Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الأخذ من اللحية والشارب · حديث 6430

6431 - أخبرنا بالرواية الأولى أبو عبد الله الحافظ أنا أبو الفضل بن إبراهيم ثنا أحمد بن سلمة ثنا محمد بن بشار و محمد بن المثنى ثنا يحيى ثنا عبيد الله : فذكره

ہمیں خبر دی پہلی روایت کے ساتھ اور عبداللہ حافظ نے ان کو ابو الفضل بن ابراہیم نے ان کو احمد بن سلمہ نے ان کو محمد بن بشار نے اور محمد بن مثنٰی نے ان کو یحییٰ نے ان کو عبیداللہ نے پھر اس نے ذکر کیا۔ اسی حدیث کو۔

عُبَيْدُ اللَّهِ، فَذَكَرَهُ، ← يَحْيَى ← محمد بن بشار و محمد بن المثنى ← أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ← أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← بالرواية الأولى أبو عبد الله الحافظ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the removal of beard and mustache · Hadith 6430

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الأخذ من اللحية والشارب · حديث 6431

6432 - وأخبرنا بالرواية الأخرى أبو عمرو الأديب أنا أبو بكر الإسماعيلي ثنا الفريابي ثنا عثمان بن أبي شيبة ثنا عبدة بن سليمان عن عبيد الله : فذكره رواه مسلم في الصحيح عن ابن المثنى ورواه البخاري عن محمد بن عبدة وأخرجه مسلم من حديث العلاء بن عبد الرحمن عن أبيه عن أبي هريرة أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : جزوا الشوارب وأرخوا اللحى وخالفوا المجوس قال الحليمي رحمه الله : فقد يحتمل أن يكون لعفو اللحى حد وهو ما جاء عن الصحابة في ذلك فروي عن ابن عمر أنه كان يقبض على لحيته فما فضل عن كفه أمر بأخذه وكان الذي يحلق رأسه يفعل ذلك بأمره ويأخذ عارضيه ويسوي أطراف لحيته وكان أبو هريرة يأخذ بلحيته ثم يأخذ ما يجاوز القبضة

ہمیں خبر ہی دوسری روایت کے ساتھ ابو عمرو ادیب نے ان کو ابو بکر اسماعیلی نے ان کو فریابی نے ان کو عثمان بن ابو شیبہ نے ان کو عبدہ بن سلیمان نے ان کو عبیداللہ نے پھر اس نے ذکر کیا اسی کو۔ مسلم نے اس کو روایت کیا شیخ میں ابن مثنی ہے۔ اور اس کو بخاری نے روایت کیا محمد بن عبدہ سے اور اس کو نقل کیا مسلم نے حدیث علا ، بن عبدالرحمٰن سے اس نے اپنے والد سے اس نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مونچھیں کترواؤ۔ اور داڑھیوں کو بڑھاؤ اور مجوسیوں کی مخالفت کرو۔داڑھی کی مقدار:شیخ حلیمی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: احتمال ہے کہ عفولحہٰ کے لئے یعنی داڑھیاں بڑھانے کے لئے کوئی حد منقول ہو اور وہ وہی ہے جو صحا بہ سے روایت آئی ہے اس بارے میں۔لہٰذا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ اپنی داڑھی کو مٹھی میں لے لیتے تھے جو کچھ ان کی ہتھیلی سے بچ جاتا وہ اس کو لے لینے کا یعنی کاٹ دینے کا حکم دیتے تھے۔ اور وہ نائی جو آپ کا سرمونڈتا تھا وہ ان کی مرضی اور اجازت کے ساتھ یہ کام بھی کرتا تھا (یعنی اضافی بال کاٹ دیتا تھا) اور آپ کے رخسار یعنی چہرے کے بال بھی لے لیتا اور صاف کر لیتا تھا اور آپ کی داڑھی کے اطراف بھی برابر کر دیتا تھا۔ اور حضرت ابو ہریرہ اپنی داڑھی کو پکڑ لیتے تھے اس کے بعد مٹھی سے جو یادہ ہوتی اس کو لے لیتے تھے (یعنی کاٹ لیتے تھے۔)

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← محمد بن عبدة وأخرجه مسلم من حديث العلاء بن عبد الرحمن ← ابن المثنى ورواه البخاري ← عبيد الله فذكره رواه مسلم في الصحيح ← عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← الْفِرْيَابِيُّ، ← أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ ← وأخبرنا بالرواية الأخرى أبو عمرو الأديب

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the removal of beard and mustache · Hadith 6431

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الأخذ من اللحية والشارب · حديث 6432

6433 - أخبرنا أبو عمرو محمد بن عبد الله الأديب أنا أبو بكر الإسماعيلي ثنا الهيثم الدوري ثنا أحمد بن إبراهيم الموصلي ثنا يزيد بن زريع ثنا عمر بن محمد بن زيد عن نافع عن ابن عمر : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : خالفوا المشركين وفروا اللحى وأحفوا الشوارب فكان ابن عمر إذا حج أو اعتمر قبض على لحيته فما فضل أخذه رواه البخاري في الصحيح عن محمد بن المنهال عن يزيد بن زريع وأخرجه مسلم دون فعل ابن عمر ورواه عمرو بن علي عن يزيد بن زريع وقال أخذ بلحيته فمدها فإذا بقي بيده شيء من طولها أخذه

ہمیں خبر دی ابو عمرو اورمحمد بن عبداللہ ادیب نے ان کو ابو بکر اسماعیلی نے ان کو ہیثم دوری نے ان کو احمد بن ابراہیم موصلی نے ان کو یزید بن زرایع نے ان کو عمرو بن محمد بن زید نے ان کو نافع نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مشرکوں کی خلاف ورزی کے لئے داڑھیوں کو پورا کرو اور مونچھوں کو کتراؤ۔ تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ جب حج کرتے یا عمرہ کرتے تو اپنی داڑھی کو مٹھی میں لے کر جو بچ جاتی تھی اس کو کاٹ لیتے تھے۔ اس کو بخاری نے روایت کیا ہے صحیح میں محمد بن منھال سے اس نے یزید بن زرایع سے۔ اور اس کومسلم نے نقل کیا ہے مگر انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہ کا فعل نقل نہیں کیا۔ اور اس کو روایت کیا ہے عمرو بن علی نے ان کو یزید بن زریع نے اور کہا کہ وہ اپنی داڑھی کو پکڑتے اور اس کو لمبا کر تے جب ان کے ہاتھ سے کوئی شئی بچ جاتی اس کے طول میں سے اس کو کاٹ دیتے۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← أحمد بن إبراهيم الموصلي ← الْهَيْثَمُ الدُّورِيُّ، ← أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ ← أَبُو عَمْرٍو مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَدِيبُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the removal of beard and mustache · Hadith 6432

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الأخذ من اللحية والشارب · حديث 6433

6434 - أخبرنا أبو عمرو الأديب أنا أبو بكر الإسماعيلي أنا الفريابي ثنا عمرو : فذكره ولم يذكر المسند

ہمیں خبر دی ابو عمرو ادیب نے ان کو ابو بکر اسماعیلی نے ان کو فریابی نے ان کوعمر نے پھر انہوں نے اس کو ذکر کیا ہے۔ اور مسند کو ذکر نہیں کیا۔

عمرو فذكره ولم يذكر المسند ← الْفِرْيَابِيُّ، ← أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ ← أَبُو عَمْرٍو الْأَدِيبُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the removal of beard and mustache · Hadith 6433

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الأخذ من اللحية والشارب · حديث 6434

6435 - و أخبرنا أبو عمرو الأديب أنا أبو بكر الإسماعيلي أخبرني الحسن بن سفيان ثنا حبان ثنا عبد الله عن عبد العزيز بن أبي وراد عن نافع عن ابن عمر : أنه كان إذا حلق في الحج أو العمرة قبض على لحيته ثم أمر فسوى أطراف لحيته

اور ہمیں خبر دی ہے ابو عمر ادیب نے ان کو ابو بکر اسماعیلی نے ان کو خبر دی ہے حسن بن سفیان نے ان کو حبان نے ان کو عبداللہ نے ان کو عبد العزیز بن ابو رواد نے ان کو نافع نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے کہ وہ جب حج میں یا عمرے میں سرمنڈواتے تھے تو اپنی داڑھی کو مٹھی میں لے لیتے تھے اس کے بعد حکم دیتے اور ان کی داڑھی کے کنارے برابر کر دیئے جاتے تھے۔

نَافِعٍ ← عبد العزيز بن أبي وراد ← عَبْدُ اللَّهِ ← حِبَّانُ ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ← أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ ← أَبُو عَمْرٍو الْأَدِيبُ ← و،

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the removal of beard and mustache · Hadith 6434

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الأخذ من اللحية والشارب · حديث 6435

6436 - وروينا عن مروان المقفع قال : رأيت ابن عمر يقبض على لحيته فيقطع ما زاد على الكف

اور ہم نے روایت کی ہے مروان مقطع سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھا وہ اپنی داڑھی کو مٹھی میں لیتے اور ہتھیلی سے جتنی بچ جاتی اس کو کاٹ دیتے تھے۔

رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقْبِضُ عَلَى لِحْيَتِهِ فَيَقْطَعُ مَا زَادَ عَلَى الْكَفِّ ← مَرْوَانُ الْمُقَفَّعُ ← وَرُوِّينَا

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the removal of beard and mustache · Hadith 6435

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الأخذ من اللحية والشارب · حديث 6436

6437 - وروينا عن عبد الله العمري عن نافع عن ابن عمر : أنه لم يكن بأخذ من لحيته إلا لحل

اور ہم نے روایت کی ہے عبداللہ عمری سے اس نے نافع سے اس نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے کہ وہ اپنی داڑھی میں سے کچھ نہیں کانتے تھے مگر صرف احرام کھولتے وقت احرام سے باہر آنے کے لئے۔

ابن عمر أنه لم يكن بأخذ من لحيته إلا لحل ← نَافِعٍ ← عبد الله العمري ← وَرُوِّينَا

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the removal of beard and mustache · Hadith 6436

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الأخذ من اللحية والشارب · حديث 6437

6438 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه ثنا أبو عثمان البصري ثنا محمد بن عبد الوهاب أنا يعلى بن عبيد ثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال : كانوا يأخذون من جوانبها وينظفونها يعني اللحية

ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے ان کو ابو عثمان بصری نے ان کو محمد بن عبدالوہاب نے ان کو یعلیٰ بن عبید نے ان کو سفیان نے ان کو منصور نے ان کو ابراہیم نے کہ وہ لوگ داڑھی کو دھو کر صاف ستھرا کرتے تھے اور اس کے اطراف و کناروں کو درست کرتے تھے۔

كانوا يأخذون من جوانبها وينظفونها يعني اللحية ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← سُفْيَانَ، ← يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ← أَبُو عُثْمَانَ الْبَصْرِيُّ ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the removal of beard and mustache · Hadith 6437

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الأخذ من اللحية والشارب · حديث 6438

6439 - أخبرنا أبو سعد أحمد بن محمد الماليني أنا أحمد بن عدي الحافظ ثنا مغيرة الخاركي و زكريا الساجي قالا : ثنا أبو كامل ثنا عمر بن هارون ثنا أسامة بن زيد عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يأخذ من عرض لحيته وطولها بالسوية قال أبو أحمد : وقد روى هذا أسامة ثم عمر بن هارون قال الشيخ عمر بن هارون البلخي : غير قوي ولا أدري من رواه عن أسامة غيره

ہمیں خبر دی ابو سعید احمد بن محمد مالینی نے ان کو احمد بن عدی حافظ نے ان کو مغیرہ خارکی نے اور زکریا ساجی نے دونوں نے کہا کہ ہمیں حدیث بیان کی ابو کامل نے ان کو عمر بن ہارون نے ان کو اسامہ بن زید نے ان کو عمرو بن شعیب نے اس نے اپنے والدہ سے اس نے دادا سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی داڑھی کی لمبائی اور چوڑائی سے برابر کرنے کے لئے کچھ بال لے لیتے تھے۔ ابو احمد نے کہا اس بات کو روایت کیا ہے اسامہ نے اس کے بعد عمر بن ہارون نے۔ اور شیخ نے کہا کہ عمر بن ہارون بلخی غیر قوی ہے۔ اور مجھے یہ معلوم نہیں ہے کہ کس نے اس کو روایت کیا ہے اسامہ سے ان کے سوا۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ← عُمَرُ بْنُ هَارُونَ، ← أَبُو کَامِلٍ ← مغيرة الخاركي و زكريا الساجي ← أحمد بن عدي الحافظ ← أَبُو سَعْدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the removal of beard and mustache · Hadith 6438

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الأخذ من اللحية والشارب · حديث 6439

6440 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي و محمد بن موسى بن الفضل ثنا أبو العباس الأصم ثنا يحيى بن أبي طالب ثنا شبابة أنا أبو مالك النخعي عن محمد بن المنكدر عن جابر بن عبد الله قال : رأى النبي صلى الله عليه و سلم رجلا مجفل الرأس واللحية فقال : على ما شوه أحدكم أمس قال : وأشار النبي صلى الله عليه و سلم إلى لحيته ورأسه يقول : خذ من لحيتك ورأسك قال الشيخ : أبو مالك عبد الملك بن الحسين النخعي : غير قوي وقد روينا عن حسان بن عطية عن ابن المنكدر عن جابر بن عبد الله عن النبي صلى الله عليه و سلم في الشعث والوسخ لم يذكر الأخذ من اللحية والرأس والله أعلم وأما الأخذ من الشارب فليس كالأخذ من اللحية والرأس لكنه سنة مؤكدة

ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن سلمی نے اور محمد بن موسیٰ بن فضل نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کویحییٰ بن ابی طالب نے ان کو شبانہ نے ان کو ابو مالک نخعی نے محمد بن منکدر سے اس نے جابر بن عبداللہ سے وہ کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کود یکھا جس کے سر کے اور داڑھی کے بال بکھرے ہوئے تھے۔ آپ نے فرمایا کس قدر بد صورت کر دیا ہے تمہارے ایک آدمی کو گذشتہ کل نے۔ کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آدمی کے سر اور داڑھی کی طرف اشارہ کیا فرمایا کہ کاٹ دو اپنی داڑھی میں کچھ اوراپنے سر کے بال۔ شیخ نے فرمایا: ابو مالک عبد الملک بن حسین نخعی غیر قوی ہے۔ اور تحقیق ہم نے روایت کی ہے حسان بن عطیہ سے اس نے ابن منکد رسے اس نے جابر بن عبداللہ سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بالوں کے نکھرے میلے اور گندے ہونے کے بارے میں مگر سر اور داڑھی میں سے کچھ کاٹنے کا ذکر نہیں کیا واللہ علم۔ بہرحال مونچھوں میں سے کچھ کاٹنا داڑھی اور سر کے کاٹنے کی طرح نہیں ہے بلکہ یہ سنت مؤکدہ ہے۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← ابْنَ الْمُنْكَدِرِ، ← حَسَّانُ بْنُ عَطِیَّۃَ، ← الشيخ أبو مالك عبد الملك بن الحسين النخعي غير قوي وقد روينا ← خذ من لحيتك ورأسك ← وأشار النبي صلى الله عليه و سلم إلى لحيته ورأسه ← على ما شوه أحدكم أمس ← رأى النبي صلى الله عليه و سلم رجلا مجفل الرأس واللحية ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← أَبُو مَالِكٍ النَّخَعِيُّ، ← شَبَابَةُ ← يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أبو عبد الرحمن السلمي و محمد بن موسى بن الفضل

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the removal of beard and mustache · Hadith 6439

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الأخذ من اللحية والشارب · حديث 6440

6441 - أخبرنا أبو الحسن علي بن أحمد بن الحمامي المقرئ ببغداد ثنا محمد بن عبد الله الشافعي وأخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو بكر محمد بن عبد الله الشافعي ثنا أحمد بن عبيد الله النرسي ثنا مكي بن إبراهيم ثنا حنظلة بن أبي سفيان عن نافع عن عبد الله بن عمر : إن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال إن من الفطرة قص الشارب والظفر وحلق العانة لفظهما سواء رواه البخاري في الصحيح عن مكي بن إبراهيم

اور ہمیں خبر دی ہے ابو الحسن علی بن احمد بن حمامی مقریٔ نے بغداد میں ان کو محمد بن عبداللہ شافعی نے۔ اور ہمیں خبر دی ہے احمد بن عبداللہ نرسی نے کو مکی بن ابراہیم نے ان کو حنظلہ بن ابو سفیان نے ان کو نافع نے کو عبداللہ بن عمر نے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : بے شک عین فطرت میں سے ہیں (یہ کام) مونچھیں کتروانا، ناخن کاٹنا، زیر ناف کے بال صاف کرنا دونوں کے الفاظ برابر ہیں۔ اس کو بخاری نے روایت کیا ہے صحیح میں مکی بن ابراہیم سے۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← حَنْظَلَۃَ بْنِ اَبِیْ سُفْیَانَ ← مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ النَّرْسِيُّ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الشَّافِعِيُّ ← محمد بن عبد الله الشافعي وأخبرنا أبو عبد الله الحافظ ← أبو الحسن علي بن أحمد بن الحمامي المقرئ ببغداد

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the removal of beard and mustache · Hadith 6440

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الأخذ من اللحية والشارب · حديث 6441

6442 - أخبرنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الحافظ أنا أبو الحسن أحمد بن محمد بن عبدوس ثنا عثمان بن سعيد الدارمي ثنا أحمد بن يونس ثنا إبراهيم بن سعد عن ابن شهاب عن سعيد بن المسيب عن أبي هريرة قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : الفطرة خمس الختان والاستحداد وقص الشارب وتقليم الأظافر ونتف الإبط رواه البخاري في الصحيح عن أحمد بن يونس وأخرجاه من حديث ابن عيينة وغيره عن الزهري

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ بن عبداللہ حافظ نے ان کو ابو الحسن احمد بن محمد بن عبدوس نے ان کو عثمان بن سعید دارمی نے ان کو احمد بن یونس نے ان کو ابراہیم بن سعد نے ان کو ابن شہاب نے ان کو سعید بن مسیب نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتے تھے: فطرت پانچ کام ہیں ختنہ کرانا، زیر ناف کے بال صاف کرنا، مونچھیں کتروانا، ناخن کاٹنا، بغلیں صاف کرنا۔ اس کو بخاری نے روایت کیا ہے صحیح میں احمد بن یونس سے۔ اور اس کو بخاری مسلم نے نقل کیا ہے ابن عیینہ وغیرہ سے زہری سے۔

الزُّهْرِيِّ، ← أخرجاه من حديث ابن عيينة وغيره ← أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ← الفطرة خمس الختان والاستحداد وقص الشارب وتقليم الأظافر ونتف الإبط رواه البخاري في الصحيح ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← ابْنِ شِهَابٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ← أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ ← أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدُوسٍ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ،

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the removal of beard and mustache · Hadith 6441

chevron_left Previous
1…727374…78
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood