن وائل نے ان کو ان کے والد نے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم حکم فرماتے تھے بالوں اور ناخنوں کا دفن کرنے کا۔ یہ اسناد ضعیف ہے اور یہ روایت کئی طریقوں سے ہے مگر سب کے سب ضعیف ہیں۔

أَبِيهِ ← عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ وَائِلٍ ← قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ ← أَبِي ← عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ، ← عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الْعَسْكَرِيُّ، ← أبو بكر محمد بن حيان الأصبهاني ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › A chapter on burying hair, nail and blood that he removes from himself · Hadith 6487

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في دفن ما يزيله عن نفسه من الشعر والظفر والدم · حديث 6488

6489 - أخبرنا أبو بكر الحارث أنا أبو محمد بن حيان ثنا أبو حريش الكلابي ثنا محمد بن عمر بن الوليد ثنا ابن أبي فديك عن يزيد بن عمر بن سفينة عن أبيه عن جده قال : احتجم رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال لي : خذ هذا الدم فادفنه من الدواب والطير والناس فتنحيت به فشربته ثم سألني فأخبرته فضحك تابعه سريج بن يونس عن ابن أبي فديك

ہمیں خبر دی ابو بکر بن حارث نے ان کو ابو محمد بن حیان نے ان کو ابو حریش کلابی نے ان کو محمد بن عمر بن ولید نے ان کو ابن فد یک نے ان کو یزید بن عمر بن سفینہ نے ان کو ان کے والد نے ان کو ان کے دادا نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جونکیں لگوائی تھیں اور مجھ سے کہا تھا کہ اس خون کو لے لو اور اس کو دفن کر دو تاکہ کوئی جانور کوئی پرندہ کوئی انسان اس کو استعمال نہ کر جائے۔ میں آپ کو ایک طرف لے گیا اور میں نے اس کو پی لیا اس کے بعد آپ نے مجھ سے اس کے بارے میں پوچھا تو میں نے ان کو بتا دیا آپ یہ سن کر مسکرا دیئے۔ سریج بن یونس نے اس کے متابع بیان کی ہے ابن ابی فدیک سے۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← يزيد بن عمر بن سفينة ← ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، ← محمد بن عمر بن الوليد ← أَبُو حَرِيشٍ الْكِلَابِيُّ ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَيَّانَ ← أبو بكر الحارث

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › A chapter on burying hair, nail and blood that he removes from himself · Hadith 6488

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في دفن ما يزيله عن نفسه من الشعر والظفر والدم · حديث 6489

6490 - أخبرنا أبو محمد بن يوسف الأصبهاني أنا أبو بكر أحمد بن سعيد الأخميمي بمكة ثنا محمد بن عمرو بن خالد ثنا أبي ثنا محمد بن سلمة عن ابن أرقم عن الزهري عن عروة بن الزبير عن عائشة قالت : كان لا يفارق مسجد رسول الله صلى الله عليه و سلم سواكه ومشطه وكان ينظر في المرآة أحيانا ويأمر به قال الشيخ : سليمان بن أرقم ضعيف

ہمیں خبر دی ابو محمد بن یوسف اصفہانی نے ان کو ابو بکر بن احمد بن سعید اخمیمی نے مکہ مکرمہ میں ان کو محمد بن عمرو بن خالد نے ان کو ان کے والد نے ان کو محمد بن سلمہ نے ان کو ابن ارقم زہری نے اس نے عروہ بن زبیر سے اس نے عائشہ رضی اللہ عنہاسے وہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد سے آپ کا مسواک آپ کی کنگھی جدا نہیں ہوتی تھی آپ کبھی بھی شیشہ دیکھتے تھے اور دیکھنے کاحکم دیتے تھے۔ شیخ نے فرمایا کہ سلیمان بن ارقم ضعیف ہے۔

عَائِشَةَ ← عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنِ أَرْقَمَ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ1، ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الإِخْمِيمِىُّ ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › A chapter on burying hair, nail and blood that he removes from himself · Hadith 6489

chevron_left Previous
1…75767778
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood