Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في إكرام الشعر وتدهينه وإصلاحه · حديث 6454

6455 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا معاذ بن المثنى ثنا سعيد بن منصور و داود بن عمر وثنا ابن أبي الزناد عن سهيل بن أبي صالح عن أبيه عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من كان له شعر فليكرمه

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو معاذ بن مثنی نے ان کو سعید بن منصور نے ان کو داؤد بن عمر نے ان کو ابو الزناد نے ان کو سہیل بن ابو صالح نے ان کو ان کے والد نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کے بال ہوں اسے چاہئے کہ وہ ان کا اکرام کرے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← سعيد بن منصور و داود بن عمر وثنا ابن أبي الزناد ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Chapter in honoring hair and greasing it and fix it · Hadith 6454

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في إكرام الشعر وتدهينه وإصلاحه · حديث 6455

6456 - و أخبرنا أبو الحسن بن عبدان أنا مسعود بن عبيد ثنا ابن أبي قماش عن عياش الرقام عن محمد بن يزيد يعني الواسطي عن محمد بن إسحاق عن عمارة بن غزية عن القاسم بن محمد عن عائشة قالت : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا كان لأحدكم شعر فليكرمه

ہمیں خبر دی ابو الحسن بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو ابن ابو قماش نے ان کو عیاش رقام نے ان کو محمد بن یزید واسطی نے ان کو محمد بن اسحاق نے ان کو عمارہ بن غزیہ نے ان کو قاسم بن محمد نے ان کو سیدہ عا ئشہ رضی اللہ عنہا نے فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تمہارے کسی ایک کے بال ہوں تو اسے چاہئے کہ وہ ان کا اکرام کرے۔

عَائِشَةَ ← الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، ← عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← محمد بن يزيد يعني الواسطي ← عياش الرقام ← ابْنُ أَبِي قُمَاشٍ، ← مسعود بن عبيد ← أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ، ← و،

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Chapter in honoring hair and greasing it and fix it · Hadith 6455

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في إكرام الشعر وتدهينه وإصلاحه · حديث 6456

6457 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار ثنا أحمد بن منصور ثنا عبد الرزاق أنا معمر عن سعيد بن عبد الرحمن الجرشي عن أشياخهم : أن النبي صلى الله عليه و سلم قال لأبي قتادة : إذا اتخذت شعرا فأكرمه قال : فكان أبو قتادة حسبت يرجله كل يوم مرتين

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو احمد بن منصور نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو معمر نے ان کو سعید بن عبدالرحمٰن جرشی نے اپنے شیوخ سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابو قتادہ کو فرمایا تھا۔ اگر تو بالوں کو کاٹے تو ان کا اکرام کر۔ کہتے ہیں کہ ابو قتادہ۔میرا خیال ہے کہ وہ ہر روز دو مرتبہ بالوں کو کنگھی کرتے تھے۔

أَشْيَاخِهِمْ ← سعيد بن عبد الرحمن الجرشي ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Chapter in honoring hair and greasing it and fix it · Hadith 6456

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في إكرام الشعر وتدهينه وإصلاحه · حديث 6457

6458 - أخبرنا أبو الحسن المقرئ أنا الحسن بن محمد بن إسحاق ثنا يوسف بن يعقوب ثنا محمد بن أبي بكر ثنا حماد بن زيد ثنا يحيى بن سعيد عن محمد بن المنكدر : أن أبا قتادة اتخذ شعرا فقال له النبي صلى الله عليه و سلم : أكرمه أكرمه أو افعل به قال : فكان يترجل كل يوم كذا قال

ہمیں خبر دی ابو الحسن مقری نے ان کو حسن بن محمد بن اسحٰق نے ان کو یوسف بن یعقوب نے ان کو محمد بن ابی بکر نے ان کو حماد بن زید نے ان کو یحییٰ بن سعید نے ان کو محمد بن منکدر نے یہ کہ ابو قتادہ نے بال کٹوائے یا کاٹے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو فرمایا ان کا اکرام کیجئے۔ ان کا اکرام کیجئے۔ یا یوں کہا کہ پھر حضرت قتادہ ہر روز کنگھی کرتے تھے۔

فكان يترجل كل يوم كذا ← له النبي صلى الله عليه و سلم أكرمه أكرمه أو افعل به ← محمد بن المنكدر أن أبا قتادة اتخذ شعرا ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Chapter in honoring hair and greasing it and fix it · Hadith 6457

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في إكرام الشعر وتدهينه وإصلاحه · حديث 6458

6459 - أخبرنا أبو الحسن بن عبدان أنا أبو القاسم الطبراني ثنا معاذ هو ابن المثنى ثنا محمد بن كثير ثنا سفيان عن محمد بن المنكدر قال : كان لأبي قتادة شعر فقال النبي صلى الله عليه و سلم : أحسن إليه فكان يدهنه يوما ويدعه يوما

ہمیں خبر دی ابو الحسن بن عبدان نے ان کو ابو القاسم طبرانی نے ان کو معاذ بن مثنٰی نے ان کو محمد بن کثیر نے ان کو سفیان نے ان کو محمد بن منکدر نے وہ کہتے ہیں کہ ابو قتادہ کے بال تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے فرمایا: ان کے ساتھ اچھا سلوک کیجئے لہٰذاوہ ایک دن ان کو تیل لگاتے تھے اور ایک دن چھوڑ دیتے تھے نہیں لگاتے تھے۔

كان لأبي قتادة شعر ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ← مُعَاذٌ هُوَ ابْنُ الْمُثَنَّى ← أَبُو الْقَاسِمِ الطَّبَرَانِيُّ ← أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ،

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Chapter in honoring hair and greasing it and fix it · Hadith 6458

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في إكرام الشعر وتدهينه وإصلاحه · حديث 6459

6460 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو علي الرفاء الهروي أنا أبو محمد عبد الله بن أحمد الدحيمي الضرير بهمدان ثنا منصور بن أبي مزاحم ثنا إسماعيل بن عياش عن هشام بن عروة عن محمد بن المنكدر عن جابر قال : كانت لأبي قتادة جمة فقال له رسول الله صلى الله عليه و سلم : أكرمها فكان يرجلها غبا هكذا روي بهذا الإسناد وموصولا وما قبله بإرساله أصح ووصله ضعيف وقيل عن منصور عن إسماعيل كما

ہمیں خبر دی ابو نصر بن قتادہ نے ان کو ابو علی رفاء ہروی نے ان کو ابو محمد عبداللہ بن احمد دحیمی ضریر نے ہمدان میں۔ان کو منصور بن ابو مزاہم نے ان کو اسماعیل بن عیاش نے ان کو ہشام بن عروہ نے ان کو محمد بن منکدر نے ان کو جابر نے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو قتادہ جمہ رکھے ہوے تھے پٹے رکھے ہوئے (گھنی خوبصورت زلفیں تھیں، جمۃ وہ زلفیں جو کان کی لو سے پیچے تک ہوں)۔ رسول اللہ نے اسے فرمایا تھا کہ ان کا اکرام کر وہ کبھی بھی ان کو کنگھی کرتے تھے۔ اسی طرح اس سند کے ساتھ بطور موصول روایت کے مروی ہے اور جو اس سے پہلے ہے مرسل سند کے ساتھ زیادہ صحیح ہے اور اس کا وصل ضعیف ہے اور بھی کہا گیا ہے کہ مروی ہے منصور سے اس نے اسماعیل سے جیسے (ذیل میں ہے۔)

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Chapter in honoring hair and greasing it and fix it · Hadith 6459

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في إكرام الشعر وتدهينه وإصلاحه · حديث 6460

6461 - أخبرنا ابن عبدان أنا أحمد بن عبيد ثنا أحمد بن علي الأبار ثنا منصور بن أبي مزاحم ثنا إسماعيل بن عياش عن يحيى بن سعيد عن محمد بن المنكدر عن جابر بن عبد الله : كان لأبي قتادة وفرة فسأل النبي صلى الله عليه و سلم عنها فقال النبي : أوفيها وأكرمها

ہمیں خبر دی ہے امان عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو احمد بن علی آباد نے ان کو منصور بن ابو مزاحم نے ان کو اسماعیل بن عیاش ان کو یحییٰ بن سعید نے ان کو محمد بن منکدر نے ان کو جابر بن عبداللہ نے کہ حضرت ابو قتادہ نے وفرو (کان کی لو تک) بال رکھے ہوئے تھے اس نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ان کے متعلق پوچھا تو آپ نے فرمایا: ان کو پورا پورا حق دے اور ان کا اکرام کر۔

فرة فسأل النبي صلى الله عليه و سلم عنها ← جابر بن عبد الله كان لأبي قتادة ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْأَبَّارُ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← ابن عبدان

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Chapter in honoring hair and greasing it and fix it · Hadith 6460

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في إكرام الشعر وتدهينه وإصلاحه · حديث 6461

6462 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا أبو الحسن بن عبدوس ثنا عثمان بن سعيد ثنا القعنبي فيما قرأ على مالك عند زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار أنه أخبره قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم في المسجد فدخل رجل ثائر الرأس واللحية فأشار إليه رسول الله صلى الله عليه و سلم أن أخرج فأصلح رأسك ولحيتك ففعل ثم رجع فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أليس هذا خيرا من أن يلقى أحدكم الثائر الرأس كأنه شيطان

ہمیں خبر دی ابو زکریا بن ابو اسحٰق نے ان کو ابو الحسن بن عبدوس نے ان کو عثمان بن سعید نے ان کو قعنبی نے اس میں جو اس نے مالک کے سامنے پڑھی زید بن اسلم کے پاس اس نے عطا بن یسار سے کہ اس نے اس کو خبر دی ہے کہ اس نے کہا کہ رسول اللہ مسجد میں تھے کہ ایک آدمی غبار آلود سر اور داڑھی والا داخل ہوا۔ رسول اللہ نے اس کی طرف اشارہ کیا کہ تو باہر نکل جا۔ اور اپنے سر اور داڑھی کو درست کر کے آ وہ چلا گیا (اور اصلاح کر کے آ گیا) اب رسول اللہ نے فرمایا: کیا یہ اس سے بہتر نہیں ہے؟ کہ ایک ہمیں ملے پراگندہ بالوں والا جیسے کہ وہ شیطان ہے۔

عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّهُ ← القعنبي فيما قرأ على مالك عند زيد بن أسلم ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدُوسٍ، ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Chapter in honoring hair and greasing it and fix it · Hadith 6461

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في إكرام الشعر وتدهينه وإصلاحه · حديث 6462

6463 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو طاهر الفقيه و محمد بن موسى و أبو محمد بن يوسف ثنا أبو العباس هو الأصم ثنا العباس هو الدوري ثنا قبيصة ثنا سفيان الثوري عن الربيع بن صبيح عن يزيد الرقاشي عن أنس بن مالك : أن النبي صلى الله عليه و سلم كان يكثر دهن رأسه ولحيته بالماء قالوا سوى ابن يوسف قال العباس : لم نسمعه إلا من قبيصة

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور ابو طاہر فقیہ نے اور محمد بن موسیٰ نے اور ابو محمد بن یوسف نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو عباس دوری نے ان کو قبیصہ نے ان کو سفیان ثوری نے ان کو ربیع بن صبیح نے ان کو یزید رقاشی نے حضرت انس بن مالک سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سر اور داڑھی والے تیل کو پانی کے ساتھ زیادہ کرتے تھے۔ کہا انہوں نے سوا بن یوسف کے۔ عباس نے کہا ہم نے نہیں سنا اس کو سوا قبیصہ کے۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← يَزِيدُ الرَّقَاشِيُّ ← الرَّبِيعُ بْنُ صَبِيحٍ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← قَبِيصَةُ، ← الْعَبَّاسُ هُوَ الدُّورِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ،

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Chapter in honoring hair and greasing it and fix it · Hadith 6462

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في إكرام الشعر وتدهينه وإصلاحه · حديث 6463

6464 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد ثنا محمد بن حيان التمار ثنا ابن كثير ثنا سفيان عن الربيع بن صبيح عن يزيد الرقاشي عن أنس : أن النبي صلى الله عليه و سلم كان يكثر القناع حتى كأن رأسه رأس دهان

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو محمد بن حیان ثمار نے ان کو ابن کثیر نے ان کو سفیان نےربیع بن صبیح سے اس نے یزید رقاشی سے اس نے انس بن مالک سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کثرت کے ساتھ پردہ یا اسکاف نما کپڑ اسر اور چہرے پر ڈالتے جس کی وجہ آپ کا سر ایسے رہتا تھا جیسے کثرت سے تیل کا کام کرنے والے کا۔

أَنَسٍ، ← يَزِيدُ الرَّقَاشِيُّ ← الرَّبِيعُ بْنُ صَبِيحٍ ← سُفْيَانَ، ← ابْنُ کَثِيرٍ ← محمد بن حيان التمار ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Chapter in honoring hair and greasing it and fix it · Hadith 6463

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في إكرام الشعر وتدهينه وإصلاحه · حديث 6464

6465 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد ثنا أبو بكر محمد بن هارون بن عيسى الأزدي ثنا مسلم بن إبراهيم ثنا مبشر بن مكشر عن أبي حازم عن سهل بن سعد قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يكثر القناع ويكثر دهن رأسه ويسرح لحيته بالماء

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو ابو بکر محمد بن ہارون بن عیسیٰ از دی نے ان کومسلم بن ابراہیم نے ان کو بشر بن مکثر نے ان کو ابو حازم نے ان کو سہل بن سعد نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کثرت کے ساتھ گھوگھٹ کرتے تھے اور کثرت کے ساتھ سر میں تیل لگاتے تھے اور داڑھی کو تیل و پانی کے ساتھ کنگھی کرتے تھے۔

سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ← أَبِي حَازِمٍ ← مبشر بن مكشر ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← أبو بكر محمد بن هارون بن عيسى الأزدي ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Chapter in honoring hair and greasing it and fix it · Hadith 6464

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في إكرام الشعر وتدهينه وإصلاحه · حديث 6465

6466 - أخبرنا أبو عبد الله الحسين بن الحسن الغضائري ثنا عثمان بن أحمد السماك ثنا إبراهيم بن دنوقا ثنا الأحوص بن جواب ثنا عمار بن زريق عن أشعث بن أبي الشعثاء عن أبيه عن مسروق عن عائشة قالت : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يعجبه التيمن في كل شيء من أمره في وضوئه إذا توضأ وفي نعله إذا انتعل وفي رجلته إذا ترجل أخرجاه في الصحيح من حديث شعبة وغيره عن أشعث فصل فيمن كره الإفراط في التنعم والتدهين والترجيل وأحب القصد في ذلك

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حسین بن حسن غضائری نے ان کو عثمان بن احمد سماک نے ان کو ابراہیم بن دنوقا نے ان کو احوص بن جواب نے ان کو عمار زریق نے ان کو اشعث بن ابو الشعثاء نے اپنے والد سے اس نے مسروق نے اس نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہر چیز میں دائیں طرف سے کام کرنا پسند تھا وضو کرنے میں جب وضو کرتے، جوتے پہننے میں جب جوتے پہنتےکنگھی کرنے میں جب آپ کنگھی کرنے میں جب آپ کنگھی کرتے۔ بخاری مسلم نے اس کو نقل کیا ہے صحیح میں حدیث شعبہ اور اشعث سے۔

عَائِشَةَ ← مَسْرُوقٍ ← أَبِيهِ ← أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ ← عمار بن زريق ← الْأَحْوَصُ بْنُ جَوَّابٍ، ← إبراهيم بن دنوقا ← عثمان بن أحمد السماك ← أبو عبد الله الحسين بن الحسن الغضائري

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Chapter in honoring hair and greasing it and fix it · Hadith 6465

chevron_left Previous
1…7475767778
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood