شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الخضاب · حديث 6406
6407 - و أخبرنا أبو زكريا ثنا أبو العباس الأصم ثنا بحر بن نصر ثنا ابن وهب أخبرني سعيد بن أبي أيوب عن الوليد بن أبي الوليد قال : رأيت أنس بن مالك مصبوغا شعره بالحناء وبإسناده عن الوليد قال فرأيت عمرو بن الجموح الأنصاري يصبغ لحيته بالصفرة
اور ہمیں خبر دی ہے ابو زکریا نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو بحر بن نصر نے ان کو ابن وہب نے ان کو خبر دی سعید بن ابو ایوب نے ان کو ولید بن ابو الولید نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک کو دیکھا ان کے بال مہندی کے ساتھ رنگے ہوئے تھے۔ اور اپنی اسناد کے ساتھ وہ روایت کرتے ہیں ولید سے انہوں نے کہا کہ میں نے دیکھا عمرو بن جموح انصاری کو کہ ان کی داڑھی زرد رنگ کے ساتھ رنگی ہوئی تھی۔
فرأيت عمرو بن الجموح الأنصاري يصبغ لحيته بالصفرة ← الْوَلِیْدُ ← رأيت أنس بن مالك مصبوغا شعره بالحناء وبإسناده ← الْوَلِيدُ بْنُ أَبِي الْوَلِيدِ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← بحر بن نصر ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أَبُو زَكَرِيَّا ← و،
Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation into hemoglobin · Hadith 6406
