Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الأخذ من اللحية والشارب · حديث 6442

6443 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو سعيد بن أبي عمرو ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا العباس بن محمد ثنا يحيى بن أبي بكير عن الحسن بن صالح عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يقص شاربه وكان أبوكم إبراهيم صلى الله عليه و سلم يقص شاربه

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور ابو سعید بن ابو عمرو نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو عباس بن محمد نے ان کو یحییٰ بن ابو بکیر نے ان کو حسن بن صالح نے ان کو سماک نے ان کو عکرمہ نے ان کو ابن عباس رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مونچھیں کتراتے تھے اور تمہارے باپ حضرت ابراہیم علیہ السلام بھی اپنی مونچھیں کترتے تھے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← سِمَاكٍ، ← الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، ← يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ ← الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و أبو سعيد بن أبي عمرو

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the removal of beard and mustache · Hadith 6442

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الأخذ من اللحية والشارب · حديث 6443

6444 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو طاهر المحمد أباذي ثنا علي بن الحسن يعني الدارابجردي ثنا عبيد الله بن موسى و يعلى بن عبيد الطنافسي عن يوسف بن صهيب عن حبيب بن يسار : ـ

ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے ان کو ابو طاہر محمد آبادی نے ان کو علی بن حسن یعنی دارا بجردی نے ان کو حدیث بیان کی عبیداللہ بن موسیٰ اور یعلی بن عبید طنافسی نے ان کو یوسف بن مہیب نے ان کو حبیب بن یسار نے۔

حَبِيبِ بْنِ يَسَارٍ، ← يُوسُفُ بْنُ صُهَيْبٍ، ← عبيد الله بن موسى و يعلى بن عبيد الطنافسي ← علي بن الحسن يعني الدارابجردي ← أَبُو طَاهِرٍ الْمُحَمَّدْ أَبَاذِيُّ ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the removal of beard and mustache · Hadith 6443

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الأخذ من اللحية والشارب · حديث 6444

6445 - و أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان أنا عبد الله بن جعفر النحوي ثنا يعقوب بن سفيان أنا أبو نعيم ثنا يوسف بن صهيب وهو ثقة حدثني حبيب بن يسار عن زيد بن أرقم قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم من لم يأخذ شاربه فليس منا قول وهو ثقة من قول يعقوب بن سفيان

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن فضل قطان نے ان کو عبداللہ بن جعفر نحوی نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ان کو ابو نعیم نے ان کو یوسف بن صہیب نے وہ ثقہ راوی ہے، ان کو حدیث بیان کی ہے حبیب بن یسار نے ان کو زید بن ارقم نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص مونچھیں نہیں کترتا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ یہ قول ہےیعقوب بن سفیان کے قول میں۔

زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، ← حَبِيبِ بْنِ يَسَارٍ، ← يوسف بن صهيب وهو ثقة ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عبد الله بن جعفر النحوي ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، ← و،

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the removal of beard and mustache · Hadith 6444

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الأخذ من اللحية والشارب · حديث 6445

6446 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو جعفر محمد بن عمرو الرزاز ثنا أحمد بن الخليل البرجلاني ثنا أبو النصر هاشم بن القاسم ثنا المسعودي وأنا أبو الحسين علي بن محمد بن علي المقرئ أنا الحسن بن محمد بن إسحاق ثنا يوسف بن يعقوب القاضي ثنا عمرو بن مرزوق أنا المسعودي عن أبي عون عن المغيرة بن شعبة : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم رأى رجلا طويل الشارب قال فدعا بسواك وشفرة ووضع السواك تحت شارب الرجل فقطعه وفي رواية فدعا بسواك فوضعه تحت شاربه ثم دعا بشفرة فقصه عليه

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو جعفر محمد بن عمر ورزاز نے ان کو احمد بن خلیل برجلانی نے ان کو ابو نصر باشم بن قاسم نے ان کو مسعودی نے ان کو ابو الحسین علی بن محمد بن علی مقری نے ان کو حسن بن محمد بن اسحٰق نے ان کو یوسف بن یعقوب قاضی نے ان کو عمرو بن مرزوق نے ان کو مسعودی نے ان کو ابو عون نے ان کو مغیرہ بن شعبہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لمبی مونچھوں والا ایک آدمی دیکھا۔ تو آپ نے مسواک اور چھری منگوائی مسواک کو اس کی مونچھوں کے نیچے رکھا اور ان کو کاٹ دیا۔ اور ایک روایت میں ہے کہ مسواک منگوائی اور اسے اس کی مونچھوں کے نیچے رکھا اور چھری منگوا کر ان کو کاٹ دیا۔

الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ ← أَبِي عَوْنٍ، ← الْمَسْعُودِيِّ ← عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← المسعودي وأنا أبو الحسين علي بن محمد بن علي المقرئ ← أبو النصر هاشم بن القاسم ← أَحْمَدُ بْنُ الْخَلِيلِ الْبُرْجُلَانِيُّ، ← أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the removal of beard and mustache · Hadith 6445

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الأخذ من اللحية والشارب · حديث 6446

6447 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو جعفر الرزاز ثنا يحيى بن جعفر ثنا إسحاق بن منصور ثنا غالب بن نجيح عن جامع بن شداد عن المغيرة بن عبد الله عن المغيرة بن شعبة قال : تسحرت مع النبي صلى الله عليه و سلم فكان لحم وكان يقطعه بالعنزة فقال : لقد وفي شاربك يا مغيرة فقص لي منه على سواك

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو جعفر رزاز نے ان کو یحییٰ بن جعفر نے ان کو اسحٰق بن منصور نے ان کو غالب بن نجح نے ان کو جامع بن شداد نے ان کو مغیرہ بن عبداللہ نے ان کو مغیرہ بن شعبہ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سحری کی تھی، (کھانے میں) گوشت تھا اسے آپ چھری کے ساتھ کاٹتے جاتے تھے۔اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مغیرہ تیری مونچھیں بڑی ہو رہی ہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے میری مونچھوں کو مسواک رکھ کر کاٹ دیا۔

تسحرت مع النبي صلى الله عليه و سلم فكان لحم وكان يقطعه ← الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ ← الْمُغِيرَةِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ ← غَالِبِ بْنِ نَجِيحٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ← يَحْيَی بْنُ جَعْفَرٍ ← أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the removal of beard and mustache · Hadith 6446

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الأخذ من اللحية والشارب · حديث 6447

6448 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو بكر محمد بن جعفر المزني ثنا أبو عبد الله محمد بن إبراهيم البوشنجي ثنا النفيلي قال : قرأت على معقل بن عبيد الله عن ميمون بن مهران عن عبد الله بن عمر قال : ذكر رسول الله صلى الله عليه و سلم المجوس فقال إنهم يوفون سبالهم ويحلقون لحامهم فخالفوهم قال : فكان ابن عمر يستعرض سبلته فيجزها كما تجز الشاة أو يجز البعير

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو بکرمحمد بن جعفر مزنی نے ان کو ابو عبداللہ بن ابراہیم بوشنجی نے ان کو نفیلی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے پڑھی معقل بن عبیداللہ پر اس نے میمون بن مہران سے اس نے عبداللہ بن عمر سے وہ کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مجوسیوں کا ذکر کیا اور فرمایا کہ وہ لوگ اپنی مونچھیں بڑھاتے ہیں۔ اور داڑھیاں منڈواتے ہیں۔ تم لوگ ان کی مخالفت کرو لہٰذا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ اپنی مونچھوں کو پکڑتے تھے اور ان کواو پر کر کے ایسے کاٹتے تھے جیسے بکری یا اونٹ کے بال کاٹ دیئے جاتے ہیں۔

إنهم يوفون سبالهم ويحلقون لحامهم فخالفوهم ← رسول الله صلى الله عليه و سلم المجوس ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، ← عَلَى مَعْقِلِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، ← النُّفَيْلِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبُوشَنْجِيُّ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَنِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the removal of beard and mustache · Hadith 6447

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الأخذ من اللحية والشارب · حديث 6448

6449 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو حامد بن بلال ثنا بحر بن الربيع المكي عن عثمان بن إبراهيم الحاطبي عن شيخ من أهل الكوفة قال : رأيت ابن عمر يحفي شاربه ويرفع إزاره

ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے ان کو ابو حامد بن بلال نے ان کو بحر بن ربیع مکی نے ان کو عثمان بن ابراہیم حاطبی نے جو کہ اہل کوفہ کے شیخ تھے۔ وہ کہتے تھے کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھا تھا وہ اپنی مونچھیں کترواتے تھے اور تہبند اونچی کرتے تھے۔

رأيت ابن عمر يحفي شاربه ويرفع إزاره ← شيخ من أهل الكوفة ← عثمان بن إبراهيم الحاطبي ← بحر بن الربيع المكي ← أَبُو حَامِدِ بْنُ بِلَالٍ ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the removal of beard and mustache · Hadith 6448

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الأخذ من اللحية والشارب · حديث 6449

6450 - أخبرنا أبو بكر بن الحسن و أبو زكريا بن أبي إسحاق ثنا أبو العباس الأصم أنا محمد بن عبد الله بن الحكم أنا ابن وهب قال : وثنا بحر بن نصر قال : قرئ على عبد الله بن وهب أخبرك عبد الله بن عمر عن نافع : أن عبد الله بن عمر كان يأخذ من شاربه من فوق ومن تحت ويترك ما بين ذلك مثل الطرة وأنه لم يكن يأخذ من لحيته إلا لحل

ہمیں خبر دی ابو بکر بن حسن اور ابو زکریا بن ابو اسحٰق نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو محمد بن عبداللہ بن حکم نے ان کو ابن وہب نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے، بحر بن نصر نے وہ کہتے ہیں کہ یہ پڑھی گئی عبداللہ بن وہب پر کہ تجھے خبر دی عبداللہ بن عمر نے نافع سے کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اپنی مونچھیں کترتے تھے اوپر سے اور نیچے سے اور اس کے بیچ میں باقی رہنے دیتے تھے مثل طرۃ پیشانی کے بالوں پہلوا اور وہ اپنی داڑھی کو کم نہیں کرتے تھے مگر احرام سے باہر آنے کے لئے۔ فائدہ : ۔۔۔۔حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے اور دیگر صحابہ کے معمول سے کترنا ثابت ہوتا ہے مونڈنا نہیں ہے بعض لوگ قصر کے جگہ حلق کرتے ہیں بعض لوگ قصر میں خوب مبالغہ کرتے ہیں جس سے حلق کی مشکل بن جاتی ہے۔ میں اپنی مرضی کا مبالغہ ہے۔ (مترجم)

قرئ على عبد الله بن وهب أخبرك عبد الله بن عمر ← بحر بن نصر ← ابْنُ وَهْبٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَکَمِ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أبو بكر بن الحسن و أبو زكريا بن أبي إسحاق

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the removal of beard and mustache · Hadith 6449

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الأخذ من اللحية والشارب · حديث 6450

6451 - و أخبرنا أبو بكر و أبو زكريا ثنا أبو العباس أنا محمد أنا ابن وهب أخبرك إسماعيل بن عياش قال : حدثني إسماعيل بن أبي خالد قال : رأيت أنس بن مالك و واثلة بن الأسقع يحفيان شواربهما ويعفان لحاهما ويصفرونها قال إسماعيل بن عياش : وحدثني عثمان بن عبيد الله بن رافع المدني قال : رأيت عبد الله بن عمر و أبا هريرة و أبا سعيد الخدري و أبا أسيد الساعدي و رافع بن خديج و جابر بن عبد الله و أنس بن مالك و سلمة بن الأكوع يفعلون ذلك قال إسماعيل : وحدثني شرحبيل بن مسلم الخولاني قال : رأيت خمسة نفر قد صحبوا النبي صلى الله عليه و سلم واثنين قد أكلا الدم في الجاهلية فلم يصحبا النبي صلى الله عليه و سلم يقصون شواربهم ويعفون لحاهم ويصفرونها أبو أمامة الباهلي و عبد الله بن بشر المازني و عتبة بن عبيد السلمي و المقدام بن معدي كرب الكندي و الحجاج بن عامر الثمالي وأما اللذان لم يصحبا النبي صلى الله عليه و سلم فأبو عتبة الخولاني و أبو صالح الأنماري هكذا قال عثمان بن عبيد الله بن رافع : وقيل : ابن أبي رافع وقيل : غير ذلك

ہمیں خبر دی ابو بکر نے اور ابو بکر زکریا نے ان کو ابو العباس نے ان کو محمد نے ان کو ابن وہب نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں حدیث بیان کی بحر بن نصر نے وہ کہتے ہیں کہ ابن وہب کے سامنے پڑھی گئی تمہیں خبر دی اسماعیل بن عیاش نے۔ وہ کہتے ہیں کہ مجھے حدیث بیان کی اسماعیل بن ابو خالد نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا انس بن مالک کواور واثلہ بن اسقع کو کہ وہ دونوں مونچھیں کترواتے تھے اور داڑھیاں بڑھاتے تھے اور ان کوزرد رنگ سے رنگتے تھے۔ اور کہا اسماعیل بن عیاش نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے حدیث بیان کی ہے عثمان بن عبیداللہ بن رافع مدنی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ، ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ، ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ ، ابو اسید ساعدی رضی اللہ عنہ، رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ، جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ، انس بن مالک رضی اللہ عنہ اور سلمہ بن اکوع کو کہ وہ سب بھی ایسے ہی کرتے تھے۔ کہا اسماعیل نے کہ حدیث بیان کی مجھ کو شرحبیل بن مسلم خولانی نے وہ کہتے ہیں کہ پانچ ایسے افراد کو دیکھا ہے جنہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت حاصل تھی۔ اور دو ایسے افراد جنہوں نے جاہلیت میں خون کھایا تھا انہیں صحبت حاصل نہیں تھی۔ وہ سب لوگ مونچھیں کترواتے تھے اور داڑھیاں بڑھاتے تھے اور ان کو زرد رنگ کرتے تھے وہ لوگ یہ ہیں ابو امامہ باہلی، عبداللہ بن بشر مازنی ،عقبہ بن عبید سلمی،مقداد بن معدی کرب کندی، حجاج بن عامر شمالی اور جن کو صحبت رسول حاصل نہیں تھی وہ یہ ہیں ابو عتبہ خولانی ، ابو صالح انماری اسی طرح کہا ہے عثمان بن عبیداللہ بن رافع نے۔ اور کہا گیا ہے کہ ابن ابی رافع۔ اور کہا گیا سوائے اس کے۔

إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← ابن وهب أخبرك إسماعيل بن عياش ← مُحَمَّدٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ ← أبو بكر و أبو زكريا ← و،

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the removal of beard and mustache · Hadith 6450

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الأخذ من اللحية والشارب · حديث 6451

6452 - أخبرنا أبو الحسن علي بن محمد المقرئ أنا الحسن بن محمد بن إسحاق ثنا يوسف بن يعقوب ثنا عمرو بن مرزوق أنا زائدة عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس قال : أخذ الشارب من الدين

ہمیں خبر دی ابو الحسن علی بن محمد مقری نے ان کو حسن بن محمد بن اسحاق نے ان کو یوسف بن یعقوب نے ان کو عمرو بن مرزوق نے ان کو زائدہ نے ان کو سماک نے ان کو عکرمہ نے ان کو بن عباس رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ مونچھیں کتروانا دین میں سے ہے۔

أَخْذُ الشَّارِبِ مِنَ الدِّينِ. ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← سِمَاكٍ، ← زَائِدَۃَ، ← عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the removal of beard and mustache · Hadith 6451

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الأخذ من اللحية والشارب · حديث 6452

6453 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو عمرو بن السماك ثنا حنبل بن إسحاق ثنا مسلم بن إبراهيم ثنا يحيى بن العلاء ثنا يحيى بن سعيد بن المسيب : أن أبا أيوب أخذ من لحية النبي صلى الله عليه و سلم شيئا فقال النبي صلى الله عليه و سلم : لا يصيبك السوء أبا أيوب تفرد به يحيى بن العلاء وروي من وجه آخر ضعيف عن أنس بن مالك

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو عمرو بن سماک نے ان کو حنبل بن اسحٰق نے ان کومسلم بن ابراہیم نے ان کو یحییٰ بن علاء نے ان کو یحییٰ بن سعید بن مسیب نے یہ کہ حضرت ابو ایوب نے حضور کی داڑھی کے کچھ بال لے کر درست کئے تھے (یعنی زائد بال کاٹ کر) حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا اور ابو ایوب تجھے کبھی برائی نہیں پہنچے گی یحییٰ بن علاء اس میں منفرد ہے اور یا ایک اور ضعیف طریق سے بھی مروی ہے انس بن مالک سے۔

يحيى بن سعيد بن المسيب ← يحيى بن العلاء ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ ← أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the removal of beard and mustache · Hadith 6452

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الأخذ من اللحية والشارب · حديث 6453

6454 - أخبرنا محمد بن موسى ثنا أبو العباس الأصم ثنا يحيى بن أبي طالب ثنا بكر بن بكار أنا الربيع بن الصبيح قال : كان محمد بن سيرين إذا أخذ عنه الشيء يقول : لا عدمت نافعا وروي من وجه آخر ضعيف عن أنس بن مالك في الثالث بعد المائة من التاريخ

ہمیں خبر دی محمد بن موسیٰ نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو یحییٰ بن ابو طالب نے ان کو بکر بن بکار نے ان کو ربیع بن صبیح نے وہ کہتے ہیں کہ محمد بن سرین جب وہ داڑھی کے کچھ بال لیتے تھے تویہ کہتے تھے کہ تیرا فائدہ دینا غائب نہ ہو جائے (یا کوئی دوسرا ان کی داڑھی درست کرتا تو وہ یہ کہتے تھے تیرا فائدہ کم نہ ہو یعنی تو فائدے سے محروم نہ ہو۔ اور یہ ایک اور طریق ضعیف سے مروی ہے انس بن مالک سے ایک سو تین کی تاریخ میں۔

أنس بن مالك في الثالث بعد المائة من التاريخ ← لا عدمت نافعا وروي من وجه آخر ضعيف ← كان محمد بن سيرين إذا أخذ عنه الشيء ← الربيع بن الصبيح ← بكر بن بكار ← يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى،

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the removal of beard and mustache · Hadith 6453

chevron_left Previous
1…737475…78
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood