Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الخضاب · حديث 6394

6395 - وأخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق ثنا أبو العباس الأصم ثنا بحر بن نصر ثنا ابن وهب أخبرني يونس بن يزيد عن ابن شهاب أخبرني أبو سلمة بن عبد الرحمن أن أبا هريرة قال : إن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إن اليهود والنصارى لا يصبغون فخالفوهم

اور ہمیں خبر دی ہے ابو زکریا بن ابو اسحٰق نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو بحر بن نضر نے ان کو ابن وہب نے ان کو خبر دی یونس بن یزید نے ان کو ابن شہاب نے ان کو خبر دی ہے ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن نے یہ کہ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ نے فرمایا کہ بے شک یہود ونصاریٰ داڑھی کو نہیں رنگتے تم لوگ ان کی مخالفت کیا کرو۔ینی (کلر کیا کرو۔)

أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← بحر بن نصر ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation into hemoglobin · Hadith 6394

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الخضاب · حديث 6395

6396 - أخبرنا أبو الحسن علي بن محمد بن علي المقرئ أنا الحسن بن محمد بن إسحاق ثنا يوسف بن يعقوب ثنا محمد بن أبي بكر ثنا يزيد بن زريع ثنا معمر عن الزهري عن أبي سلمة عن أبي هريرة : أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : غيروا الشيب ولا تشبهوا باليهود و النصارى

ہمیں خبر دی ابو الحسن علی بن محمد بن علی مقری نے ان کو حسن بن محمد بن اسحاق نے ان کو یوسف بن یعقوب نے ان کو محمد بن ابی بکر نے ان کو یزید بن زریع نے ان کو معمر نے ان کو زہری نے کو ابو سلمہ نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بڑھاپے کو یا سفید بالوں کو بدل دیا کرو اور یہود ونصاریٰ کی مشابہت اختیار نہ کیا کرو۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ الْمُقْرِئُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation into hemoglobin · Hadith 6395

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الخضاب · حديث 6396

6397 - أخبرنا أبو الحسن المقرئ أنا الحسن بن محمد بن إسحاق ثنا يوسف بن يعقوب ثنا محمد بن أبي بكر ثنا يحيى بن سعيد و عمرو بن الأغر الأجلح عن ابن بريدة عن أبي الأسود عن أبي ذر : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : أحسن ما غيرتم به الشيب الحناء والكتم وكذلك رويناه عن الجريري عن ابن بريدة

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسن مقری نے ان کو حسن بن محمد بن اسحاق نے ان کو یوسف بن یعقوب نے ان کو محمد بن ابو بکر نے کو یحییٰ بن سعید نے اور عمرو بن الاخر نے یعنی اجلح نے ان کو ابن بریدہ نے ان کو ابو الاسود نے ان کو ابو ذر نے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ آپ نے فرمایا کہ بہترین چیز جس کے ساتھ (بڑھاپے کو) یعنی سفید بالوں کو تبدیل کرو وہ مہندی ہے اور کتم ہے۔ اسی طرح ہم نے اس کو روایت کیا جریری سے اس نے ابن بریدہ سے۔

ابْنِ بُرَيْدَةَ، ← الْجُرَيْرِيِّ، ← أحسن ما غيرتم به الشيب الحناء والكتم وكذلك رويناه ← النبي صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ ذَرٍّ ← أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنِ بُرَيْدَةَ، ← يحيى بن سعيد و عمرو بن الأغر الأجلح ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation into hemoglobin · Hadith 6396

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الخضاب · حديث 6397

6398 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو الحسن علي بن محمد بن سختويه ثنا محمد بن أيوب أنا أبو الربيع ثنا حماد بن ثابت قال : سئل أنس بن مالك عن خضاب النبي صلى الله عليه و سلم فقال : لو أعد شمطات كن في رأسه فقلت : وقال : لم يختضب وقد اختضب أبو بكر بالحناء والكتم واختضب عمر بالحناء سحتا رواه البخاري في الصحيح عن سليمان بن حرب عن حماد ورواه مسلم عن أبي الربيع كذا قال أنس : إنه لم يخضب وروينا عن غيره أنه خضب

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو الحسن علی بن محمد سختویہ نے ان کو محمد بن ایوب نے ان کو ابو الربیع نے ان کو حماد نے ان کو ثابت نے وہ کہتے ہیں حضرت انس بن مالک سے پو چھا گیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خصاب کرنے کے بارے میں (یعنی بالوں کو الگ کرنے کے بارے میں) تو اس نے کہا اگر میں گننا چاہتا ان سفید بالوں کو جو حضور کے سر میں تھے تو (میں گن سکتا تھا) میں نے کہا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بالوں کو رنگ نہیں کیا تھا۔ اور بے شک ابو بکر صدیق نے خضاب کیا تھا بالوں کو رنگا گیا تھا مہندی اور کتم کے ساتھ۔ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے خضاب کیا معنی بالوں کو رنگا تھا مہندی کے ساتھ خوب اور بخاری نے اس کو روایت کیا ہے صحیح میں سلیمان بن حرب سے اس نے حماد سے۔ اور مسلم نے اس کو روایت کیا اور صحیح سے ایسے ہی فرمایا ہے اس نے کہ انہوں نے خضاب نہیں لگایا تھا۔ اور ہم نے روایت کی انس کے علاوہ سے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے خضاب لگایا تھا۔

غيره أنه خضب ← أنس أنه لم يخضب، وروينا ← أبي الربيع كذا ← حماد ورواه مسلم ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ← الكتم واختضب عمر بالحناء سحتا رواه البخاري في الصحيح ← لم يختضب وقد اختضب أبو بكر ← لو أعد شمطات كن في رأسه فقلت ← خضاب النبي صلى الله عليه و سلم ← سُئِلَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، ← حَمَّادٌ، بن ثَابِتٍ، ← أَبُو الرَّبِيعِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَخْتَوَيْهِ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation into hemoglobin · Hadith 6397

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الخضاب · حديث 6398

6399 - أخبرنا أبو علي الروذباري أنا أبو بكر بن داسة ثنا أبو داود ثنا أحمد بن يونس ثنا عبيد الله بن إياد ثنا إياد عن أبي رمثة قال : انطلقت مع أبي نحو النبي صلى الله عليه و سلم فإذا هو ذو وفرة بها ردغ حناء وعليه بردان أخضران

ہمیں خبر دی ابو علی روذباری نے ان کو ابو بکر بن داسہ نے ان کو ابو داؤد نے ان کو احمد بن یونس نے ان کو عبیداللہ بن ایاد نے ان کو ایاد نے ان کو ابو رمثہ نے وہ کہتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف کیا آپ صاحب وفرہ تھے یعنی آپ کی زلفیں تھیں ان پر مہندی کا رنگ تھا یا نشان تھا اور آپ کے اوپر دو سبز چادریں تھیں۔

أَبِي رِمْثَةَ ← إِيَادٍ ← عُبَيْدُ اللهِ بْنُ إِيَادٍ ← أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation into hemoglobin · Hadith 6398

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الخضاب · حديث 6399

6400 - أخبرنا أبو الحسن المقرئ أنا الحسن بن محمد بن إسحاق ثنا يوسف بن يعقوب ثنا محمد بن أبي بكر ثنا عبد الرحمن بن مهدي ثنا سفيان عن إياد بن لقيط عن أبي رمثة : أتيت النبي صلى الله عليه و سلم فقال رجل : من هذا قال : أبي قال : أما إنه لا يجني عليك ولا تجني عليه قال : فرأيته لطخ لحيته بالحناء فروينا عن غيلان بن جامع عن إياد في هذا الحديث كان يخضب بالحناء والكتم وحديث أنس بن مالك أصح من هذا وأخبرنا أبو عمرو الأديب أنا أبو بكر الإسماعيلي أنا إبراهيم بن هاشم البغوي ثنا إبراهيم بن الحجاج ثنا سلام بن أبي مطيع عن عثمان بن عبد الله بن موهب قال : دخلت على أم سلمة فأخرجت إلي شعرا من شعر رسول الله صلى الله عليه و سلم مخضوبا بالحناء والكتم أخرجه البخاري وقال أبو بكر الإسماعيلي : هذا لم يبين أن النبي صلى الله عليه و سلم هو الذي خضب ولعله لون بعده أو وضع في طيب فيه صفرة فعلقته

ہمیں خبر دی ابو حسین مقری نے ان کو حسن بن محمد بن اسحٰق نے ان کو یوسف بن یعقوب نے ان کو محمد بن ابو بکر نے ان کو عبدالرحمٰن بن مہدی نے ان کو سفیان نے ان کو ایاد بن لقیط نے ان کو ابو رمثہ نے کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تو انہوں نے ایک آدمی سے پوچھا کہ یہ کون ہے اس نے کہا کہ میرے والد ہیں فرمایا کہ خبردار تیرے اوپر بھی گناہ نہیں ہیں اور نہ اس پر ہے کہتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی داڑھی کو مہندی کے ساتھ لتھیڑا ہوا تھا۔ اور ہم نے روایت کی ہے غیلان بن جامع سے اس نے ایاد سے اس حدیث میں کہ وہ خضاب کرتے تھے مہندی اور کتم کے ساتھ اور انس بن مالک کی حدیث اس حدیث سے زیادہ صحیح ہے۔ اور ہمیں خبر دی ہے ابو عمرو ادیب نے ان کو ابو بکر اسماعیلی نے ان کو ابراہیم بن ہاشم جعفری نے ان کو ابراہیم بن حجاج نے ان کو سلام بن ابی مطیع نے ان کو عثمان بن عبداللہ بن وہب نے وہ کہتے ہیں کہ میں سیدہ اُم سلمہ رضی اللہ عنہا کے پاس گیا اس نے میرے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال نکال کر دکھائے جو کہ مہندی اور کتم کے ساتھ خضاب کئے ہوئے اور رنگے ہوئے تھے۔ اس کو بخاری نے نقل کیا ہے۔ اور ابو بکر اسماعیلی نے کہا ہے کہ یہ واضح نہیں ہے اور بیان نہیں کیا گیا کہ یہ وہی مالک تھے جن کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خضاب کیا تھا۔ ممکن ہے شاید یہ ان بالوں کا بعد کا رنگ ہو یا ان بالوں کو خوشبو میں رکھا گیا ہو اور اس میں پیلا پن ہو اور وہی ان بالوں کو لگ گیا ہو۔

إِمَّا ← أَبِي ← رجل من هذا ← أبي رمثة أتيت النبي صلى الله عليه و سلم ← اِیادِ بْنِ لَقِیطٍ ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation into hemoglobin · Hadith 6399

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الخضاب · حديث 6400

6401 - أخبرنا أبو الحسن بن محمد بن علي المقرئ أنا الحسن بن محمد بن إسحاق ثنا يوسف بن يعقوب ثنا محمد بن أبي بكر ثنا يحيى بن سعيد عن عبيد الله بن عمر قال : حدثني سعيد بن أبي سعيد عن جريج أو ابن جريج قال : قلت : لابن عمر خلال رأيتك تصنعهن قال : وما هن قال : رأيتك تلبس هذه النعال السبتية و رأيتك تصفر لحيتك فقال أما لبس هذه النعال السبتية فإني رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يلبسها ويتوضأ فيها ويستحبها وأما تصفير لحيتي فإني رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يصفر لحيته هذا عبيد بن جريج

ہمیں خبر دی ابو الحسن علی بن محمد بن علی مقریٔ نے ان کوحسن بن محمد بن اسحاق نے ان کو یوسف بن یعقوب نے ان کو محمد بن ابو بکر نے ان کو یحییٰ بن سعید نے ان کو عبداللہ بن عمر نے وہ کہتے ہیں مجھے حدیث بیان کی ہے سعید بن ابو سعید نے ان کو جریج نے یا ابن جریج نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے کہا ابن عمر رضی اللہ عنہ سے کچھ کام ایسے ہیں میں نے دیکھا ہے کہ آپ وہ کرتے ہیں۔ انہوں نے پوچھا کہ وہ کیا ہیں میں نے آپ کو دیکھا ہے آپ یہ کھلی جوتی پہنتے ہیں۔ اور میں نے آپ کودیکھا ہے کہ آپ داڑھی کو پیلا رنگ لگاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سبتی جوتی تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنتے دیکھا ہے اسی میں آپ وضو کر لیتے تھے اور اسی کو پسند کرتے تھے۔ باقی رہا میرا داڑھی کو پیلا کرنا بے شک میں نے دیکھا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کہ وہ اپنی داڑھی کو پیلا کرتے تھے۔ یہ عبیدہ بن جریج ہے۔

رأيتك تلبس هذه النعال السبتية و رأيتك تصفر لحيتك ← وَمَا هُنَّ ← قلت لابن عمر خلال رأيتك تصنعهن ← جريج أو ابن جريج ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أبو الحسن بن محمد بن علي المقرئ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation into hemoglobin · Hadith 6400

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الخضاب · حديث 6401

6402 - فروينا عن ابن أبي رواد عن نافع عن ابن عمر مرفوعا : أنه كان يلبس النعال السبتية ويصفر لحيته بالورس والزعفران وكان ابن عمر يفعل ذلك

ہم نے روایت کی ہے ابن ابی داؤد سے اس نے نافع سے اس نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے بطور مرفوع روایت کے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سبتی کھلی جوتی پہنتے تھے اور اپنی داڑھی کو ورس (رنگنے کی گھانس) کے ساتھ رنگتے تھے اور زعفران کے ساتھ اور ابن عمر بھی ایسے کرتے تھے۔

نَافِعٍ ← ابن ابي رواد، ← فروينا

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation into hemoglobin · Hadith 6401

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الخضاب · حديث 6402

6403 - وأخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق ثنا أبو العباس الأصم ثنا بحر بن نصر ثنا ابن وهب أخبرني عبد الله بن عمر عن نافع عن ابن عمر : أنه كان يصفر لحيته بالخلوق ويحدث أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يصفر قال الشيخ : وحديث أنس عن النبي صلى الله عليه و سلم في نهي الرجل عن التزعفر أصح إسناد والله أعلم ويحتمل أن يكون النهي عن التزعفر في غير اللحية

ہمیں خبر دی ابو زکریا ابو اسحاق نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو بحر بن نصر نے ان کو ابن وہب نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے خبر دی ہے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے نافع سے اس نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے کہ وہ اپنی داڑھی کو رنگتے تھے خلوق کے ساتھ۔ (یہ ایک قسم کی خوشبو ہوتی تھی جس کا بڑا جز زعفران ہوتا تھا) اور حدیث بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی یہی پیلا رنگ استعمال کرتے تھے۔ شیخ نے فرمایا کہ حضرت انس کی روایت جس میں آپ نے ایک آدمی کو زعفرانی رنگ کے ساتھ رنگنے سے منع فرمایا تھاوہ اسناد کے اعتبار سے زیادہ صحیح ہے۔ واللہ اعلم۔ اور احتمال ہے کہ یہ زعفرانی رنگ کے ساتھر رنگنے کی ممانعت داڑھی کے سوا کے لئے ہو۔

ابن عمر أنه كان يصفر لحيته بالخلوق ويحدث ← نَافِعٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← بحر بن نصر ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation into hemoglobin · Hadith 6402

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الخضاب · حديث 6403

6404 - أخبرنا أبو الحسن المقرئ أنا الحسن بن محمد بن إسحاق ثنا يوسف بن يعقوب ثنا سليمان بن حرب ثنا محمد بن طلحة عن حميد بن وهب عن ابن طاوس عن عبد الله بن عباس قال : مر رجل بالنبي صلى الله عليه و سلم مخضوب بحمرة فقال : ما أحسن هذا ثم مر به رجل مخضب بحناء وكتم فقال : هذا أحسن ثم مر به رجل مخضب بصفرة فقال : هذا أحسن من هذا كله وكان طاوس يخضب بصفرة

اور ہمیں خبر دی ہے ابو الحسن مقریٔ نے ان کو حسن بن محمد بن اسحاق نے ان کو یوسف بن یعقوب نے ان کو سلیمان بن حرب نے ان کو محمد بن طلحہ نے ان کو حمید بن وہب نے ان کو ابن طاؤس نے ان کو عبداللہ بن عباس نے وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرا جس نے سرخ رنگ کے ساتھ بالوں کو خضاب کر رکھا تھا۔ غالباً (تیز مہندی لگائی ہو گی) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کتنا اچھا ہے یہ رنگ۔ اس کے بعد ایک اور آدمی گزرا جس نے مہندی اور کتم کے ساتھ خضاب کیا ہوا تھا(یعنی سیاہ رنگ ہو گیا تھا بالوں کا) آپ نے فرمایا کہ بہت اچھا ہے اس کے بعد ایک اور آدمی گزرا اس نے زرد رنگ کے ساتھ بالوں کو رنگا ہوا تھا۔ آپ نے فرمایا کہ یہ ان سب سے اچھا ہے۔ اور طاؤس رنگا کرتے تھے اور زرد رنگ کے ساتھ۔

هذا أحسن ثم مر به رجل مخضب بصفرة ← ما أحسن هذا ثم مر به رجل مخضب بحناء وكتم ← مر رجل بالنبي صلى الله عليه و سلم مخضوب بحمرة ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← حُمَيْدِ بْنِ وَهْبٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation into hemoglobin · Hadith 6403

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الخضاب · حديث 6404

6405 - أخبرنا أبو الحسن بن أبي بكر الأهوازي أنا أبو بكر بن محمويه العسكري ثنا أحمد بن عثمان السكوني ثنا عيسى بن هلال ثنا يزيد بن عبيد ثنا عبيد الله بن العلاء بن زيد قال : سمعت القاسم مولى ابن يزيد يحدث عن أبي أمامة قال : خرج رسول الله صلى الله عليه و سلم على قوم من الأنصار بيض لحاهم فقال : يا معشر الأنصار حمروا وصفروا وخالفوا أهل الكتاب فقالوا يا رسول الله إن أهل الكتاب يقصون عثانينهم ويوفرون سبالهم فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : وفروا عثانينكم وقصروا سبالكم فقالوا يا رسول الله إن أهل الكتاب يخففون ولا ينتعلون قال : انتعلوا وتخففوا وخالفوا أهل الكتاب

ہمیں خبر دی ابو الحسن بن ابو بکر اہوازی نے ان کو ابو بکر بن محمویہ عسکری نے۔ ان کو احمد بن عثمان سکونی نے ان کو عیسیٰ بن ہلال نے ان کو یزید بن عبید نے ان کو عبداللہ بن علاء بن زید نے انہوں نے سنا قاسم مولیٰ بن یزید سے وہ حدیث بیان کرتے ہیں ابو امامہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انصار کی ایک قوم کے پاس آئے جن کی داڑھیاں سفید تھیں۔) حضور نے فرمایا: اے انصار کی جماعت سرخ کرو اور زرد کرو اور اہل کتاب کے خلاف کرو۔ ان لوگوں نے کہا یا رسول اللہ ! بے شک اہل کتاب اپنی داڑھیاں کترا کر چھوٹی کرتے ہیں۔ اور مونچھیں لمبی کرتے ہیں۔رسول اللہ نے فرمایا کہ تم لوگ اپنی داڑھیاں لمبی کرو اور اپنی مونچھیں چھوٹی کرو۔ لوگوں نے کہا یا رسول اللہ ! اہل کتاب چمڑے کے موزے پہنتے ہیں اور جوتے نہیں پہنتے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم لوگ جوتے پہنو اور موزے بھی پہنو اور اہل کتاب کے خلاف کرو۔

اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← القاسم مولى ابن يزيد ← عبيد الله بن العلاء بن زيد ← يَزِيدَ بْنِ عُبَيْدٍ، ← عِيسَى بْنِ هِلاَلٍ ← أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ السَّكُونِيُّ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ مَحْمَوَيْهِ الْعَسْكَرِيُّ، ← أبو الحسن بن أبي بكر الأهوازي

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation into hemoglobin · Hadith 6404

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الخضاب · حديث 6405

6406 - أخبرنا أبو بكر أحمد بن الحسن و أبو زكريا بن أبي إسحاق ثنا أبو العباس الأصم ثنا بحر بن نصر ثنا ابن وهب أخبرني عمرو بن الحارث و الليث بن سعد عن يحيى بن سعيد عن محمد بن إبراهيم عن أبي سلمة بن عبد الرحمن : أن عبد الرحمن بن أبي الأسود بن عبد يغوث كان شديد بياض الرأس واللحية وكان لا يصبغ فخرج عليهم كأن رأسه و لحيته ياقوتتان حمرة فقيل له في ذلك قال : إن أمي عائشة أرسلت إلي بعزيمة أن أصبغ وأخبرتني أن أبا بكر كان يصبغ

ہمیں خبر دی ابو بکر احمد بن حسن اور ابو زکریا بن ابو اسحٰق نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو بحر بن نصر نے ان کو ابن وہب نے ان کو خبر دی عمر بن حارث نے اور لیث بن سعد نے ان کو یحییٰ بن سعید نے ان کو محمد بن ابراہیم نے ان کو ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن نے یہ کہ عبدالرحمٰن بن اسود بن عبدیغوث کا سر انتہائی سفید تھا اور داڑھی بھی بہت زیادہ سفید تھی اور وہ ان کو رنگ بھی نہیں کرتے تھے۔ وہ ایک بار جب سب کے سامنے آئے تو ان کا سر اور داڑھی دونوں یاقوت کی طرح انتہائی سرخ تھے۔ ان سے اس بارے میں کسی نے کوئی بات کی تو انہوں نے کہا کہ میری امی سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے مجھے تاکیدی حکم بھیجا ہے کہ میں سر اور داڑھی کو رنگ کروں اور انہوں نے مجھے یہ بات بھی بتلائی ہے کہ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ بھی بالوں کو رنگ کرتے تھے۔

مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← عمرو بن الحارث و الليث بن سعد ← ابْنُ وَهْبٍ، ← بحر بن نصر ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أبو بكر أحمد بن الحسن و أبو زكريا بن أبي إسحاق

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation into hemoglobin · Hadith 6405

chevron_left Previous
1…697071…78
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood