Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الأول فيما يحل ويحرم من الحيوانات · حديث 5638

5639 - وأخبرنا أبو القاسم الحسن بن محمد بن حبيب المفسر من أصل سماعه أنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصفار الأصبهاني ثنا أحمد بن مهران بن رستم أبو جعفر الأصبهاني ثنا سعيد بن الحكم بن أبي مريم المصري ثنا موسى بن يعقوب الزمعي ثنا أبو حازم حدثني القاسم بن محمد أن عائشة أخبرته : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم لم يشبع شبعتين في يوم حتى مات

اور میں خبر دی ابو القاسم حسن بن حمد بن حبیب مفسر نے اپنے اصل سماع سے ان کو ابو عبداللہ بن عبداللہ صفار اصفہانی نے ان کو احمد بن مہران بن ریشم نے ان کو ابو جعفر اصفہانی نے ان کو حکم بن ابو مریم مصری نے ان کو موسیٰ بن یعقوب زمعی نے ان کو ابو حازم نے ان کو قاسم بن مہران نے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے ان کو خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو مرتبہ پیٹ بھر کر ایک دن میں کبھی نہیں کھایا حتٰی کہ وصال فرما گئے۔

الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، أَنَّ عَائِشَةَ، أَخْبَرَتْهُ ← أَبُو حَازِمٍ ← مُوسَى بْنُ يَعْقُوبَ الزَّمْعِيُّ، ← سعيد بن الحكم بن أبي مريم المصري ← أحمد بن مهران بن رستم أبو جعفر الأصبهاني ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ الْأَصْبَهَانِيُّ، ← وأخبرنا أبو القاسم الحسن بن محمد بن حبيب المفسر من أصل سماعه

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The first chapter in what is permissible and deprived of animals · Hadith 5638

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الأول فيما يحل ويحرم من الحيوانات · حديث 5639

5640 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران ثنا أبو عمرو عثمان بن أحمد السماك قال : قال القاسم بن منبه : سمعت بشرا يقول : قالت عائشة : لو شئنا أن نشبع شبعنا ولكن محمدا صلى الله عليه و سلم كان يؤثر على نفسه وفي حديث ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة عن عائشة قالت : رآني النبي صلى الله عليه و سلم وقد أكلت في اليوم مرتين فقال : يا عائشة أما تحبين أن يكون لك شغل إلا في جوفك الأكل في اليوم مرتين من الإسراف والله لا يحب المسرفين

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابوعمر وعثمان بن احمد سماک نے وہ کہتے ہیں کہ کہا قاسم بن منبہ نے کہ میں نے بشر سے سناوہ کہتے تھے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ اگر ہم چاہتے کہ ہم پیٹ بھر کر کھائیں تو ہم پیٹ بھر سکتے تھے لیکن حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے نفس پر ایثار کرتے تھے۔ اور ابن لہیعہ کی حدیث میں ہے ابو الاسود سے اس نے عروہ سے اس نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علی نے فرمایا: اے عائشہ! کیا آپ نہیں کرتیں کہ تیری کوئی مصروفیت ہو مگر تیرے پیٹ میں؟ دن میں دو بار کھانا اسراف میں سے ہے اور اللہ تعالیٰ اسراف کرنے والوں کو پسند نہیں کرتے۔

عائشة لو شئنا ← بِشْرًا ← الْقَاسِمُ بْنُ مُنَبِّهِ ← أبو عمرو عثمان بن أحمد السماك ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The first chapter in what is permissible and deprived of animals · Hadith 5639

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الأول فيما يحل ويحرم من الحيوانات · حديث 5640

5641 - أخبرناه أبو عبد الرحمن السلمي أنا محمد بن أحمد بن حمدان ثنا أحمد بن محمد بن عبيدة ثنا يحيى بن عثمان المصري حدثني أبي عن ابن لهيعة : فذكره

ہمیں اس کی خبر دی ہے ابو عبدالرحمٰن سلمی نے ان کو محمد بن احمد بن محمدان نے ان کو احمد بن محمد بن عبیدہ نے ان کو یحییٰ بن عثمان مصری نے ان کو ان کے والد نے ان کو ابن لہیعہ نے پھر اس نے ذکر کیا ہے۔

ابْنُ لَهِيعَةَ، فَذَكَرَهُ. ← أَبِي ← يحيى بن عثمان المصري ← أحمد بن محمد بن عبيدة ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَمْدَانَ، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The first chapter in what is permissible and deprived of animals · Hadith 5640

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الأول فيما يحل ويحرم من الحيوانات · حديث 5641

5642 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران ببغداد أنا أبو بكر محمد بن عبد الله الشافعي ثنا إسحاق بن الحسن الحربي ثنا أبو غسان ثنا عبد السلام عن محرز أبي رجاء عمن حدثه عن أبي جحيفة قال : أتيت النبي صلى الله عليه و سلم فتجشأت فقال : ما هذا يا أبا جحيفة أن أطول الناس جوعا يوم القيامة أطولهم شبعا في الدنيا قال : فما أكلت في بطني كله منذ سمعت هذا من رسول الله صلى الله عليه و سلم وقال : هذا ثلاثين سنة

ہمیں اس کی خبر دی ابو الحسین بن بشران نے بغداد میں ان کو ابو بکر بن محمد بن عبداللہ شافعی نے ان کو اسحٰق بن حسن حربی نے ان کو ابو غسان نے ان کو عبدالسلام نے ان کو محرز ابو رجاء نے اس سے جس نے اس کو حدیث بیان کی تھی اس نے ابو جحیفہ سے وہ کہتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا میں نے ڈکار لی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ کیا ہے اے ابو جحیفہ؟ بے شک قیامت کے دن سب لوگوں سے طویل بھوک والا وہی ہو گا جو دنیا میں سب سے زیادہ پیٹ بھرنے والا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ اس کے بعد میں نے کبھی پیٹ بھر کر کھانا نہیں کھایا۔ جب سے میں نے رسول اللہ سے یہ بات سنی اور وہ کہتے ہیں کہ یہ کام میں نے تیس سال تک کیا ہے۔

ما هذا يا أبا جحيفة ← أتيت النبي صلى الله عليه و سلم فتجشأت ← أَبِي جُحَيْفَةَ ← محرز أبي رجاء عمن ← عَبْدُ السَّلامِ، ← أبو غسان، ← إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرْبِيُّ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الشَّافِعِيُّ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The first chapter in what is permissible and deprived of animals · Hadith 5641

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الأول فيما يحل ويحرم من الحيوانات · حديث 5642

5643 - وأخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا دعلج بن أحمد ثنا عبيد الله بن أحمد بن منصور الكسائي الهمداني ثنا محمد بن خالد الحنفي ثنا عبد الواحد عن ابن زياد عن مسعر عن علي عن الأقمر عن عون بن أبي جحيفة عن أبيه قال : أكلت خبزا ولحما ثم أتيت النبي صلى الله عليه و سلم فتجشأت فقال لي النبي صلى الله عليه و سلم : يا أبا جحيفة أقصر عنا من جشائك فإن أطول الناس شبعا في الدنيا أطولهم جوعا يوم القيامة

اور ہمیں خبر دی ابو زکریا بن ابو اسحٰق نے ان کو دعلج بن احمد نے ان کو عبیداللہ بن احمد بن منصور کسائی ہمدانی نے ان کو محمد بن خالد حنفی نے ان کو عبدالواحد بن زیاد نے ان کو مسعر نے ان کو علی نے اقمر سے اس نے عون بن جحیفہ سے اس نے اپنے والد سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے گوشت اور روٹی کھائی اس کے بعد میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا تو میں نے زور سے ڈکار لی۔ پس حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا! اے ابو جحیفہ! کم کر ہم سے اپنا ڈکار بے شک دنیا میں لیے پیٹ بھرنے والے آخرت میں قیامت کے دن لمبی بھوک والے ہوں گے۔

أكلت خبزا ولحما ثم أتيت النبي صلى الله عليه و سلم فتجشأت ← أَبِيهِ ← عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، ← الأقمر ← عَلِيٍّ، ← مِسْعَرٍ، ← ابن زياد ← عَبْدُ الْوَاحِدِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ الْحَنَفِيُّ، ← عبيد الله بن أحمد بن منصور الكسائي الهمداني ← دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The first chapter in what is permissible and deprived of animals · Hadith 5642

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الأول فيما يحل ويحرم من الحيوانات · حديث 5643

5644 - وأخبرنا أبو الحسين بن بشران ثنا أبو الحسن علي بن محمد بن أحمد المصري ثنا مقدام بن داود ثنا أسد بن موسى ثنا علي بن ثابت الجزري عن الوليد بن عمرو بن ساج عن عون بن أبي جحيفة عن أبيه قال : أكلت ثريد بر ولحما فأتيت النبي صلى الله عليه و سلم وأنا أتجشأ فقال : اكفف أو احبس عنا من جشائك يا أبا جحيفة فإن أكثركم شبعا في الدنيا أطولكم جوعا يوم القيامة قال : فما أكل أبو جحيفة ملء بطنه حتى فارق الدنيا كان إذا تعشى لم يتغد وإذا تغد لم يتعش وكذلك رواه أبو موسى الهروي عن علي بن ثابت الجزري

اور ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو الحسن علی بن محمد بن احمد مصری نے ان کو مقدام بن داؤد نے ان کو اسد بن موسیٰ نے ان کو علی بن ثابت جزری نے ان کو ولید بن عمرو بن سماج نے ان کو عون بن ابی جحیفہ نے اپنے والد سے وہ کہتے ہیں میں نے گندم کا ثرید اور گوشت کھایا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور میں بڑی بڑی ڈکار لے رہا تھا۔ آپ نے فرمایا: رک رک۔۔۔۔۔یا فرمایا بند کر ہم سے اپنے ڈکار اے ابو جحیفہ!بے شک تم میں سے دنیا میں زیادہ پیٹ بھرا قیامت کے دن لمبا بھوکا ہوا کہتے ہیں کہ اس کے بعد ابو جحیفہ نے کبھی پیٹ بھر کھانا نہیں کھایا یہاں تک کہ فوت ہو گیا۔ وہ جب رات کو عشاء کا کھانا کھا لیتے تو صبح کا ناشتہ نہیں کرتے تھے اور جب صبح کو کھا لیتے تو رات کا کھانا نہیں کھاتے تھے۔ اسی طرح روایت کیا ہے اس کو موسیٰ ہروی نے علی بن ثابت سے جزری ہے۔

أَبِيهِ ← عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، ← الْوَلِيدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَاجٍ، ← عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ الْجَزَرِيُّ ← أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ← مِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ الْمِصْرِيُّ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The first chapter in what is permissible and deprived of animals · Hadith 5643

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الأول فيما يحل ويحرم من الحيوانات · حديث 5644

5645 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو سعيد محمد بن موسى بن الفضل من أصل سماعه ثنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصفار ثنا أبو جعفر أحمد بن مهران الأصبهاني ثنا محمد بن الصباح ثنا سعيد بن محمد الوراق عن موسى الجهني عن زيد بن وهب عن عقبة بن عامر الجهني قال : سمعت سليمان وأكره على طعام يأكله فقال : حسبي أني : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إن أكثر الناس شبعا أطولهم جوعا في الآخرة وقال : يا سليمان الدنيا سجن المؤمن وجنة الكافر 5645 - مكرر ـ أخبرنا أبو عبد الله إسحاق بن محمد بن يوسف السوسي ثنا أبو العباس الأصم ثنا إبراهيم بن إسحاق الصواف ثنا أبو موسى الهروي ثنا سعيد الوراق أبو الحسن : فذكره بإسناده غير أنه قال : أكثرهم جوعا يوم القيامة قال سليمان : الدنيا سجن المؤمن وجنة الكافر

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ اور ابو سعید محمد بن موسیٰ بن فضل نے اپنے اصل سماع سے ان کو ابو عبداللہ محمد بن عبداللہ صفار نے ان کو ابو جعفر احمد بن مہران اصفہانی نے ان کو محمد بن صباح نے ان کو سعید بن محمد وراق نے ان کو موسیٰ جہنی نے ان کو زید بن و سب نے ان کو عقبہ بن عامر جہنی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا سلمان سے اور میں ناپسند کرتا ہوں کھانے پر کہ کھائے اس کو۔ آپ نے فرمایا حضرت سلمان نے کہا مجھے یہ بات کافی ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ نے فرمایا: بے شک لوگوں میں سے زیادہ پیٹ بھرے آخرت میں بہت زیادہ بھوکے ہوں گے۔ اور فرمایا کہ اے مسلمان دنیا مومن کی قید ہے اور کافر کی جنت ہے۔ ہمیں خبر دی ابو عبدالله اسحاق بن محمد بن یوسف سوسی نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو ابراہیم بن اسحٰق بن صواف نے ان کو ابو موسیٰ ہروی نے ان کو سعید وراق نے ان کو ابو الحسن نے اس نے اس حدیث کو ذکر کیا ہے اپنی اسناد کے ساتھ۔ سوائے اس کے کہ اس نے کہا قیامت کے دن ان سب سے زیادہ بھوکا۔ سلمان نے کہا کہ دنیا مومن کی قید اور کافر کی جنت ہے۔

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The first chapter in what is permissible and deprived of animals · Hadith 5644

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الأول فيما يحل ويحرم من الحيوانات · حديث 5645

5646 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي ثنا محمد بن عبد الله بن إبراهيم بن عبدة السليطي ثنا جعفر بن أحمد بن نصر الحافظ ثنا محمد بن حميد ثنا عبد العزيز بن عبد الله القرشي عن يحيى البكاء عن ابن عمر قال : تجشأ رجل عند النبي صلى الله عليه و سلم فقال : كف جشاءك عنا فإن أكثركم شبعا في الدنيا أكثركم جوعا يوم القيامة

ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن سلمی نے ان کو محمد بن عبداللہ بن ابراہیم بن عبد وسلیطی نے ان کو جعفر بن احمد بن نصر حافظ نے ان کو محمد بن حمید نے ان کو عبدالعزیز بن عبداللہ قرشی نے ان کو یحییٰ بکاء نے ان کو ابن عمر رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ڈکار لی تو آپ نے فرمایا روک لوا پنے ڈکار ہم سے بے شک دنیا میں تم میں سے زیادہ پیٹ بھرا قیامت کے دن زیادہ بھوکا ہو گا۔

تجشأ رجل عند النبي صلى الله عليه و سلم ← ابْنِ عُمَرَ ← يَحْيَى الْبَكَّاءِ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْقُرَشِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ ← جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ نَصْرٍ الْحَافِظُ ← محمد بن عبد الله بن إبراهيم بن عبدة السليطي ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The first chapter in what is permissible and deprived of animals · Hadith 5645

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الأول فيما يحل ويحرم من الحيوانات · حديث 5646

5647 - وأخبرنا أبو عبد الرحمن أنا عمر بن محمد الشعراني ثنا عبد الله بن محمود ثنا محمد بن يحيى القصري ثنا بشر بن إبراهيم الأنصاري ثنا زياد بن أبي حسان قال : سمعت أنس بن مالك : عن النبي صلى الله عليه و سلم مثله

اور ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن نے ان کو عمر بن محمد شعرانی نے ان کو عبداللہ بن محمود نے ان کو محمد بن یحییٰ قصری نے ان کو بشر بن ابراہیم انصاری نے ان کو زیاد بن ابو حسان نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا انس بن مالک سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے گزشتہ حدیث کی مثل۔

النبي صلى الله عليه و سلم مثله ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← زياد بن أبي حسان ← بِشْرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْأَنْصَارِيُّ، ← محمد بن يحيى القصري ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَحْمُودٍ ← عمر بن محمد الشعراني ← وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The first chapter in what is permissible and deprived of animals · Hadith 5646

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الأول فيما يحل ويحرم من الحيوانات · حديث 5647

5648 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة و أبو بكر الفارسي أنا أبو عمرو بن مطر ثنا إبراهيم بن علي يحيى بن يحيى أنا إسماعيل بن عياش عن سليمان بن سليم عن يحيى بن جابر عن المقدام بن معدي كرب الكندي : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ما ملأ آدمي وعاء شرا من بطنه حسب ابن آدم أكلات يقمن صلبه فإن كان لا محالة فثلث طعامه وثلث شرابه وثلث لنفسه ـ كذلك رواه ابن وهب عن معاوية بن صالح عن يحيى بن جابر

ہمیں خبر دی ابو نصر بن قتادہ نے اور ابو بکر فارسی نے ان کو ابو عمرو بن مطر نے ان کو ابراہیم بن علی کی یحییٰ بن یحییٰ نے ان کو اسماعیل بن عیاش نے ان کو سلیمان بن سلیم نے ان کو یحییٰ بن جابر نے ان کو مقدام بن معدیکرب کندی نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ آپ نے فرمایا: نہیں بھرا کسی آدمی نے کبھی کوئی بدتر برتن اپنے پیٹ سے۔ ابن آدم کوتو چند لقمے کافی ہیں جواس کی کمر کو سیدھا کر دیں (اگر ضرور بھرنا ہی ہے تو) ایک تہائی طعاماور ایک تہائی پینا اور ایک تہائی سانس کے لئے کر دے۔ اس کو ابن وہب نے روایت کیا ہے معاویہ بن صالح سے اس نے یحییٰ بن جابرہے۔

الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ الْكِنْدِيِّ ← يَحْيَى بْنِ جَابِرٍ ← سُلَيْمَانُ بْنُ سُلَيْمٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← إبراهيم بن علي يحيى بن يحيى ← أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ ← أبو نصر بن قتادة و أبو بكر الفارسي

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The first chapter in what is permissible and deprived of animals · Hadith 5647

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الأول فيما يحل ويحرم من الحيوانات · حديث 5648

5649 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي أنا أبو بكر الرياحي أنا الحسن بن سفيان ثنا محمد بن المتوكل ثنا محمد بن حرب ثنا أبو سلمة سليمان ابن سليم عن صالح بن يحيى بن المقدام بن معدي كرب عن أبيه عن جده المقدام قال : سمعت و أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا أحمد بن بشر المرثدي ثنا حاجب بن الوليد ثنا محمد بن حرب عن أبي سلمة سليمان بن سليم عن يحيى بن جابر الطائي و صالح بن يحيى بن المقدام عن أبيه عن جده قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما ملأ آدمي وعاء شرا من بطنه حسبك يا قديم لقمات يقمن صلبك فإن أبيت وفي رواية السلمي : إن كان لا بد فثلث طعام وثلث شراب وثلث للنفس وفي رواية السلمي وثلث نفس

ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن سلمی نے ان کو ابو بکر ریاحی نے ان کو حسن بن سفیان نے ان کو محمد بن متوکل نے ان کو محمد بن حرب نے ان کو ابو سلمہ سلیمان بن سلیم نے ان کو صالح بن یحییٰ بن مقدام بن معد یکرب نے ان کو ان کے والد نے ان کو ان کے دادا مقدام نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا۔ اور ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو احمد بن بشر مرثدی نے ان کو حاجب بن ولید نے ان کو محمد بن حرب نے ان کو ابو سلمہ سلیمان بن سلیم نے ان کو یحییٰ بن جابر طائی اور صالح بن یحییٰ بن مقدام نے ان کو ان کے والد نے ان کو ان کے دادا نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں بھرا کسی آدمی نے کوئی بدتر برتن اپنے پیٹ سے، کافی ہیں تجھے اے قدیم چندلقمہ جو تیری پیٹھ کو سیدھا کر دیں اگر تو انکار کرتا ہے۔ اور سلمی کی روایت میں ہے اگر ضرورت سے (زیادہ کھانا ہو تو پھر) ایک تہائی کھانا اور ایک تہائی پینا اور ایک تہائی سانس لینے کے لئے خالی چھوڑ دو۔ اور سلمی کی ایک روایت میں ایک تہائی سانس۔ مذکور ہے۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← يحيى بن جابر الطائي و صالح بن يحيى بن المقدام ← أَبِي سَلَمَةَ سُلَيْمَانَ بْنِ سُلَيْمٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ، ← حَاجِبُ بْنُ الْوَلِيدِ ← أَحْمَدُ بْنُ بِشْرٍ الْمَرْثَدِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ← و، ← جده المقدام ← أَبِيهِ ← صَالِحِ بْنِ يَحْيَی بْنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي کَرِبَ ← أبو سلمة سليمان ابن سليم ← مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ← أبو بكر الرياحي ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The first chapter in what is permissible and deprived of animals · Hadith 5648

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الأول فيما يحل ويحرم من الحيوانات · حديث 5649

5650 - أخبرنا محمد بن موسى بن الفضل ثنا أبو عبد الله الصفار ثنا أبو جعفر أحمد بن مهران الأصبهاني ثنا محمد بن الصباح ثنا إسماعيل بن عياش عن سليمان بن سليم الكناني عن يحيى بن جابر الطائي عن المقدام بن معدي كرب قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ما ملأ آدمي وعاء شرا من بطنه حسب ابن آدم أكلات يقمن صلبه فإن كان لا محالة فثلث لطعامه وثلث لشرابه وثلث لنفسه

ہمیں خبر دی محمد بن موسیٰ بن فضل نے ان کو ابو عبداللہ معمار نے ان کو ابو جعفر احمد بن مہران اصفہانی نے ان کو محمد بن صباح نے ان کو اسماعیل بن عیاش نے ان کو سلیمان بن سلیم کنانی نے ان کو یحییٰ بن جابر طائی نے ان کومقدام بن معدیکرب نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتے ہیں کسی آدمی نے اپنے پیٹ سے تو زیادہ بہتر کوئی برتن نہیں تیرا ابن آدم کو چند لقمے کافی ہیں جو اس کی پیٹھ کوسیدھا کر دیں اگر یہ زیادہ کھانا ضروری ہے تو ایک تہائی کھانے کے لئے اور ایک تہائی پانی کے لئے اور ایک تہائی سانس کے لئے کر دے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ، ← يَحْيَی بْنِ جَابِرٍ الطَّائِيِّ ← سُلَيْمَانَ بْنِ سَلِيمٍ الْكِنَانِيِّ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، ← أبو جعفر أحمد بن مهران الأصبهاني ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ الْفَضْلِ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The first chapter in what is permissible and deprived of animals · Hadith 5649

chevron_left Previous
1…678…78
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood